Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2005

اكستان

3 - 64
حرف آغاز
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم امابعد !
	پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل پرویز مشرف نے گزشتہ ماہ اپنے دورۂ امریکہ کے دوران یہودیوں کی عالمی سطح کی انتہائی بااثر تنظیم'' امریکی جیوش کانگریس '' کی جانب سے دئیے گئے عشائیہ سے خطاب کیا ۔اپنے خطاب میں انہوں نے مسلمانوں اور یہودیوں کے قدیم باہمی تعلقات پر روشنی ڈالی اوربعض قدرِ مشترک اُمور کا ذکر کیا۔ غزہ سے اسرائیلی آبادی کے انخلاء پر اپنی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے بعض شرائط کے ساتھ پاکستان اسرائیل سفارتی تعلقات کی بحالی کا عندیہ دیا ۔
	ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے فوجی آمر نے سفارتی تعلقات کے حوالے سے پیش قدمی کرتے ہوئے جلدبازی کا مظاہرہ کیا ہے حالانکہ عرب حکومتوں نے اس سلسلے میں تاحال کوئی واضح ردِ عمل ظاہر نہیں کیا ہے ۔ معلوم ہوتا ہے کہ صدر صاحب یا تو کسی سخت دبائو کی وجہ سے ایسی باتوں پر مجبور ہوئے ہیں یا پھر وہ یہودی مزاج سے ناواقف ہیں ۔یہودی ایک نسل پرست متعصب فرقہ ہے ،یہ تبلیغی دین نہیں ہے بلکہ مخصوص نسل سے وابستہ ایک فرقہ کا نام ہے جو سب کچھ کرنے کے باوجود اپنے کو اللہ کا سب سے مقرب گردانتا ہے حالانکہ قرآن نے اُن کو بدکاریوں سے باز نہ آنے پر خدائی غضب کا مارا ہوا قراردیا ہے۔ یہ قوم فطری طورپر فریبی اوردغاباز ہے، ان کی بدعہدی صدیوں پر محیط ہے یہ ایسے بد طینت ہیں کہ انہوں نے اپنے نبیوں کو بھی شہید کر ڈالا ،قرآن پاک میں ہے : 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 رمضان میں اچھے اوربُرے عمل کا اثر : 5 3
5 رمضان میں کیا کیا کرنا چاہیے : 6 3
6 عورتوں کو کیا کرنا چاہیے : 7 3
7 اُنگلیاںگواہی دیں گی : 7 3
8 نسبت کا مطلب : 8 3
9 مسائل ِزکٰوة 9 1
10 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اوربرکتیں 16 1
11 وفات حسرت آیات 23 1
12 حضرت خلیفہ غلام رسول صاحب ر حمة اللہ علیہ 23 11
13 دَلالی اورآڑھت کے احکام 24 1
14 آڑھتی سے متعلق ایک حدیث کے مطلب کی وضاحت : 24 13
15 بروکر دلال کی اُجرت : 25 13
16 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت : 26 13
17 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت معین کرنا ضروری ہے اگرچہ فیصد کے حساب سے 26 13
18 کمیشن ایجنٹ پر تاوان : 27 13
19 کمیشن اوردلالی سے متعلق چند اورمسائل : 28 13
20 بیوپار، ٹھیکدار یا زمیندار کا آڑھتی وکمیشن ایجنٹ سے قرض لینا 29 13
21 کمیشن ایجنٹ دلالی کی چند جدید صورتیں : 31 13
22 (١) فاریکس ( FOREX )کمپنیاں : 31 13
23 (٢) سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی دلالی : 32 13
24 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 34 1
25 ایک مجلس کی تین طلاق 38 1
26 احادیث ِصحیحہ اور آثارِ صحابہ کی روشنی میں 38 25
27 طلاق کی قسمیں : 39 25
28 طلاق کی تین قسمیں ہیں 39 25
29 طلاق ثلاثہ اورائمہ مجتہدین : 41 25
30 طلاق ثلاثہ اوراحادیث : 41 25
31 آثار صحابہ : 47 25
32 گلدستہ احادیث 50 1
33 دو خصلتیں جن کے اپنانے پر انسان کو صابر وشاکر قرار دیا جاتا 50 32
34 حضرت شیخ فریدالدین عطار قدس سرہ 52 1
35 احوال و آثار 52 34
36 حضرت شیخ عطار کی شہادت : 52 34
37 آثار حضرت شیخ عطار : 53 34
38 تذکرة الاولیاء : 54 34
39 دینی مسائل 57 1
40 ( نمازِ تراویح کا بیان ) 57 39
41 براستہ پشاورسفرِ کوہاٹ کے احوال 62 1
Flag Counter