Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2006

اكستان

58 - 64
	ناشر      :    عالمی مجلس تخفظ ختم نبوت، حضوری باغ روڈ ،ملتان 	قیمت    :    =/ ٩٠
	زیر تبصرہ کتاب ''جو ختم نبوت پہ فدا تھے'' جناب طاہر عبدالرزاق کی تازہ ترین تصنیف ہے۔ اس میں  آپ نے بلااختلاف مسلک و مشرب اُن اکابر و اصاغر کا تذکرہ کیا ہے جنہوں نے اپنی زبان و قلم یا قلب و جگر سے ختم ِنبوت کی خدمت اورمرزائے قادیان کے مشن کی بیخ کنی کی تھی۔ انداز بیان دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ  دِلکش بھی ہے۔ 
	نام کتاب  :    ایضاح ِسنت 		تصنیف    :    مولانا عبد القدوس قارن 		صفحات    :    ٢٠ ١		ناشر       :    عمر اکادمی، نزد گھنٹہ گھر، گوجرانوالہ 
	قیمت      :    =/٤٥
	امام اہل سنت حضرت مولانا محمد سرفراز خان صاحب صفدر دامت برکاتہم نے رَدِّبدعت سے متعلق ایک بے نظیر کتاب ''راہِ سنت'' کے نام سے تحریر فرمائی تھی جس میں آپ نے شروع میں بدعت سے متعلق اُصولی بحث فرماکر فرداً فرداً بدعات کی تردید فرمائی تھی۔ آپ کی یہ کتاب اہل حق کے حلقے میں بہت مقبول ہے اور اِس کتاب کی بدولت بہت سے گم کردہ راہوں کو راہِ ہدایت نصیب ہوئی ہے۔ یہ کتاب جس قدر اہل حق کی خوشی اور تسکین کا سبب ہوئی اُتنی ہی اہل بدعت کی ناخوشی اور بے چینی کا سبب بنی۔ حال ہی میں اہل بدعت کی طرف سے اِس کا جواب ''مصباحِ سنت'' (جلداول) کے نام سے شائع کیا گیا ہے۔ زبر تبصرہ کتاب ''ایضاحِ سنت'' اِسی جواب کا   جوابُ الجواب ہے جو امام اہل سنت کے خلف الرشید مولانا عبد القدوس قارن زید مجدہم نے تحریر فرمایا ہے۔ یہ جواب پڑھنے کے قابل ہے۔ اہل علم حضرات کے لیے خصوصاً اور بدعت و اہل بدعت سے نبرد آزما عوام کے لیے عموماً اِس کا مطالعہ مفید رہے گا۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حٖرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت زید اور ورقہ حق کی تلاش میں : 6 3
5 مستحق ِلعنت یہودیوں کا اعتراف 6 3
6 مستحق ِغضب عیسائیوں کا اعتراف : 6 3
7 چور کی ڈاڑھی میں تنکا : 7 3
8 حضرت زید کاچڑھاوے کے کھانے سے انکار : 7 3
9 نبوت سے پہلے اور نبوت کے بعد نبی گناہ سے بچا رہتا ہے : 8 3
10 اِرہاص اور معجزہ میں فرق : 8 3
11 آپ ۖ کی مجلس میں حاضری کے وقت حضرت سلمان کی عمر ڈھائی سو سال تھی : 9 3
12 نبی علیہ السلام کا غلاموں کے ساتھ حسن سلوک : 9 3
13 خندق کا مشورہ : 10 3
14 اسلام کی خصوصیت مستند مذہب : 10 3
15 ایک اعتراض کا جواب : 10 3
16 یزید اور شراب 12 3
17 حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی روایت : 12 1
18 یزید اور شراب 12 1
19 حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی روایت 12 18
20 حضرت محمد بن مسلمہ کے شریک ِقتال نہ ہونے کی وجہ : 15 18
21 حضرت ابوموسٰی اشعری کے شریک ِقتال نہ ہونے کی وجہ : 15 18
22 حضرت اُھبان رضی اللہ عنہ کی روایت : 16 18
23 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 22 1
24 رعایت خاصہ حق تعالیٰ باَہل ِبیت 22 23
25 فضیلت اتقیاء اہل بیت نبوی ۖ : 25 23
26 تفصیل تعظیم سادات : 25 23
27 حصول معیت رسول اللہ ۖ در جنت بوجہ محبت اہل بیت و معنٰی معیت : 26 23
28 بسلسلہ اصلاح خواتین 30 1
29 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 30 28
30 عورتوں کے لیے تکبر اور حب ِدُنیا کا علاج 30 28
31 حرص اور دُنیا کی محبت کا علاج : 30 28
32 گلدستہ احادیث 34 1
33 تین چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا : 34 32
34 قیامت کے دن تین چیزیں عرش الٰہی کے نیچے ہوں گی : 34 32
35 ماہِ رجب کے فضائل واحکام 36 1
36 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 36 35
37 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 37 35
38 ماہِ رجب میں روزے : 37 35
39 رجب کے کونڈے : 38 35
40 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت 39 35
41 ٢٧ رجب کے منکرات اوررسمیں : 42 35
42 ٢٧رجب اورشب ِمعراج : 42 35
43 قسط : ٢ ائمہ اربعہ رحمہم اللہ کے مقلدین کے بارے میں غیر مقلدین ( نام نہاد اہل ِ حدیثوں)کا نقطہ نظر 46 1
44 دینی مسائل 52 1
45 ( نکاح کابیان ) 52 44
46 نکاح کرنے کا حکم : 52 44
47 عقد ِنکاح : 52 44
48 نکاح ہونے کی ایک شرط : 54 44
49 نبوی لیل ونہار 55 1
50 آنحضرت ۖ کی عا دات ِ محمو دہ عیاد ت میں : 55 49
51 آپ ۖ کی عا دتِ خاص مو سم کے نئے میو ے کے با رے میں : 55 49
52 وفیات 56 1
53 تقریظ وتنقید 57 1
54 عالمی خبریں 59 1
55 کٹاس مندر کی تعمیر سے امن کی فضا بہتر ہوگی 59 54
56 بھارت بھی پاکستان کی طرح مذہبی مقامات کی حفاظت کو یقینی بنائے 59 54
57 بابری مسجد کی جگہ مندر کی بلٹ پروف عمارت تعمیر کرنے کا بھارتی منصوبہ 60 54
58 جاپانی بے ضمیر قوم 60 54
59 جاپانی وزیر اعظم نے بش کے لیے پریسلے کا گانا سنایا 60 54
60 این جی اوز نے قصاص و دیت اور قانون ِشہادت کے خاتمہ کا بھی مطالبہ کردیا 61 54
61 اخبار الجامعہ 62 1
62 جامعہ مدنیہ جدید کے تعلیمی احوال : 62 61
63 مسجد حامد میں نماز ِجمعہ کا آغاز : 62 61
64 رُوداد ِسفر لاہور تاکندیاں : 62 61
Flag Counter