Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2005

اكستان

26 - 64
کچھ زائد وصول نہ کرے تب بھی یہ جائز نہیں ہے کیونکہ گاہک نے اِس کو بروکر سمجھ کرپُرزہ دِلوانے کو نہیں کہا۔ 
	(ii)  ڈاکٹرمریض کو ایکسرے یا ٹیسٹ لکھ کردیتا ہے اورکہتا ہے کہ یہ فلاں لیبارٹری سے کروائو۔ ڈاکٹر کا اُس لیبارٹری سے معاہدہ ہے کہ وہ مریض بھیجنے پر اِتنی دلالی لے گا ۔ یہ جائز نہیں کیونکہ مریض کو ڈاکٹر کابروکر کے طورپر کا م کرنا معلوم نہیں۔
	وجہ یہ ہے کہ جب بیچ کے آدمی کا بروکر اوردلال ہونا معلوم نہ ہو تو آدمی اُس سے ہمدردی کی بنیاد پر تعاون طلب کرتا ہے اورسمجھتا ہے کہ وہ اُس کی بے لوث رہنمائی کرے گا جبکہ بروکر دلال اپنے مفاد کو پیشِ نظر رکھتا ہے اوراِس کے کام میں بے لوث رہنمائی نہیں ہوتی، اِس طرح سے رہنمائی لینے والے فریق کو دھوکہ ہوتا ہے۔
کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت  :
	 دلال اُجرت کا اُس وقت مستحق بنتا ہے جب وہ کام پورا کرلے مثلاً جب آڑھتی سامان فروخت کرلے اُس وقت وہ اُجرت لینے کا مستحق بنتا ہے۔
ولا یستحق المشترک الاجرحتی یعمل کالقصارونحوہ کفتال وحمال ودلال وملاح ۔ (ردالمحتار ص ٤٤ ج٥)
بروکر اورکمیشن ایجنٹ کا فیصد کے حساب سے اُجرت لینا جائز ہے  :
قال فی التتارخانیة وفی الدلال والسمسار یجب اجرالمثل وما تواضعوا علیہ ان فی کل عشرة دنانیر کذا فذلک حرام علیھم وفی الحا وی سئل محمد بن سلمة عن اجرة السمسار فقال ارجوانہ لا باس بہ وان کان فی الاصل فاسدا لکثرة التعامل۔(ردالمحتار ص٤٤ ج٥)
کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت معین کرنا ضروری ہے اگرچہ فیصد کے حساب سے ہو  :
	(١)  زید کے پاس ایک گاڑی ہے جو وہ فروخت کرنا چاہتا ہے ۔ وہ ایک شوروم والے کے پاس جاتا ہے اورکہتا ہے کہ میری گاڑی فروخت کردیں ۔قیمت میں سے دولاکھ مجھے دیں اور اُوپر جتنی رقم ملے وہ آپ رکھ لو۔ شوروم والے وہ گاڑی سوادولاکھ میں فروخت کرکے دولاکھ زید کو دیتے ہیں اورپچیس ہزار اپنے پاس رکھتے ہیں، تو یہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 رمضان میں اچھے اوربُرے عمل کا اثر : 5 3
5 رمضان میں کیا کیا کرنا چاہیے : 6 3
6 عورتوں کو کیا کرنا چاہیے : 7 3
7 اُنگلیاںگواہی دیں گی : 7 3
8 نسبت کا مطلب : 8 3
9 مسائل ِزکٰوة 9 1
10 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اوربرکتیں 16 1
11 وفات حسرت آیات 23 1
12 حضرت خلیفہ غلام رسول صاحب ر حمة اللہ علیہ 23 11
13 دَلالی اورآڑھت کے احکام 24 1
14 آڑھتی سے متعلق ایک حدیث کے مطلب کی وضاحت : 24 13
15 بروکر دلال کی اُجرت : 25 13
16 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت : 26 13
17 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت معین کرنا ضروری ہے اگرچہ فیصد کے حساب سے 26 13
18 کمیشن ایجنٹ پر تاوان : 27 13
19 کمیشن اوردلالی سے متعلق چند اورمسائل : 28 13
20 بیوپار، ٹھیکدار یا زمیندار کا آڑھتی وکمیشن ایجنٹ سے قرض لینا 29 13
21 کمیشن ایجنٹ دلالی کی چند جدید صورتیں : 31 13
22 (١) فاریکس ( FOREX )کمپنیاں : 31 13
23 (٢) سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی دلالی : 32 13
24 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 34 1
25 ایک مجلس کی تین طلاق 38 1
26 احادیث ِصحیحہ اور آثارِ صحابہ کی روشنی میں 38 25
27 طلاق کی قسمیں : 39 25
28 طلاق کی تین قسمیں ہیں 39 25
29 طلاق ثلاثہ اورائمہ مجتہدین : 41 25
30 طلاق ثلاثہ اوراحادیث : 41 25
31 آثار صحابہ : 47 25
32 گلدستہ احادیث 50 1
33 دو خصلتیں جن کے اپنانے پر انسان کو صابر وشاکر قرار دیا جاتا 50 32
34 حضرت شیخ فریدالدین عطار قدس سرہ 52 1
35 احوال و آثار 52 34
36 حضرت شیخ عطار کی شہادت : 52 34
37 آثار حضرت شیخ عطار : 53 34
38 تذکرة الاولیاء : 54 34
39 دینی مسائل 57 1
40 ( نمازِ تراویح کا بیان ) 57 39
41 براستہ پشاورسفرِ کوہاٹ کے احوال 62 1
Flag Counter