Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2005

اكستان

53 - 64
رفیقی گفت با من کان فلانی		حلالی می خورد قوت جہانی
کہ جزیہ از یہودان می ستاند		 درآن جامی خورد بہ زینکہ د اند
بدو گفتم کہ من آن می نوانم		 من آن دانم کہ از ننگِ جہانم
کہ باید صد جہود بس پریشان		 کہ تا خوا ہند از من جزیہ ایشان ١
آثار حضرت شیخ عطار   :	
	جہاں حضرت شیخ   کے حالات زندگی کے حوالہ سے بے سروپاباتیں مشہور ہیں ، وہیں ان کی تصانیف وآثار کے بارہ میں ابہام پایا جاتا ہے ۔حافظ محمود شیرانی   فرماتے ہیں:
 ''شیخ عطار کی تصنیفات کی بابت عجیب و غریب بیانات دئیے گئے ہیں بعض نے ایک سوکتابوں کا اُن کومالک جانا ہے ''۔  ٢ 
مزید لکھتے ہیں  : 
''شیخ فریدالدین عطار اگرچہ کسی نئے مذہب کے بانی نہیں اورنہ کسی جدید فرقے کے پیشوا ہیں لیکن دیکھا جاتا ہے کہ اُن کی شہرت سے فائدہ اٹھانے کی غرض سے مختلف فرقوں نے ان کو اپنی اپنی اخوت کا رُکن بنانے کی کوشش کی ہے ۔ ''جواہر الذات ''میں فنافی المنصور کی حیثیت سے د کھائے گئے ہیں ۔ ''مظہرا لعجائب ''میں ایک اثناعشری شیعہ کے لباس میں پیش کیے گئے ہیں۔ ''حیدر نامہ ''میں انھیں حیدری بنانے کی کوشش کی گئی ہے لیکن اُن کی تصنیفات جو ہر قسم کے شک وشبہہ سے پاک ہیں یہ ہیں ۔
	(١) اسرار نامہ (٢) الہٰی نامہ (٣) پند نامہ (٤) دیوان (٥) تذکرة الاولیاء (٦) خسرونامہ (٧)شرح القلب (٨) منطق الطیر (٩) مصیبت نامہ (١٠) مختارنامہ ۔  رہی باقی پچیس کتابیں ، اُن میں سے چودہ غیر عطار ثابت ہو چکی ہیں ، باقی کتابیں یہ ہیں۔
	(١) اخوان الصفاء (٢) اشتر نامہ (٣) بلبل نامہ (٤) حقائق الجواہر (٥) حیدرنامہ (٦)سپاہ نامہ  (٧) لسان الغیب (٨) کنز البحر (٩)نزہت الا حباب (١٠) ولد نامہ (١١)  ہفت وادی ۔اِن میں سے اشترنامہ، 
   ١  مقالاتِ شیرانی  ج٥  ص٤٥٢    ٢  مقالاتِ شیرانی  ج٥  ص٤٨٦

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 رمضان میں اچھے اوربُرے عمل کا اثر : 5 3
5 رمضان میں کیا کیا کرنا چاہیے : 6 3
6 عورتوں کو کیا کرنا چاہیے : 7 3
7 اُنگلیاںگواہی دیں گی : 7 3
8 نسبت کا مطلب : 8 3
9 مسائل ِزکٰوة 9 1
10 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اوربرکتیں 16 1
11 وفات حسرت آیات 23 1
12 حضرت خلیفہ غلام رسول صاحب ر حمة اللہ علیہ 23 11
13 دَلالی اورآڑھت کے احکام 24 1
14 آڑھتی سے متعلق ایک حدیث کے مطلب کی وضاحت : 24 13
15 بروکر دلال کی اُجرت : 25 13
16 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت : 26 13
17 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت معین کرنا ضروری ہے اگرچہ فیصد کے حساب سے 26 13
18 کمیشن ایجنٹ پر تاوان : 27 13
19 کمیشن اوردلالی سے متعلق چند اورمسائل : 28 13
20 بیوپار، ٹھیکدار یا زمیندار کا آڑھتی وکمیشن ایجنٹ سے قرض لینا 29 13
21 کمیشن ایجنٹ دلالی کی چند جدید صورتیں : 31 13
22 (١) فاریکس ( FOREX )کمپنیاں : 31 13
23 (٢) سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی دلالی : 32 13
24 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 34 1
25 ایک مجلس کی تین طلاق 38 1
26 احادیث ِصحیحہ اور آثارِ صحابہ کی روشنی میں 38 25
27 طلاق کی قسمیں : 39 25
28 طلاق کی تین قسمیں ہیں 39 25
29 طلاق ثلاثہ اورائمہ مجتہدین : 41 25
30 طلاق ثلاثہ اوراحادیث : 41 25
31 آثار صحابہ : 47 25
32 گلدستہ احادیث 50 1
33 دو خصلتیں جن کے اپنانے پر انسان کو صابر وشاکر قرار دیا جاتا 50 32
34 حضرت شیخ فریدالدین عطار قدس سرہ 52 1
35 احوال و آثار 52 34
36 حضرت شیخ عطار کی شہادت : 52 34
37 آثار حضرت شیخ عطار : 53 34
38 تذکرة الاولیاء : 54 34
39 دینی مسائل 57 1
40 ( نمازِ تراویح کا بیان ) 57 39
41 براستہ پشاورسفرِ کوہاٹ کے احوال 62 1
Flag Counter