Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2005

اكستان

28 - 64
لازم ہو گا کہ وہ مالک دُکاندار کو مال کا تاوان ادا کرے، دوسرے دُکاندار پر تاوان نہ آئے گا ۔ 
لوطاف بہ الدلال ثم وضعہ فی حانوت فھلک ضمن الدلال بالاتفاق ولا ضمان علی صاحب الحانوت عند الامام لانہ مودع المودع (ردالمحتار ص ٣١٧  ج٤)
(قولہ ضمن الدلال بالاتفاق ) ھذا اذا وضعہ امانة عند صاحب الدکان 
	اگر دلال نے مال دوسرے دُکان دار کے پاس اِس غرض سے رکھا تاکہ وہ اُس کو اِس سے خرید لے پھر دوسرے دُکاندار کے پاس وہ مال ضائع ہو گیا تو اِس صورت میں دلال پر تاوان نہیں آئے گا۔ 
اما لووضعہ عندہ لیشتریہ ففیہ خلاف فقیل یضمن لانہ مودع ولیس للمودع ان یودع وقیل لا یضمن فی الصحیح لانہ امرلابدمنہ للبیع (ردالمحتار ص ٣١٧ ج٤)
کمیشن ایجنٹ مالک کے لیے مال کی قیمت کا ضامن نہیں بن سکتا  :
	چونکہ کمیشن ایجنٹ خود مالک کا ایجنٹ اورنمائندہ ہوتا ہے اگرچہ اُجرت پرہوتا ہے اِس لیے وہ مالک کے لیے فروخت شدہ مال کی قیمت کا ضامن نہیں بن سکتا کہ مالک سے یوں کہے کہ میں فلاں کو تمہارا مال فروخت کرتا ہوں اگراُس نے قیمت ادا نہ کی تو میں قیمت کا ضامن ہوں گا ۔ 
ضمان الدلال والسمسارالثمن لابائع باطل لانہ وکیل بالاجر (ردالمحتار ص ٣١٧  ج ٤)
کمیشن اوردلالی سے متعلق چند اورمسائل  :
	مسئلہ  :  آڑھتی اورکمیشن ایجنٹ بعض اوقات بیوپاریوں کا مال آگے اُدھار فروخت کرتے ہیں لیکن خود بیوپاریوں کو نقد ادائیگی کردیتے ہیں اِس بارے میں ضابطہ یہ ہے کہ مال فروخت ہونے اورقیمت وصول ہونے سے پہلے بیوپاری مال کی قیمت کا مستحق نہیں بنتا اوراِسی طرح آڑھتی بھی قیمت وصول ہونے سے پہلے کمیشن کا مستحق نہیں بنتا ۔اِس کی متبادل ایک صورت یہ ہے کہ آڑھتی بیوپاری سے خود مال خرید لے اورآگے اپنے نفع کے ساتھ اِس کو اُدھار فروخت کرے۔اس کی متبادل دوسری صورت یہ ہے کہ مال وصول ہونے پر آڑھتی بیوپاری کو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 رمضان میں اچھے اوربُرے عمل کا اثر : 5 3
5 رمضان میں کیا کیا کرنا چاہیے : 6 3
6 عورتوں کو کیا کرنا چاہیے : 7 3
7 اُنگلیاںگواہی دیں گی : 7 3
8 نسبت کا مطلب : 8 3
9 مسائل ِزکٰوة 9 1
10 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اوربرکتیں 16 1
11 وفات حسرت آیات 23 1
12 حضرت خلیفہ غلام رسول صاحب ر حمة اللہ علیہ 23 11
13 دَلالی اورآڑھت کے احکام 24 1
14 آڑھتی سے متعلق ایک حدیث کے مطلب کی وضاحت : 24 13
15 بروکر دلال کی اُجرت : 25 13
16 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت : 26 13
17 کمیشن ایجنٹ دلال کی اُجرت معین کرنا ضروری ہے اگرچہ فیصد کے حساب سے 26 13
18 کمیشن ایجنٹ پر تاوان : 27 13
19 کمیشن اوردلالی سے متعلق چند اورمسائل : 28 13
20 بیوپار، ٹھیکدار یا زمیندار کا آڑھتی وکمیشن ایجنٹ سے قرض لینا 29 13
21 کمیشن ایجنٹ دلالی کی چند جدید صورتیں : 31 13
22 (١) فاریکس ( FOREX )کمپنیاں : 31 13
23 (٢) سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی دلالی : 32 13
24 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 34 1
25 ایک مجلس کی تین طلاق 38 1
26 احادیث ِصحیحہ اور آثارِ صحابہ کی روشنی میں 38 25
27 طلاق کی قسمیں : 39 25
28 طلاق کی تین قسمیں ہیں 39 25
29 طلاق ثلاثہ اورائمہ مجتہدین : 41 25
30 طلاق ثلاثہ اوراحادیث : 41 25
31 آثار صحابہ : 47 25
32 گلدستہ احادیث 50 1
33 دو خصلتیں جن کے اپنانے پر انسان کو صابر وشاکر قرار دیا جاتا 50 32
34 حضرت شیخ فریدالدین عطار قدس سرہ 52 1
35 احوال و آثار 52 34
36 حضرت شیخ عطار کی شہادت : 52 34
37 آثار حضرت شیخ عطار : 53 34
38 تذکرة الاولیاء : 54 34
39 دینی مسائل 57 1
40 ( نمازِ تراویح کا بیان ) 57 39
41 براستہ پشاورسفرِ کوہاٹ کے احوال 62 1
Flag Counter