ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2006 |
¾اكستان Ù |
|
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم اہم خوشخبری اللہ کے فضل و کرم اور بانی ٔ جامعہ حضرت مولانا سید حامد میاں صاحب رحمہ اللہ کی دعائوں کا صدقہ ہے کہ اِس سال سے جامعہ مدنیہ جدید میں دورۂ حدیث شریف کا آغاز ہوا۔ اللہ رب العزت کے حضور شکر گزاری کرتے ہوئے اور اُس سے قبولیت کی اُمید رکھتے ہوئے ١٨ رجب ١٤٢٧ھ مطابق ١٣ اگست ٢٠٠٦ء بروز اتوار بعد نمازِ مغرب تقریب ختمِ بخاری شریف کا اہتمام کیا گیا ہے۔اِس مبارک تقریب میں شرکت کی عام اجازت ہے۔ الداعی الی الخیر سیّد محمود میاں غفرلہ' و اَراکین وخدام جامعہ مدنیہ جدید فون : 042 - 7726702 موبائل : 0333 - 4249301 0321 - 4918443 نوٹ : لاہور کے باہر سے تشریف لانے والے حضرات اپنی آمد سے قبل از وقت مطلع فرمائیں۔ خواتین کے لیے پردہ کا انتظام ہے۔ ٭ شرکت کی خواہش مند خواتین بھی ایک ہفتہ قبل بذریعہ فون اپنی آمد سے آگاہ کریں تاکہ اُن کی تعداد کے مطابق انتظام کیا جاسکے۔