Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2006

اكستان

4 - 64
کر یہی کچھ کر گزرنے کا فیصلہ کرلیا تھا، اس لیے ملکی تاریخ میں چوتھی بار بے محل فوجی قوت کا مظاہرہ کرکے ملک میں منفی سیاسی رُجحانات کی ایسی راہ ہموار کردی گئی کہ اِس کے آگے بند باندھنا تقریباً ناممکن ہوگیا۔ 
	صوبہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود غربت اور احساس ِمحرومی کا شکار ہے۔ مختلف مواقع پر ہونے والی فوجی کارروائیوں نے وہاں کے عوام کی سوچ پر منفی اثرات مرتب کررکھے ہیں جس کی وجہ سے بلوچستان پاکستان کا حساس صوبہ سمجھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ملک کی مشرقی اور مغربی سرحدات کی حالت بھی انتہائی نازک ہے اس لیے ضروری تھا کہ آخری حد تک اس معاملہ کو سیاسی طور پر حل کیا جاتا۔ سردار اکبر بگتی دیگر سرداروں کی بہ نسبت لچکدار شخصیت کے مالک تھے۔ وہ ایک سیاسی پارٹی کے سربراہ ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے اہم عہدے پر فائز رہے ہیں۔ کئی بار رُکن اسمبلی رہ چکے ہیں ،وزیر مملکت برائے دفاع، گورنر بلوچستان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان بھی رہے ہیں۔ وہ باغی نہ تھے بلکہ ایک محب وطن پاکستان کے طور پر جانے جاتے تھے بلو چستان میں اُن کی سیاسی حیثیت کاکوئی بھی انکار نہیں کر سکتا۔ ایسی شخصیت کے خلاف اس نوعیت کی سنگین فوجی کارروائی پہلے سے موجود آزاد بلوچستان کی سوچ کو آگے بڑھاکر ملک کے لیے مزید خطرات کو جنم دے گی۔ فوجی ایکشن نے نہ صرف بوڑھے اکبر بگتی کی خود بخود گرتی ہوئی ساکھ کو بحال کردیا بلکہ ملک میں ایک اور ''شہید بھٹو'' پیدا کرکے اِس کی کوکھ سے نا تھمنے والی تحریک کو جنم دے دیا۔ سیاست سے عاری فوجی قیادت سے ایسی ہی غلطیاں سرزد ہوتی ہیں اور ہوتی رہیں گی تاوقتیکہ ملکی قیادت ایسے محفوظ ہاتھوں میں آجائے جو سیاسی تدبر کی حامل ہونے کے ساتھ ساتھ قومی مفاد کو بھی بہرطور پیش ِنظر رکھتی ہو۔ ہر وہ فوجی کارروائی جس کے پیچھے سیاسی حکمت ِ عملی کار فرماہوتی ہے وہ عموماً اچھے اور دیرپا نتائج دیتی ہے جبکہ سیاسی حکمت ِعملی سے عاری فوجی کارروائی کے نتائج عارضی اور وقتی بلکہ بسا اَوقات تباہ کن ہوتے ہیں۔ 
	اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کے عوام اور حکمران سب ہی کو عقل ِسلیم اور اپنی کوتاہیوں سے باز آکر       راہِ راست کو اختیار کرنے کی توفیق عطاء فرمائے، آمین۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 عربوں کا ذوق فصاحت وبلاغت : 6 3
5 عربوں کا قوی حافظہ اور اُس کی وجہ ، بدن ہلکا اور اُس کی وجہ : 6 3
6 وفد اور خطیب : 7 3
7 قوت ِ بیانیہ جادو کاسا اثر رکھتی ہے ، اِس سے انقلابات آجاتے ہیں : 7 3
8 ہٹلر انگریزوں کو تباہ کرکے خود بھی تباہ ہوگیا : 7 3
9 رسول اللہ ۖ کے پسندیدہ خطیب اور شاعر : 8 3
10 مسیلمہ کے پاس جنات اور شیاطین آتے تھے : 8 3
11 ہر قبیلہ میں کاہن ہوتا تھا : 9 3
12 ''حنفیہ''حضرت علی کی اہلیہ محترمہ : 9 3
13 قرآنِ پاک کی یکجا کتابت بعد اَزاں اشاعت : 9 3
14 مسیلمہ کا ناپاک مقصد : 10 3
15 نبی علیہ السلام کا جواب اور حضرت ثابت پر اعتماد : 10 3
16 دو جھوٹے نبی اور نبی علیہ السلام کا خواب : 10 3
17 مسیلمہ کے قاتل : 12 3
18 غیر مسلم شروع سے بدعہد ہیں : 12 3
19 تقریب ختم ِبخاری شریف قسط : ١ 13 1
20 اِلہامی ترتیب : 13 19
21 پہلا اور آخری باب : 14 19
22 وحی بمنزلِ صورت ،نیت بمنزلِ رُوح : 14 19
23 اعمال کی صورت اِس دُنیا میں بھی : 15 19
24 فائدہ یا نقصان اِس کا پتہ ناپ تول سے چلے گا : 17 19
25 وزن ِاعمال آخر میں لانے کی وجہ : 17 19
26 جو دیں کی خدمت یہ کر رہا ہے ،خدایا اِس کو قبول کر لے 18 1
27 جامعہ مدنیہ جدید کی ایک پُروقار اور تاریخی تقریب کی مختصر رُوداد 20 1
28 '' مذمت '' 23 27
29 رمضان المبارک کی فضیلت اور تاریخی واقعات 34 1
30 ماہِ رمضان کی فضیلت و عظمت : 34 29
31 نزول ِقرآن : 34 29
32 ماہِ رمضان نزولِ قرآن کی زندۂ جاوید یادگار ہے : 35 29
33 جنگ ِ بدر : 35 29
34 فتح مکہ : 35 29
35 روزے کے فائدے : 36 29
36 وزہ دار پر انعامات ِ خداوندی : 37 29
37 روزہ نہ رکھنے پر وعید : 37 29
38 شب براء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 39 29
39 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 40 1
40 بسلسلہ اصلاح خواتین 44 1
41 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 44 40
42 عورتوں کو ایک دوسرے سے ملنے میں احتیاط 44 40
43 نبوی لیل ونہار 46 1
44 آنحضرت ۖ کی پاک خصلتیں معاشرتی معاملات میں 46 43
45 بقیہ : عورتوں کے عیوب اور امراض 48 40
46 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
47 تین قسم کے لوگوں کی دُعا ء رد نہیں ہوتی : 49 46
48 ائمہ اربعہ رحمہم اللہ کے مقلدین کے بارے میں غیر مقلدین ( نام نہاد اہل ِ حدیثوں)کا نقطہ نظر 53 1
49 دینی مسائل 57 1
50 ( نکاح کابیان ) 57 49
51 ٹیلی فون پر نکاح : 57 49
52 عورت کی پہچان ضروری ہے : 57 49
53 نکاح کرنے میں کسی کو وکیل بنانا : 57 49
54 عذاب ِقبر احادیث کی روشنی میں 59 1
55 وفیات 61 1
56 اخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter