Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2006

اكستان

12 - 64
مسیلمہ کے قاتل  :
	 مارنے والے ''حضرت وحشی'' تھے۔ جنہوں نے حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کو شہید کیا تھا۔ وہ کہنے لگے کہ میرے دل میں آیا کہ کفر کے زمانے میں میں نے بہت بڑا گناہ کیا اور اب اسلام میں میں اُس کی تلافی کروں۔ فتح مکہ کے موقع پر یہ آئے اور ملے رسول اللہ  ۖ  سے۔ اور آئے اس طرح کہ طائف والوں کی طرف سے کوئی پیغام لے کر آنے والا جو وفد تھا اُس میں یہ شامل ہوگئے۔ انہیں یہ معلوم ہوا تھا کہ رسول اللہ  ۖ  کا یہ اُصول ہے کہ جو آدمی وفد میں آئے اُس کو آپ کوئی سرزنش نہیں کرتے کہ اُسے پکڑلیں، اُسے ماردیں، اُسے سزا دیں۔ یہ نہیں ہوگا بلکہ وفد کے لیے راستہ کھلا ہے۔ اسی طرح سفید جھنڈی لے کر کوئی آجائے لڑائی کے میدان میں بھی تو رُکنا پڑتا ہے یہ اُصول ہیں ،گویا اُس زمانے میں بھی ہوں گے ایسے اُصول۔ بہرحال اسلام نے تو خاص طور پر یہ رکھے ہیں۔
غیر مسلم شروع سے بدعہد ہیں  :
	 غیر مسلم ایسی حرکتیں کرتے رہے ہیں۔ چنانچہ رسول اللہ  ۖ  کا جو فرستادہ پہنچاتھا رستم وغیرہ کے پاس تو اُس نے بدتمیزی کی اُس کے ساتھ۔ اور جو آتے تھے فرستادہ اُنہیں مروابھی دیتے تھے۔ رسول اللہ  ۖ  نے اُس دستور کو بالکل ختم کردیا بلکہ جو کوئی پیغام لے کر آرہا ہو اُسے کچھ نہیں کہتے۔ چنانچہ یہ وحشی   آپ  ۖ  کی خدمت میں آئے، آپ نے اُن کو دیکھا تو آپ  ۖ  کو تکلیف ہوئی حضرت حمزہ کی وجہ سے۔ آپ  ۖ نے اِن سے فرمایا کیا تم ایسا کرسکتے ہو کہ میرے سامنے نہ آیا کرو تو یہ چلے گئے اور سامنے نہیں آتے تھے تو اپنے اس گناہ کی تلافی اُنہوں نے اس طرح کی کہ جھوٹے نبی کو قتل کرکے جہنم رسید کیا اور یوں وہ اپنے برے انجام کو پہنچا۔ 
	اللہ تعالیٰ ہمیں اِن حضرات کی محبت اور آخرت میں ان کا ساتھ نصیب فرمائے، آمین۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 عربوں کا ذوق فصاحت وبلاغت : 6 3
5 عربوں کا قوی حافظہ اور اُس کی وجہ ، بدن ہلکا اور اُس کی وجہ : 6 3
6 وفد اور خطیب : 7 3
7 قوت ِ بیانیہ جادو کاسا اثر رکھتی ہے ، اِس سے انقلابات آجاتے ہیں : 7 3
8 ہٹلر انگریزوں کو تباہ کرکے خود بھی تباہ ہوگیا : 7 3
9 رسول اللہ ۖ کے پسندیدہ خطیب اور شاعر : 8 3
10 مسیلمہ کے پاس جنات اور شیاطین آتے تھے : 8 3
11 ہر قبیلہ میں کاہن ہوتا تھا : 9 3
12 ''حنفیہ''حضرت علی کی اہلیہ محترمہ : 9 3
13 قرآنِ پاک کی یکجا کتابت بعد اَزاں اشاعت : 9 3
14 مسیلمہ کا ناپاک مقصد : 10 3
15 نبی علیہ السلام کا جواب اور حضرت ثابت پر اعتماد : 10 3
16 دو جھوٹے نبی اور نبی علیہ السلام کا خواب : 10 3
17 مسیلمہ کے قاتل : 12 3
18 غیر مسلم شروع سے بدعہد ہیں : 12 3
19 تقریب ختم ِبخاری شریف قسط : ١ 13 1
20 اِلہامی ترتیب : 13 19
21 پہلا اور آخری باب : 14 19
22 وحی بمنزلِ صورت ،نیت بمنزلِ رُوح : 14 19
23 اعمال کی صورت اِس دُنیا میں بھی : 15 19
24 فائدہ یا نقصان اِس کا پتہ ناپ تول سے چلے گا : 17 19
25 وزن ِاعمال آخر میں لانے کی وجہ : 17 19
26 جو دیں کی خدمت یہ کر رہا ہے ،خدایا اِس کو قبول کر لے 18 1
27 جامعہ مدنیہ جدید کی ایک پُروقار اور تاریخی تقریب کی مختصر رُوداد 20 1
28 '' مذمت '' 23 27
29 رمضان المبارک کی فضیلت اور تاریخی واقعات 34 1
30 ماہِ رمضان کی فضیلت و عظمت : 34 29
31 نزول ِقرآن : 34 29
32 ماہِ رمضان نزولِ قرآن کی زندۂ جاوید یادگار ہے : 35 29
33 جنگ ِ بدر : 35 29
34 فتح مکہ : 35 29
35 روزے کے فائدے : 36 29
36 وزہ دار پر انعامات ِ خداوندی : 37 29
37 روزہ نہ رکھنے پر وعید : 37 29
38 شب براء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 39 29
39 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 40 1
40 بسلسلہ اصلاح خواتین 44 1
41 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 44 40
42 عورتوں کو ایک دوسرے سے ملنے میں احتیاط 44 40
43 نبوی لیل ونہار 46 1
44 آنحضرت ۖ کی پاک خصلتیں معاشرتی معاملات میں 46 43
45 بقیہ : عورتوں کے عیوب اور امراض 48 40
46 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
47 تین قسم کے لوگوں کی دُعا ء رد نہیں ہوتی : 49 46
48 ائمہ اربعہ رحمہم اللہ کے مقلدین کے بارے میں غیر مقلدین ( نام نہاد اہل ِ حدیثوں)کا نقطہ نظر 53 1
49 دینی مسائل 57 1
50 ( نکاح کابیان ) 57 49
51 ٹیلی فون پر نکاح : 57 49
52 عورت کی پہچان ضروری ہے : 57 49
53 نکاح کرنے میں کسی کو وکیل بنانا : 57 49
54 عذاب ِقبر احادیث کی روشنی میں 59 1
55 وفیات 61 1
56 اخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter