Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2005

اكستان

24 - 64
        دَلالی اورآڑھت کے احکام 
(  حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی عبدالواحد صاحب  ) 
	بسم اللّٰہ نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم اما بعد !
	دلال کا لفظ دو معنی میں بولا جاتا ہے  :
	(١) ایک وہ دلال جو اُجرت پر لیکن اَجیر بنے بغیر بائع اور مُشتری کی ایک دوسرے کی طرف رہنمائی کرتا ہے اورخود سودا نہیں کرتا، اِس کو ا نگریزی میں بروکر (Broker)کہتے ہیں ۔
السمسارھو المتوسط بین البائع والمشتری باجر من غیران یستاجر  (ص ٦٤٥ج ٤ ردالمحتار) 
	(٢)  دُوسرا وہ دلال کہلاتا ہے جو بائع یا مشتری کی جانب سے اُجرت پر سودا کرتا ہے ،اِس کو آڑھتی بھی کہتے ہیں اورانگریزی میں اِس کو کمیشن ایجنٹ (Commission Agent)کہتے ہیں ۔ 
آڑھتی سے متعلق ایک حدیث کے مطلب کی وضاحت  :
عن ابی ھریرة ان رسول اللّٰہ ۖ قال لا یبیع حاضرلباد ۔ (مسلم)
'' حضرت ابوہریرة رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ  ۖنے فرمایا شہری دیہات والے کے لیے فروخت نہ کرے''۔
	حد یث کا یہی مطلب حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے بھی منقول ہے ۔
عن طاوس قال قلت لابن عباس رضی اللّٰہ عنہ ما قولہ حاضرلباد قال لایکن لہ سمسارا۔ (مسلم) 
طاوس  کہتے ہیں میں نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ حاضر لباد کا کیا مطلب ہے؟ انہوںنے فرمایا شہری دیہات والے کے لیے دلال اورآڑھتی نہ بنے ۔ 
	کوئی شخص کسی دوسرے سے اپنا مال بکوائے یا ایک دوسرے کو کہے کہ میں تمہارامال فروخت کرتاہوں اِس میں کوئی شرعی قباحت نہیں ہے پھر بھی حدیث میں جو ممانعت ہے وہ اِس پر محمول ہے کہ شہر کا دلال اورآڑھتی آئے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 رمضان میں اچھے اوربُرے عمل کا اثر : 5 3
5 رمضان میں کیا کیا کرنا چاہیے : 6 3
6 عورتوں کو کیا کرنا چاہیے : 7 3
7 اُنگلیاںگواہی دیں گی : 7 3
8 نسبت کا مطلب : 8 3
9 مسائل ِزکٰوة 9 1
10 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اوربرکتیں 16 1
11 وفات حسرت آیات 23 1
12 حضرت خلیفہ غلام رسول صاحب ر حمة اللہ علیہ 23 11
13 دَلالی اورآڑھت کے احکام 24 1
14 آڑھتی سے متعلق ایک حدیث کے مطلب کی وضاحت : 24 13
15 بروکر دلال کی اُجرت : 25 13
16 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت : 26 13
17 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت معین کرنا ضروری ہے اگرچہ فیصد کے حساب سے 26 13
18 کمیشن ایجنٹ پر تاوان : 27 13
19 کمیشن اوردلالی سے متعلق چند اورمسائل : 28 13
20 بیوپار، ٹھیکدار یا زمیندار کا آڑھتی وکمیشن ایجنٹ سے قرض لینا 29 13
21 کمیشن ایجنٹ دلالی کی چند جدید صورتیں : 31 13
22 (١) فاریکس ( FOREX )کمپنیاں : 31 13
23 (٢) سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی دلالی : 32 13
24 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 34 1
25 ایک مجلس کی تین طلاق 38 1
26 احادیث ِصحیحہ اور آثارِ صحابہ کی روشنی میں 38 25
27 طلاق کی قسمیں : 39 25
28 طلاق کی تین قسمیں ہیں 39 25
29 طلاق ثلاثہ اورائمہ مجتہدین : 41 25
30 طلاق ثلاثہ اوراحادیث : 41 25
31 آثار صحابہ : 47 25
32 گلدستہ احادیث 50 1
33 دو خصلتیں جن کے اپنانے پر انسان کو صابر وشاکر قرار دیا جاتا 50 32
34 حضرت شیخ فریدالدین عطار قدس سرہ 52 1
35 احوال و آثار 52 34
36 حضرت شیخ عطار کی شہادت : 52 34
37 آثار حضرت شیخ عطار : 53 34
38 تذکرة الاولیاء : 54 34
39 دینی مسائل 57 1
40 ( نمازِ تراویح کا بیان ) 57 39
41 براستہ پشاورسفرِ کوہاٹ کے احوال 62 1
Flag Counter