Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2005

اكستان

54 - 64
بلبل نامہ ،نزہت الاحباب اور  ہفت وادی میری نظر سے گزر چکی ہیں لیکن اُن کا تبصرہ بعض وجوہ کی بنا ء پر سردست ملتوی کرتا ہوں۔ لسان الغیب اورحیدر نامہ ……یہ دونوں کتابیں علی الاعلان مجھول مانی جاسکتی ہیں یہی کیفیت حقائق الجواہر کی ہے ۔کنز البحر اورکنز الاسرار اصل میں ایک ہی کتاب ہے ۔  ١
مزید فرماتے ہیں  :
''مذکورہ بالا مختلف فہرستوں سے یہ امر منکشف ہوتا ہے کہ شیخ عطار  کا کلام خود اُن کے اپنے زمانہ میں مدون نہیں ہوا تھا اُن کی وفات ایسے زمانہ میںہوئی جب کہ چنگیزی طوفان ایران کوزیروزبر کررہا تھا ۔اس لیے اس عہد میں بھی اس کے جمع کیے جانے کا موقع نہیں مل سکتاتھا۔ آٹھویں صدی کی کوئی چیز کسی کتب خانہ میں موجود نہیں، نویں صدی کی متعدد چیزیں ملتی ہیں ۔اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عطار  کی تصنیفات اہلِ ذوق جمع کرنے لگے ہیں اورچونکہ کوئی قدیم کلیات موجود نہیں اس لیے اپنے اپنے مجموعوں میں مختلف مثنویاں جمع کررہے ہیں اور نتیجہ یہ ہوا ہے کہ ان مجموعوں میں مختلف چیزیں شامل ہوگئی ہیں۔ کلیات ایک طرف ستے اورسبعے ایک دوسرے سے نہیں ملتے ،نہ اُن میں کسی ترتیب کا لحاظ ہے جیسا اورشعراء کے کلیات میں دیکھا جاتا ہے۔ اس انتشار اورابتری کا ایک نتیجہ تو یہ ہوا کہ عطار کے کلیات میں دیگر شعراء کی تصنیفات سہواً شامل ہو گئیں۔ دوسرا یہ ہوا کہ بعض لوگوں نے خاص خاص مقاصد کو مدنظر رکھ کر اپنی تصنیفات شیخ   کے کلام میں شامل کردیں اس لیے ضروری ہوا کہ ایک سرسری نظرایسی کتابوں پر ڈالی جائے ۔  ٢
 تذکرة الاولیاء  : 
	حضرت شیخ   کی معروف ترین تصنیف ''تذکرہ الاولیاء ''ہے جس میں بہت سے اولیاء اللہ کے حالات درج کیے گیے ہیں ۔حضرت شیخ   نے تذکرة الاولیاء کے مقدمہ میں اِس کے لکھنے کی بہت سی وجوہات بیان فرمائی ہیں جس کے آخر میں لکھتے ہیں کہ
'' خداوندا ! سگی چند قدم براثر دوستان تو زد اورادر کارِ ایشان کردی ، من
  ١  مقالات شیرانی  ج٥  ص٦١٤   ٢  مقالات شیرانی  ج٥  ص٤٩٢   
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 رمضان میں اچھے اوربُرے عمل کا اثر : 5 3
5 رمضان میں کیا کیا کرنا چاہیے : 6 3
6 عورتوں کو کیا کرنا چاہیے : 7 3
7 اُنگلیاںگواہی دیں گی : 7 3
8 نسبت کا مطلب : 8 3
9 مسائل ِزکٰوة 9 1
10 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اوربرکتیں 16 1
11 وفات حسرت آیات 23 1
12 حضرت خلیفہ غلام رسول صاحب ر حمة اللہ علیہ 23 11
13 دَلالی اورآڑھت کے احکام 24 1
14 آڑھتی سے متعلق ایک حدیث کے مطلب کی وضاحت : 24 13
15 بروکر دلال کی اُجرت : 25 13
16 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت : 26 13
17 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت معین کرنا ضروری ہے اگرچہ فیصد کے حساب سے 26 13
18 کمیشن ایجنٹ پر تاوان : 27 13
19 کمیشن اوردلالی سے متعلق چند اورمسائل : 28 13
20 بیوپار، ٹھیکدار یا زمیندار کا آڑھتی وکمیشن ایجنٹ سے قرض لینا 29 13
21 کمیشن ایجنٹ دلالی کی چند جدید صورتیں : 31 13
22 (١) فاریکس ( FOREX )کمپنیاں : 31 13
23 (٢) سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی دلالی : 32 13
24 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 34 1
25 ایک مجلس کی تین طلاق 38 1
26 احادیث ِصحیحہ اور آثارِ صحابہ کی روشنی میں 38 25
27 طلاق کی قسمیں : 39 25
28 طلاق کی تین قسمیں ہیں 39 25
29 طلاق ثلاثہ اورائمہ مجتہدین : 41 25
30 طلاق ثلاثہ اوراحادیث : 41 25
31 آثار صحابہ : 47 25
32 گلدستہ احادیث 50 1
33 دو خصلتیں جن کے اپنانے پر انسان کو صابر وشاکر قرار دیا جاتا 50 32
34 حضرت شیخ فریدالدین عطار قدس سرہ 52 1
35 احوال و آثار 52 34
36 حضرت شیخ عطار کی شہادت : 52 34
37 آثار حضرت شیخ عطار : 53 34
38 تذکرة الاولیاء : 54 34
39 دینی مسائل 57 1
40 ( نمازِ تراویح کا بیان ) 57 39
41 براستہ پشاورسفرِ کوہاٹ کے احوال 62 1
Flag Counter