Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2005

اكستان

14 - 64
	سوال  :  ایک شخص سال کے اوّل اورآخر میں مالک ِنصاب تھا مثلاًاُس کے پاس اتنے روپے تھے جو ساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت بنیں لیکن درمیان سال میں کچھ پیسے خرچ ہوگئے اورکچھ دنوں وہ مالک نصاب نہیں رہا تو کیا اُس پر زکٰوة ہوگی؟
	جواب  :  جو شخص سال کے اوّل اورآخر میں نصاب کا مالک ہو اُس پر زکٰوة ہوگی چاہے سال کے درمیان میں مال نصاب سے کم ہو گیا ہو ،ہاں اگر سال کے درمیان میں اُس کاسارے کا سارا مال ضائع ہو گیا اورسال کے آخر میں پھر کہیں سے مل گیا ، تو اَب گزشتہ سال کی زکٰوة اُس پر نہیں ہے بلکہ جب سے دوبارہ مال آنا شروع ہوا ہے اُس وقت سے اُس کا مالی سال شروع ہوگا۔
	سوال  :  اگر مال سال گزرنے سے چند ہی روز پہلے جاتا رہا تو زکٰوة ہوگی یا نہیں؟
	جواب  :  نہیں ۔ 
	سوال  :  ایک شخص کے پا س تین ہزار روپے موجود ہیں (گویا وہ صاحب ِنصاب ہے )لیکن یہ اتنے ہی روپوئوں کا قرض دار بھی ہے تو کیا اُس پر زکٰوة ہوگی؟
	جواب  :  اُس پر زکٰوة نہیں ہوگی۔
	سوال  :  ایک تاجر کے پاس ابتداء سال میں تین ہزار روپے تھے جن سے اُس نے تجارت شروع کی ، سال کے آخر میں اُس کے پاس پانچ ہزار روپے جمع ہو گئے تو کیا اِس تاجر کو صرف تین ہزار روپے کی زکٰوة ادا کرنی ہوگی یا پانچ ہزار کی؟
	جواب  :  اِسے پانچ ہزار روپے کی زکٰوة دینی ہوگی۔
	سوال  :  اگر کسی نے سال گزرنے سے پہلے ہی اپنی زکٰوة ادا کردی تو کیاادا ہو جائے گی ؟ 
 	جواب  :  ادا ہو جائے گی۔
	سوال  :  جس کو زکٰوة دی جائے اُسے یہ بتا دینا کہ یہ مال ِزکٰوة ہے ضروری ہے یا نہیں ؟
	جواب  :  یہ ضروری نہیں بلکہ اگر انعام کے نام سے یا کسی غریب کے بچوں کو عیدی کے نام سے دے دو جب بھی زکٰوة ادا ہو جائے گی ۔ 
	سوال  :  زرعی زمین یا باغ سے پیداوار پر عُشر ہے۔ عُشر کے کیا معنٰی ہیں اوراِس کی ادائیگی کا کیا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 رمضان میں اچھے اوربُرے عمل کا اثر : 5 3
5 رمضان میں کیا کیا کرنا چاہیے : 6 3
6 عورتوں کو کیا کرنا چاہیے : 7 3
7 اُنگلیاںگواہی دیں گی : 7 3
8 نسبت کا مطلب : 8 3
9 مسائل ِزکٰوة 9 1
10 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اوربرکتیں 16 1
11 وفات حسرت آیات 23 1
12 حضرت خلیفہ غلام رسول صاحب ر حمة اللہ علیہ 23 11
13 دَلالی اورآڑھت کے احکام 24 1
14 آڑھتی سے متعلق ایک حدیث کے مطلب کی وضاحت : 24 13
15 بروکر دلال کی اُجرت : 25 13
16 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت : 26 13
17 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت معین کرنا ضروری ہے اگرچہ فیصد کے حساب سے 26 13
18 کمیشن ایجنٹ پر تاوان : 27 13
19 کمیشن اوردلالی سے متعلق چند اورمسائل : 28 13
20 بیوپار، ٹھیکدار یا زمیندار کا آڑھتی وکمیشن ایجنٹ سے قرض لینا 29 13
21 کمیشن ایجنٹ دلالی کی چند جدید صورتیں : 31 13
22 (١) فاریکس ( FOREX )کمپنیاں : 31 13
23 (٢) سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی دلالی : 32 13
24 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 34 1
25 ایک مجلس کی تین طلاق 38 1
26 احادیث ِصحیحہ اور آثارِ صحابہ کی روشنی میں 38 25
27 طلاق کی قسمیں : 39 25
28 طلاق کی تین قسمیں ہیں 39 25
29 طلاق ثلاثہ اورائمہ مجتہدین : 41 25
30 طلاق ثلاثہ اوراحادیث : 41 25
31 آثار صحابہ : 47 25
32 گلدستہ احادیث 50 1
33 دو خصلتیں جن کے اپنانے پر انسان کو صابر وشاکر قرار دیا جاتا 50 32
34 حضرت شیخ فریدالدین عطار قدس سرہ 52 1
35 احوال و آثار 52 34
36 حضرت شیخ عطار کی شہادت : 52 34
37 آثار حضرت شیخ عطار : 53 34
38 تذکرة الاولیاء : 54 34
39 دینی مسائل 57 1
40 ( نمازِ تراویح کا بیان ) 57 39
41 براستہ پشاورسفرِ کوہاٹ کے احوال 62 1
Flag Counter