Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2006

اكستان

3 - 64
حرف آغاز
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم  امابعد  !
	گزشتہ ماہ کی ٢٦تاریخ کو'' کوہلو ''کے علاقے ''بھمبور'' میں بلوچستان کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی کارروائی کے دوران جمہوری وطن پارٹی اور بگتی قبیلہ کے سربراہ نواب اکبر خان بگتی اپنے ساٹھ محافظوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ اس فوجی کارروائی میں گن شپ ہیلی کاپٹر اور لیزر گائیڈڈ میزائیل بھی استعمال کیے گئے، اس دوران پچیس گوریلہ فوجی بھی کام آئے۔ 
	دو سال قبل بلوچ ڈاکٹر شازیہ کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے بعد فوجی حکومت اور بلوچ قبیلہ کے درمیان محاذ آرائی قائم ہوئی جو بڑھتی ہی چلی گئی۔ بعد ازاں کوہلو میں صدر پرویز مشرف پر راکٹ حملہ کے بعد صورت ِحال ذاتی دُشمنی میں تبدیل ہوگئی جس کا افسوس ناک انجام اِس صورت میں سامنے آیا۔ اِس محاذ آرائی کے دوران سردار اکبر بگتی نے ''بلوچ لبریشن آرمی'' نامی انتہاء پسند تنظیم کی سرپرستی کی جس کی بعض کارروائیاں قومی اثاثوں اور ریاستی سلامتی کے منافی تھیں۔ کوئی بھی محب وطن ان کو اچھی نظر سے نہیں دیکھ رہا تھا مگر ہر دانشمند اِس قضیہ کے لیے اِس نوعیت کی کارروائی کو قطعاً مناسب خیال نہیں کرتا، اِس لیے کہ اِس کا بہت بہتر حل مذاکرات کی میز پر مل بیٹھ کر نکالا جاسکتا تھا جبکہ مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت کی سربراہی میں ایک مذاکراتی ٹیم سردار اکبر بگتی سے بات چیت بھی کر چکی تھی اور یہ کمیٹی ایک رپورٹ بھی مرتب کر چکی تھی جس کی روشنی میں پر امن طور پر معاملات طے پانے کے قوی امکانات تھے، مگر اِس رپورٹ کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے فوجی حکمران صدر پرویز مشرف نے اپنی ذاتی انانیت پیش نظر رکھتے ہوئے قومی مفاد کو بالائے طاق رکھ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 عربوں کا ذوق فصاحت وبلاغت : 6 3
5 عربوں کا قوی حافظہ اور اُس کی وجہ ، بدن ہلکا اور اُس کی وجہ : 6 3
6 وفد اور خطیب : 7 3
7 قوت ِ بیانیہ جادو کاسا اثر رکھتی ہے ، اِس سے انقلابات آجاتے ہیں : 7 3
8 ہٹلر انگریزوں کو تباہ کرکے خود بھی تباہ ہوگیا : 7 3
9 رسول اللہ ۖ کے پسندیدہ خطیب اور شاعر : 8 3
10 مسیلمہ کے پاس جنات اور شیاطین آتے تھے : 8 3
11 ہر قبیلہ میں کاہن ہوتا تھا : 9 3
12 ''حنفیہ''حضرت علی کی اہلیہ محترمہ : 9 3
13 قرآنِ پاک کی یکجا کتابت بعد اَزاں اشاعت : 9 3
14 مسیلمہ کا ناپاک مقصد : 10 3
15 نبی علیہ السلام کا جواب اور حضرت ثابت پر اعتماد : 10 3
16 دو جھوٹے نبی اور نبی علیہ السلام کا خواب : 10 3
17 مسیلمہ کے قاتل : 12 3
18 غیر مسلم شروع سے بدعہد ہیں : 12 3
19 تقریب ختم ِبخاری شریف قسط : ١ 13 1
20 اِلہامی ترتیب : 13 19
21 پہلا اور آخری باب : 14 19
22 وحی بمنزلِ صورت ،نیت بمنزلِ رُوح : 14 19
23 اعمال کی صورت اِس دُنیا میں بھی : 15 19
24 فائدہ یا نقصان اِس کا پتہ ناپ تول سے چلے گا : 17 19
25 وزن ِاعمال آخر میں لانے کی وجہ : 17 19
26 جو دیں کی خدمت یہ کر رہا ہے ،خدایا اِس کو قبول کر لے 18 1
27 جامعہ مدنیہ جدید کی ایک پُروقار اور تاریخی تقریب کی مختصر رُوداد 20 1
28 '' مذمت '' 23 27
29 رمضان المبارک کی فضیلت اور تاریخی واقعات 34 1
30 ماہِ رمضان کی فضیلت و عظمت : 34 29
31 نزول ِقرآن : 34 29
32 ماہِ رمضان نزولِ قرآن کی زندۂ جاوید یادگار ہے : 35 29
33 جنگ ِ بدر : 35 29
34 فتح مکہ : 35 29
35 روزے کے فائدے : 36 29
36 وزہ دار پر انعامات ِ خداوندی : 37 29
37 روزہ نہ رکھنے پر وعید : 37 29
38 شب براء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 39 29
39 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 40 1
40 بسلسلہ اصلاح خواتین 44 1
41 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 44 40
42 عورتوں کو ایک دوسرے سے ملنے میں احتیاط 44 40
43 نبوی لیل ونہار 46 1
44 آنحضرت ۖ کی پاک خصلتیں معاشرتی معاملات میں 46 43
45 بقیہ : عورتوں کے عیوب اور امراض 48 40
46 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
47 تین قسم کے لوگوں کی دُعا ء رد نہیں ہوتی : 49 46
48 ائمہ اربعہ رحمہم اللہ کے مقلدین کے بارے میں غیر مقلدین ( نام نہاد اہل ِ حدیثوں)کا نقطہ نظر 53 1
49 دینی مسائل 57 1
50 ( نکاح کابیان ) 57 49
51 ٹیلی فون پر نکاح : 57 49
52 عورت کی پہچان ضروری ہے : 57 49
53 نکاح کرنے میں کسی کو وکیل بنانا : 57 49
54 عذاب ِقبر احادیث کی روشنی میں 59 1
55 وفیات 61 1
56 اخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter