Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2005

اكستان

27 - 64
جائز نہیں کیونکہ گاڑی سوا دولاکھ میں فروخت ہوئی وہ کل رقم گاڑی کا بدل ہے اور چونکہ گاڑی زید کی تھی لہٰذا گاڑی کا کل بدل بھی زید کی ملکیت ہوا۔ ایسی صورت میں پوری قیمت زید کی ہے اورشورُوم والوں کو اپنے کام کی مارکیٹ ریٹ کے مطابق اُجرت ملے گی جس کو'' اُجرت ِمثل ''کہتے ہیں لیکن چونکہ اُجرت نامعلوم رکھنے سے گناہ بھی ہوتا ہے اِس لیے ضروری ہے کہ پہلے ہی سے اُجرت طے کرلی جائے اگرچہ وہ فیصد کے حساب سے ہو۔
	(٢)  زید نے ایک دکاندار سے کپڑے کے چند تھان لیے اورگھوم پھر کر اُن کو فروخت کیا۔ حاصل شدہ قیمت دُکاندار کی ہوگی البتہ زید کو مارکیٹ ریٹ کے حساب سے کمیشن یعنی اُجرت ِمثل ملے گی۔ 
بازار کے کسی آدمی سے سودا بکوایا تواُس کی اُجرت کے استحقاق میں دارومدار بازار والوں کے رواج پر ہوگا  : 
	بازار میں ایک شخص کو یا دکاندار کو کہا کہ ہمارا سامان فروخت کردو اوراُجرت کا کچھ ذکر نہیں کیا ۔ سامان فروخت کرکے اُس شخص نے اُجرت کا سوال کیا تو بازار والوں کے رواج کودیکھیں گے ،اگر اُن میں رواج ہو کہ اُجرت پر کام کرتے ہیں بغیر اُجرت کے نہیں کرتے تواُس شخص کو اُجرتِ مثل ملے گی ورنہ نہیں۔
استعان برجل فی السوق لیبیع متاعہ فطلب منہ اجرا فالعبرة لعادتھم ای لعادة اھل السوق فان کانوا یعملون باجر یجب اجرالمثل والا فلا ۔ (ردالمحتار ص٢٩ ج٥)
کمیشن ایجنٹ پر تاوان  : 
	کمیشن ایجنٹ کے پاس مالک کا سامان بطورِ امانت ہوتا ہے لہٰذا اِس میں امانت کے احکام جاری ہوتے ہیں اورمال کے ضائع ہونے کی صورت میں دیکھا جائے گا کہ کمیشن ایجنٹ کا قصور وکوتاہی ہے یا نہیں؟ اگر اُس کے پاس مال کسی قدرتی آفت سے ہلاک ہوا یا چوری ہوا یا کوئی اورحادثہ پیش آیا جس میں کمیشن ایجنٹ کی کچھ کوتاہی نہ ہو تو نقصان مالک کا ہوگا ،اوراگر مال کے ضائع ہونے میں کمیشن ایجنٹ کی کوتاہی کو دخل ہو تو اُس کو مال کا تاوان بھرنا پڑے گا۔ مسلم دلال جو کمیشن پر کسی کا مال گھوم پھر کر بیچتاہو اُس نے اگر دُکاندار سے لیا ہوا مال کسی دوسرے دُکاندار کے پاس امانت کے طورپر رکھا اور دوسرے دُکاندار کے پاس وہ مال ہلاک وضائع ہوگیا تو اُس دلال پر
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 رمضان میں اچھے اوربُرے عمل کا اثر : 5 3
5 رمضان میں کیا کیا کرنا چاہیے : 6 3
6 عورتوں کو کیا کرنا چاہیے : 7 3
7 اُنگلیاںگواہی دیں گی : 7 3
8 نسبت کا مطلب : 8 3
9 مسائل ِزکٰوة 9 1
10 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اوربرکتیں 16 1
11 وفات حسرت آیات 23 1
12 حضرت خلیفہ غلام رسول صاحب ر حمة اللہ علیہ 23 11
13 دَلالی اورآڑھت کے احکام 24 1
14 آڑھتی سے متعلق ایک حدیث کے مطلب کی وضاحت : 24 13
15 بروکر دلال کی اُجرت : 25 13
16 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت : 26 13
17 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت معین کرنا ضروری ہے اگرچہ فیصد کے حساب سے 26 13
18 کمیشن ایجنٹ پر تاوان : 27 13
19 کمیشن اوردلالی سے متعلق چند اورمسائل : 28 13
20 بیوپار، ٹھیکدار یا زمیندار کا آڑھتی وکمیشن ایجنٹ سے قرض لینا 29 13
21 کمیشن ایجنٹ دلالی کی چند جدید صورتیں : 31 13
22 (١) فاریکس ( FOREX )کمپنیاں : 31 13
23 (٢) سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی دلالی : 32 13
24 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 34 1
25 ایک مجلس کی تین طلاق 38 1
26 احادیث ِصحیحہ اور آثارِ صحابہ کی روشنی میں 38 25
27 طلاق کی قسمیں : 39 25
28 طلاق کی تین قسمیں ہیں 39 25
29 طلاق ثلاثہ اورائمہ مجتہدین : 41 25
30 طلاق ثلاثہ اوراحادیث : 41 25
31 آثار صحابہ : 47 25
32 گلدستہ احادیث 50 1
33 دو خصلتیں جن کے اپنانے پر انسان کو صابر وشاکر قرار دیا جاتا 50 32
34 حضرت شیخ فریدالدین عطار قدس سرہ 52 1
35 احوال و آثار 52 34
36 حضرت شیخ عطار کی شہادت : 52 34
37 آثار حضرت شیخ عطار : 53 34
38 تذکرة الاولیاء : 54 34
39 دینی مسائل 57 1
40 ( نمازِ تراویح کا بیان ) 57 39
41 براستہ پشاورسفرِ کوہاٹ کے احوال 62 1
Flag Counter