Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2006

اكستان

13 - 64
                  تقریب ختم ِبخاری شریف              قسط  :  ١  
 ١٨ رجب المرجب ١٤٢٧ھ مطابق ١٤ اگست ٢٠٠٦ء کوجامعہ مدنیہ جدید میں ختم بخاری  کے موقع پر ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ جامعہ مدنیہ جدید میں دورہ ٔ حدیث شریف کے آغاز کا یہ پہلا سال تھا، اس پہلی مقدس تقریب ختم ِبخاری شریف میں بہت سے علمائے کرام ،جامعہ کے اساتذہ ، طلباء اور بڑی تعداد میںبیرونی اور مقامی حضرات نے شرکت فرمائی۔ شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب نے بخاری شریف کی آخری حدیث پڑھا کر اُس کی تشریح کی اور آخر میں حضرت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب مدظلہم نے رِقت آمیز دُعاء فرمائی۔ 
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
حَدَّثَنَا اَحْمَدُ بْنُ اَشْکَابَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ عَنْ اَبِیْ زُرْعَةَ عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَةَ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  قَالَ قَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَلِمَتَانِ حَبِیْبَتَانِ اِلَی الرَّحْمٰنِ خَفِیْفَتَانِ عَلَی اللِّسَانِ ثَقِیْلَتَانِ فِی الْمِیْزَانِ سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ ۔
	بخاری شریف کی اِس آخری حدیث کے پڑھے جانے سے اختتام بخاری ہوگیا۔ اللہ تعالیٰ اس کو قبول فرمائے اور ہم سب کو اپنے دین کی خدمت کا موقع عطاء فرمائے اور خدمت لے کر اُس کو قبول فرمائے۔
	امام بخاری  نے آخری باب جو باندھا ہے وہ وزن سے متعلق ہے۔ قیامت کے دن وزن ہوگا اعمال کا۔ امام بخاری  کے جو تراجم ِابواب ہیں وہ ایک معرکة الآراء چیز ہیں۔ علماء نے ہر باب کی باہم ترتیب اور اُن کی مناسبت پر بہت ساری کتابیں لکھی ہیں اور ہر باب کو اُس کے پہلے باب سے مربوط کیا ہے۔
اِلہامی ترتیب  :
	 اِس بخاری شریف میں کئی ہزار ابواب ہوگئے شروع سے لے کر آخر تک۔ لیکن خدا دَاد الہامی ترتیب کی وجہ سے اِس کا جو آخری باب ہے اُس کی سب سے پہلے باب سے جہاں سے امام بخاری رحمة اللہ علیہ نے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 عربوں کا ذوق فصاحت وبلاغت : 6 3
5 عربوں کا قوی حافظہ اور اُس کی وجہ ، بدن ہلکا اور اُس کی وجہ : 6 3
6 وفد اور خطیب : 7 3
7 قوت ِ بیانیہ جادو کاسا اثر رکھتی ہے ، اِس سے انقلابات آجاتے ہیں : 7 3
8 ہٹلر انگریزوں کو تباہ کرکے خود بھی تباہ ہوگیا : 7 3
9 رسول اللہ ۖ کے پسندیدہ خطیب اور شاعر : 8 3
10 مسیلمہ کے پاس جنات اور شیاطین آتے تھے : 8 3
11 ہر قبیلہ میں کاہن ہوتا تھا : 9 3
12 ''حنفیہ''حضرت علی کی اہلیہ محترمہ : 9 3
13 قرآنِ پاک کی یکجا کتابت بعد اَزاں اشاعت : 9 3
14 مسیلمہ کا ناپاک مقصد : 10 3
15 نبی علیہ السلام کا جواب اور حضرت ثابت پر اعتماد : 10 3
16 دو جھوٹے نبی اور نبی علیہ السلام کا خواب : 10 3
17 مسیلمہ کے قاتل : 12 3
18 غیر مسلم شروع سے بدعہد ہیں : 12 3
19 تقریب ختم ِبخاری شریف قسط : ١ 13 1
20 اِلہامی ترتیب : 13 19
21 پہلا اور آخری باب : 14 19
22 وحی بمنزلِ صورت ،نیت بمنزلِ رُوح : 14 19
23 اعمال کی صورت اِس دُنیا میں بھی : 15 19
24 فائدہ یا نقصان اِس کا پتہ ناپ تول سے چلے گا : 17 19
25 وزن ِاعمال آخر میں لانے کی وجہ : 17 19
26 جو دیں کی خدمت یہ کر رہا ہے ،خدایا اِس کو قبول کر لے 18 1
27 جامعہ مدنیہ جدید کی ایک پُروقار اور تاریخی تقریب کی مختصر رُوداد 20 1
28 '' مذمت '' 23 27
29 رمضان المبارک کی فضیلت اور تاریخی واقعات 34 1
30 ماہِ رمضان کی فضیلت و عظمت : 34 29
31 نزول ِقرآن : 34 29
32 ماہِ رمضان نزولِ قرآن کی زندۂ جاوید یادگار ہے : 35 29
33 جنگ ِ بدر : 35 29
34 فتح مکہ : 35 29
35 روزے کے فائدے : 36 29
36 وزہ دار پر انعامات ِ خداوندی : 37 29
37 روزہ نہ رکھنے پر وعید : 37 29
38 شب براء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 39 29
39 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 40 1
40 بسلسلہ اصلاح خواتین 44 1
41 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 44 40
42 عورتوں کو ایک دوسرے سے ملنے میں احتیاط 44 40
43 نبوی لیل ونہار 46 1
44 آنحضرت ۖ کی پاک خصلتیں معاشرتی معاملات میں 46 43
45 بقیہ : عورتوں کے عیوب اور امراض 48 40
46 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
47 تین قسم کے لوگوں کی دُعا ء رد نہیں ہوتی : 49 46
48 ائمہ اربعہ رحمہم اللہ کے مقلدین کے بارے میں غیر مقلدین ( نام نہاد اہل ِ حدیثوں)کا نقطہ نظر 53 1
49 دینی مسائل 57 1
50 ( نکاح کابیان ) 57 49
51 ٹیلی فون پر نکاح : 57 49
52 عورت کی پہچان ضروری ہے : 57 49
53 نکاح کرنے میں کسی کو وکیل بنانا : 57 49
54 عذاب ِقبر احادیث کی روشنی میں 59 1
55 وفیات 61 1
56 اخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter