ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2006 |
اكستان |
|
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم اہم خوشخبری اللہ کے فضل و کرم اور بانی ٔ جامعہ حضرت مولانا سید حامد میاں صاحب رحمہ اللہ کی دعائوں کا صدقہ ہے کہ اِس سال سے جامعہ مدنیہ جدید میں دورۂ حدیث شریف کا آغاز ہوا۔ اللہ رب العزت کے حضور شکر گزاری کرتے ہوئے اور اُس سے قبولیت کی اُمید رکھتے ہوئے ١٨ رجب ١٤٢٧ھ مطابق ١٤ اگست ٢٠٠٦ء بروز پیر بعد نمازِ مغرب تقریب ختمِ بخاری شریف کا اہتمام کیا گیا ہے۔اِس مبارک موقع پر حضرت مولانا سید اَرشد صاحب مدنی دامت برکاتہم صدر جمعیت علمائے ہند و اُستاذ الحدیث دارالعلوم دیوبند ہندوستان سے تشریف لا رہے ہیں ،قارئین کرام سے شرکت کی درخواست ہے۔ الداعی الی الخیر سیّد محمود میاں غفرلہ' و اَراکین وخدام جامعہ مدنیہ جدید فون : 042 - 7726702 موبائل : 0333 - 4249301 0321 - 4918443 نوٹ : لاہور کے باہر سے تشریف لانے والے حضرات اپنی آمد سے قبل از وقت مطلع فرمائیں۔ شرکت کی خواہش مند خواتین بھی ایک ہفتہ قبل بذریعہ فون اپنی آمد سے آگاہ کریں تاکہ اُن کی تعداد کے مطابق باپردہ جگہ کا انتظام کیا جاسکے۔