Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2005

اكستان

31 - 64
کو Sleeping Partner بنالیتے ہیں ۔یہ شراکت بالکل غلط اورناجائز ہے کیونکہ ایک توشراکت میں جمع کی ہوئی رقم کسی کاروبار میں نہیں لگتی بلکہ صرف قرض میں دی جاتی ہے اوردوسرے آڑھتی سرمائے پر نہیں بلکہ اپنی محنت پر کمیشن وصول کرتا ہے لہٰذا اِس کمیشن میں بھی شراکت نہیں ہوسکتی۔
کمیشن ایجنٹ دلالی کی چند جدید صورتیں  : 
(١) فاریکس ( FOREX )کمپنیاں  : 
	اِن سے مراد وہ کمپنیاں ہیں جو اپنے مؤکلین اورعالمی تجارتی مراکز میں موجود دلالوں کے درمیان کمیشن ایجنٹ کے طورپرکام کرتی ہیں  : 
" A commission house between the clients and brokerage houses in the various finance trading centres of the world."                                               
	اس کا طریقہ بعض کمپنیوں کے یہاں یہ ہے کہ کمپنی میں دس ہزار ڈالر جمع کراکے آپ اُس کے رکن بن جاتے ہیں ۔کمپنی والے پھر آپ کی رہنمائی کرتے ہیں کہ آپ کب اورکون سی کرنسی خریدیں کہ جس کو بعد میں فروخت کرکے نفع کی اُمید کی جاسکتی ہے ۔ ہر کرنسی کی خرید کی کم سے کم مقدار مقرر ہوتی ہے جس کو ایک لاٹ (Lot) یا کھیپ کہا جاتا ہے ۔ 
	جب آپ کسی کرنسی کی ایک لاٹ خریدنا چاہیں اورکمپنی کواپنا آرڈر دیں تو کمپنی اُن جمع شدہ دس ہزار ڈالر میں سے دوہزار ڈالر بطوربیعانہ یا سیکورٹی کے مختص کرلیتی ہے اور آرڈر اپنے مرکزی دفتر کو پہنچا دیتی ہے جو آرڈر کی تکمیل کرکے لاٹ کی خرید کی اطلاع دیتا ہے ۔ 
	یہ خرید دوطرح کی ہوتی ہے ۔ایک نقد جس کوCash Trading /Spot کہتے ہیں اور دوسری بیع سلم قسم کی جس کو Future Tradingکہتے ہیں ۔Future Trading  میں یہ طے پاتا ہے کہ بائع ایک مقرر مدت کے بعد طے شدہ مہینے میں فلاں تاریخ کو وہ لاٹ مہیا کرے گا اورقیمت کی تعیین بھی کرلیتے ہیں ۔ عام طورسے جو سودے کیے جاتے ہیں وہ Trading Future  کے ہوتے ہیں ۔
	آپ کمپنی کے ذریعہ سے جب کوئی لاٹ خریدتے ہیں تو خواہ بعد میں آپ کو فائدہ ہو یا نقصان ہو کمپنی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 رمضان میں اچھے اوربُرے عمل کا اثر : 5 3
5 رمضان میں کیا کیا کرنا چاہیے : 6 3
6 عورتوں کو کیا کرنا چاہیے : 7 3
7 اُنگلیاںگواہی دیں گی : 7 3
8 نسبت کا مطلب : 8 3
9 مسائل ِزکٰوة 9 1
10 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اوربرکتیں 16 1
11 وفات حسرت آیات 23 1
12 حضرت خلیفہ غلام رسول صاحب ر حمة اللہ علیہ 23 11
13 دَلالی اورآڑھت کے احکام 24 1
14 آڑھتی سے متعلق ایک حدیث کے مطلب کی وضاحت : 24 13
15 بروکر دلال کی اُجرت : 25 13
16 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت : 26 13
17 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت معین کرنا ضروری ہے اگرچہ فیصد کے حساب سے 26 13
18 کمیشن ایجنٹ پر تاوان : 27 13
19 کمیشن اوردلالی سے متعلق چند اورمسائل : 28 13
20 بیوپار، ٹھیکدار یا زمیندار کا آڑھتی وکمیشن ایجنٹ سے قرض لینا 29 13
21 کمیشن ایجنٹ دلالی کی چند جدید صورتیں : 31 13
22 (١) فاریکس ( FOREX )کمپنیاں : 31 13
23 (٢) سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی دلالی : 32 13
24 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 34 1
25 ایک مجلس کی تین طلاق 38 1
26 احادیث ِصحیحہ اور آثارِ صحابہ کی روشنی میں 38 25
27 طلاق کی قسمیں : 39 25
28 طلاق کی تین قسمیں ہیں 39 25
29 طلاق ثلاثہ اورائمہ مجتہدین : 41 25
30 طلاق ثلاثہ اوراحادیث : 41 25
31 آثار صحابہ : 47 25
32 گلدستہ احادیث 50 1
33 دو خصلتیں جن کے اپنانے پر انسان کو صابر وشاکر قرار دیا جاتا 50 32
34 حضرت شیخ فریدالدین عطار قدس سرہ 52 1
35 احوال و آثار 52 34
36 حضرت شیخ عطار کی شہادت : 52 34
37 آثار حضرت شیخ عطار : 53 34
38 تذکرة الاولیاء : 54 34
39 دینی مسائل 57 1
40 ( نمازِ تراویح کا بیان ) 57 39
41 براستہ پشاورسفرِ کوہاٹ کے احوال 62 1
Flag Counter