Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2005

اكستان

23 - 64
وفات حسرت آیات 
حضرت خلیفہ غلام رسول صاحب ر حمة اللہ علیہ 
	گزشتہ ماہ کی ٩ تاریخ کو ڈیرہ اسمٰعیل خان میں حضرت مولانا احمد علی صاحب لاہوری نوراللہ مرقدہ کے خلیفہ مجاز حضرت خلیفہ غلام رسول صاحب طویل علالت کے بعد انتقال فرماگئے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ حضرت خلیفہ صاحب رحمة اللہ علیہ اِس دور کے برگزیدہ بندوں میں تھے ،ہر وقت ذکروعبادت میں مشغول رہتے تھے ،اِن کی وفات اہل ِعلم و معرفت کے لیے بڑا حادثہ ہے۔حضرت خلیفہ صاحب  جامعہ مدنیہ جدید اور خانقاہ حامدیہ سے بہت زیادہ قلبی لگائو رکھتے تھے اوراِس کے لیے ہمیشہ دُعا گور ہتے تھے۔ اِن کی وفات سے ادارہ ایک عظیم سائے سے محروم ہوگیا ہے، اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے اِس نقصان کی تلافی فرمائے اورحضرت خلیفہ صاحب نوراللہ مرقدہ کی مغفرت فرماکرجنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے، ان کے فیض کو تاحیات جاری فرمائے ان کے پسماندگان اورمتعلقین کو صبر جمیل کی توفیق نصیب ہو، اہلِ ادارہ ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ 
	جامعہ مدنیہ جدید اورخانقاہ حامدیہ میں حضرت خلیفہ غلام رسول صاحب  کے لیے ایصالِ ثواب اوردُعائے مغفرت کرائی گئی ۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں۔ آمین۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 رمضان میں اچھے اوربُرے عمل کا اثر : 5 3
5 رمضان میں کیا کیا کرنا چاہیے : 6 3
6 عورتوں کو کیا کرنا چاہیے : 7 3
7 اُنگلیاںگواہی دیں گی : 7 3
8 نسبت کا مطلب : 8 3
9 مسائل ِزکٰوة 9 1
10 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اوربرکتیں 16 1
11 وفات حسرت آیات 23 1
12 حضرت خلیفہ غلام رسول صاحب ر حمة اللہ علیہ 23 11
13 دَلالی اورآڑھت کے احکام 24 1
14 آڑھتی سے متعلق ایک حدیث کے مطلب کی وضاحت : 24 13
15 بروکر دلال کی اُجرت : 25 13
16 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت : 26 13
17 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت معین کرنا ضروری ہے اگرچہ فیصد کے حساب سے 26 13
18 کمیشن ایجنٹ پر تاوان : 27 13
19 کمیشن اوردلالی سے متعلق چند اورمسائل : 28 13
20 بیوپار، ٹھیکدار یا زمیندار کا آڑھتی وکمیشن ایجنٹ سے قرض لینا 29 13
21 کمیشن ایجنٹ دلالی کی چند جدید صورتیں : 31 13
22 (١) فاریکس ( FOREX )کمپنیاں : 31 13
23 (٢) سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی دلالی : 32 13
24 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 34 1
25 ایک مجلس کی تین طلاق 38 1
26 احادیث ِصحیحہ اور آثارِ صحابہ کی روشنی میں 38 25
27 طلاق کی قسمیں : 39 25
28 طلاق کی تین قسمیں ہیں 39 25
29 طلاق ثلاثہ اورائمہ مجتہدین : 41 25
30 طلاق ثلاثہ اوراحادیث : 41 25
31 آثار صحابہ : 47 25
32 گلدستہ احادیث 50 1
33 دو خصلتیں جن کے اپنانے پر انسان کو صابر وشاکر قرار دیا جاتا 50 32
34 حضرت شیخ فریدالدین عطار قدس سرہ 52 1
35 احوال و آثار 52 34
36 حضرت شیخ عطار کی شہادت : 52 34
37 آثار حضرت شیخ عطار : 53 34
38 تذکرة الاولیاء : 54 34
39 دینی مسائل 57 1
40 ( نمازِ تراویح کا بیان ) 57 39
41 براستہ پشاورسفرِ کوہاٹ کے احوال 62 1
Flag Counter