Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2005

اكستان

8 - 64
جائو۔ رحمت تمہارے حصے میں نہ آنے پائے ایسے نہ کرو ، غفلت منع ہے ۔ذکر کسی نہ کسی طرح کرتا رہے آدمی یہ  مطلوب ہے ،ہر آدمی اُس مقام پر پہنچ جائے جو بڑے بڑے حضرات کا مقام ہے وہ تو کارِدارد ہے لیکن اتنا جتنا کہ حدیث میں بتایا ہے اُتنا ہر آدمی کرتار ہے اور اِس سے کیا فائدہ حاصل ہو تا ہے تو فائدہ ایک نسبت کا حاصل ہو جاتا ہے ۔
نسبت کا مطلب  :
	نسبت کے معنٰی کیا ہیں؟ نسبت کے معنٰی ہیں ایمان کی قوت، اللہ کی ذات کے ساتھ دل کا ایک ربط خاص مضبوط قسم کا وہ نسبت کہلاتا ہے۔ 
	یہ اذکارِ مسنونہ ، تلاوت ، تسبیح ،تہلیل وغیرہ اگر کرتے رہیںایک عرصہ تک تو یہ نسبت حاصل ہوجاتی ہے۔ قرآن پاک پڑھنے پڑھانے والے کو بھی ،تفسیر پڑھنے پڑھانے والوںکو بھی ، حدیث اورعلوم دینی جو پڑھتے پڑھاتے ہیں اُن کو بھی اسی طرح سے حاصل ہوجاتی ہے ایک نسبتِ خاص تعلق مع اللہ قوی قسم کا جس کے بعد پھر شک وتردد نہیں آتا اور اللہ اُس کو کفر سے اورکفر یات سے محفوظ رکھتا ہے۔ 
	تو آقائے نامدار  ۖ نے یہ طریقے بتائے وہ کلمات بتائے جو خدا کو بہت پسند ہیں اورکتنے پسند ہیں وہ مثال دے دے کر بتایا کہ ایسے پسندہیں ایسے پسند ہیںاورایسے پسند ہیں ، کہیں ترازو کا بتادیا، کہیں یہ بتادیا کہ اس کلمے اورخدا کے درمیان قبولیت میں کوئی فاصلہ نہیں ، کوئی چیز حائل نہیں ہے آسمان وزمین کے فاصلے وہ بھی حائل نہیں بلکہ جیسے کوئی فاصلہ ہی نہیں ۔ تو اس طرح سے آقائے نامدار علیہ الصلوة والسلام نے ہمیں تعلیم دی ہے۔    اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق نصیب فرمائے، اپنی رضا اورفضل ورحمتوں سے ہمیں دُنیا اورآخرت میں نوازے۔ آمین۔ اختتامی دُعا....................................
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 رمضان میں اچھے اوربُرے عمل کا اثر : 5 3
5 رمضان میں کیا کیا کرنا چاہیے : 6 3
6 عورتوں کو کیا کرنا چاہیے : 7 3
7 اُنگلیاںگواہی دیں گی : 7 3
8 نسبت کا مطلب : 8 3
9 مسائل ِزکٰوة 9 1
10 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اوربرکتیں 16 1
11 وفات حسرت آیات 23 1
12 حضرت خلیفہ غلام رسول صاحب ر حمة اللہ علیہ 23 11
13 دَلالی اورآڑھت کے احکام 24 1
14 آڑھتی سے متعلق ایک حدیث کے مطلب کی وضاحت : 24 13
15 بروکر دلال کی اُجرت : 25 13
16 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت : 26 13
17 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت معین کرنا ضروری ہے اگرچہ فیصد کے حساب سے 26 13
18 کمیشن ایجنٹ پر تاوان : 27 13
19 کمیشن اوردلالی سے متعلق چند اورمسائل : 28 13
20 بیوپار، ٹھیکدار یا زمیندار کا آڑھتی وکمیشن ایجنٹ سے قرض لینا 29 13
21 کمیشن ایجنٹ دلالی کی چند جدید صورتیں : 31 13
22 (١) فاریکس ( FOREX )کمپنیاں : 31 13
23 (٢) سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی دلالی : 32 13
24 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 34 1
25 ایک مجلس کی تین طلاق 38 1
26 احادیث ِصحیحہ اور آثارِ صحابہ کی روشنی میں 38 25
27 طلاق کی قسمیں : 39 25
28 طلاق کی تین قسمیں ہیں 39 25
29 طلاق ثلاثہ اورائمہ مجتہدین : 41 25
30 طلاق ثلاثہ اوراحادیث : 41 25
31 آثار صحابہ : 47 25
32 گلدستہ احادیث 50 1
33 دو خصلتیں جن کے اپنانے پر انسان کو صابر وشاکر قرار دیا جاتا 50 32
34 حضرت شیخ فریدالدین عطار قدس سرہ 52 1
35 احوال و آثار 52 34
36 حضرت شیخ عطار کی شہادت : 52 34
37 آثار حضرت شیخ عطار : 53 34
38 تذکرة الاولیاء : 54 34
39 دینی مسائل 57 1
40 ( نمازِ تراویح کا بیان ) 57 39
41 براستہ پشاورسفرِ کوہاٹ کے احوال 62 1
Flag Counter