Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2005

اكستان

32 - 64
آپ کے لیے وہ سودا کرانے پر آپ سے مثلاً پچاس ڈالر کمیشن وصول کرتی ہے ۔ پھر آپ نے جو لاٹ خریدی ہے اگر خریداری کے دن ہی آپ نے وہ آگے فروخت کروا دی تو کمپنی صرف اپنا کمیشن وصول کرے گی اوراگر فروخت میں کچھ دن لگ گئے تو کمپنی کمیشن کے علاوہ مثلاًپانچ ڈالر یومیہ کے حساب سے آپ سے سود وصول کرے گی۔
	اس کاروبار میں مندرجہ ذیل خرابیاں ہیں  :
	(i)  سود کا معاملہ کرنے کی اورسود کی ادائیگی کی نوبت آتی ہے ۔ 
	(ii)  ایک کرنسی سے دوسری کرنسی خریدیں تو کم از کم ایک جانب سے پوری ادائیگی سودے کے وقت ہونی ضروری ہے ۔ 
باع فلوسا بمثلھا اوبدراھم اوبدنانیر فان نقد احدھما جاز وان تفرقا بلا قبض احدھما لم یجز ۔(دُرمختار)
لانہ یکون افتراقا عن دین بدین وھو غیر صحیح (ردالمحتار ص١٩٢ ج٤) 
	(iii) کرنسی میں بیع سلم جائز نہیں ہے۔
	حاصل یہ ہے کہ جب (Forex) کے کاروبار کی صورت ہی صحیح نہیں تو اُس کے لیے دلالی کرنا بھی جائز نہیں اوراِس پر جو کمیشن لیا جائے وہ بھی حرام ہے ۔ 
(٢)  سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی دلالی  :
	کسی پبلک کمپنی کی حقیقت یہ ہے کہ پہلے چند سرمایہ دار اورپھر عوام سرمایہ مہیا کرتے ہیں اورمثلاً اِس کے ہر پچاس روپے کو ایک حصہ (Share)کہا جاتا ہے ۔اس طرح سے مشترک مال حاصل ہوتا ہے ،اِس کے بعد بنیادی سرمایہ فراہم کرنے والے کچھ لوگوں کو کمپنی کا ڈائریکٹر مقرر کیا جاتا ہے جو اُجرت پر کمپنی کا کاروبار چلاتے ہیں۔ ڈائرکٹروں کی اُجرت سمیت تمام اخراجات منہا کرکے جو نفع ہوتا ہے اُس کو کل حصص پر تقسیم کردیا جاتا ہے ۔ اگرچہ عرف عام میں اِس کو شرکت کہا جاتا ہے لیکن شرعی نقطہ نگاہ سے یہ معاملہ مشترکہ مال میں اَجارہ کا ہے ۔
	کمپنیوں میں عام طور سے دوخرابیاں پائی جاتی ہیں  : 
	(i)  ڈائرکٹروں کی اُجرتیں مجہول ہوتی ہیں اورمعاملہ کرتے ہوئے یہ علم نہیںہوتاکہ وہ کتنی اُجرت وصول کریں گے۔اِس میں شک نہیں کہ اُن کی بنیادی تنخواہ متعین ہوتی ہے لیکن جو بھتے اورالائونسز
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 رمضان میں اچھے اوربُرے عمل کا اثر : 5 3
5 رمضان میں کیا کیا کرنا چاہیے : 6 3
6 عورتوں کو کیا کرنا چاہیے : 7 3
7 اُنگلیاںگواہی دیں گی : 7 3
8 نسبت کا مطلب : 8 3
9 مسائل ِزکٰوة 9 1
10 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اوربرکتیں 16 1
11 وفات حسرت آیات 23 1
12 حضرت خلیفہ غلام رسول صاحب ر حمة اللہ علیہ 23 11
13 دَلالی اورآڑھت کے احکام 24 1
14 آڑھتی سے متعلق ایک حدیث کے مطلب کی وضاحت : 24 13
15 بروکر دلال کی اُجرت : 25 13
16 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت : 26 13
17 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت معین کرنا ضروری ہے اگرچہ فیصد کے حساب سے 26 13
18 کمیشن ایجنٹ پر تاوان : 27 13
19 کمیشن اوردلالی سے متعلق چند اورمسائل : 28 13
20 بیوپار، ٹھیکدار یا زمیندار کا آڑھتی وکمیشن ایجنٹ سے قرض لینا 29 13
21 کمیشن ایجنٹ دلالی کی چند جدید صورتیں : 31 13
22 (١) فاریکس ( FOREX )کمپنیاں : 31 13
23 (٢) سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی دلالی : 32 13
24 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 34 1
25 ایک مجلس کی تین طلاق 38 1
26 احادیث ِصحیحہ اور آثارِ صحابہ کی روشنی میں 38 25
27 طلاق کی قسمیں : 39 25
28 طلاق کی تین قسمیں ہیں 39 25
29 طلاق ثلاثہ اورائمہ مجتہدین : 41 25
30 طلاق ثلاثہ اوراحادیث : 41 25
31 آثار صحابہ : 47 25
32 گلدستہ احادیث 50 1
33 دو خصلتیں جن کے اپنانے پر انسان کو صابر وشاکر قرار دیا جاتا 50 32
34 حضرت شیخ فریدالدین عطار قدس سرہ 52 1
35 احوال و آثار 52 34
36 حضرت شیخ عطار کی شہادت : 52 34
37 آثار حضرت شیخ عطار : 53 34
38 تذکرة الاولیاء : 54 34
39 دینی مسائل 57 1
40 ( نمازِ تراویح کا بیان ) 57 39
41 براستہ پشاورسفرِ کوہاٹ کے احوال 62 1
Flag Counter