Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2005

اكستان

5 - 64
ہوئے۔ نبی علیہ السلام نے اِن کے اِس عمل کو پسند فرماتے ہوئے بہت سراہا اورتعریفی کلمات ارشاد فرمائے۔
	اِسی طرح نماز جو عبادات میں سب سے اعلیٰ درجہ کا عمل ہے اس میں نبی علیہ السلام نے جلد ی جلدی پڑھنے کو ناپسند فرمایا اوراطمینان کو ضروری قراردیا۔جماعت میں شامل ہونے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہونے کو بھی نا پسند فرمایا بلکہ یہ ہدایت فرمائی کہ تم پر سکون واطمینان لازم ہے ،دوڑتے ہوئے مت آئو ۔اِن ہدایات کے باوجود موجودہ دَور میںمسلمانوں کا طرز ِعمل واقعی شرمناک ہے، بدانتظامی اورقانون شکنی کو ایک ہنر اورفخر کی چیز سمجھا جاتا ہے جبکہ کفار اِن معاملات میں اسلام کی بتلائی ہوئی ہدایات پر عمل کرکے اِس سے دُنیاوی فوائد حاصل کررہے ہیںاورمسلمان اِن سے رُوگردانی کرکے ہر میدان میں محرومیوں کا شکار ہیں ۔ 
	اللہ تعالیٰ ہمیں اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے اورہمارے ایمانوں کی حفاظت فرماتے ہوئے کفر کے شر سے حفاظت فرمائے۔آمین ۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 قرآن .....سب بڑ ا معجزہ : 7 3
5 قرآن اور رمضان : 7 3
6 قرآن پاک سے قلبی سکون : 7 3
7 قرآن کی تلاوت اور فرشتوں کا اُترنا : 7 3
8 عظمت ِقرآنِ کریم بزبان رسالتمآب ۖ 10 1
9 شب ِبرا ء ت............ فضائل و مسائل 20 1
10 ماہِ شعبان کی فضیلت : 20 9
11 شب ِبراء ت کی فضیلت : 21 9
12 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے؟ : 21 9
13 ایک اعتراض اور اُس کا جواب : 22 9
14 حضور علیہ الصلٰوة والسّلام کا پندرہویں شب میں معمول : 22 9
15 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 23 9
16 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حُکم : 24 9
17 شخصیت وخدمات حضرت مولانا سید حامد میاں 26 1
18 قدیم تعلق : 27 17
19 حضرت کی مجھ پر شفقت ِپدری : 27 17
20 مقصود بالذات نظریہ ہوتا ہے : 28 17
21 مثال سے وضاحت : 28 17
22 اُمت کو سبق : 29 17
23 آڑے وقت میں جماعت کی قیادت : 29 17
24 چہر ہ پر انوارات : 30 17
25 فرض منصبی اورجماعتی اُمورپر گہری نظر : 30 17
26 اُن کی جماعت اورجامعہ : 30 17
27 موجودہ سیاست کا نقشہ حضرت کے ذہن میں اُس وقت بھی تھا : 30 17
28 امریکہ سیاست نہیں بدمعاشی کررہا ہے : 31 17
29 لندن دھماکے اور دینی مدارس کا موقف 34 1
30 طلاق ایک ناخوشگوار ضرورت اوراُس کا شرعی طریقہ 37 1
31 علماء عرب اور سعودی حکومت کا فتوٰی : 37 30
32 عقل وقیاس کا مقتضیٰ : 37 30
33 اصل مسئلہ کی حقیقت اور غلط فہمی کا ازالہ : 39 30
34 گلدستہ ٔ احادیث 42 1
36 دوخصلتیں جو آسان ہیں لیکن اُن کے اپنانے والے کم ہیں 42 34
37 حضرت شیخ فریدالدین عطار قدس سرہ 44 1
38 احوال و آثار 44 37
39 نام ونسب : 44 37
40 وادی سلوک وعرفان میں ورود : 45 37
41 حضرت شیخ کی عمر مبارک : 48 37
42 ڈاکٹر محمد استعلامی رقم فرماتے ہیں : 49 37
43 حضرت شیخ کا مسلک : 50 37
44 وفیات 53 1
45 خادم الحرمین الشریفین کا حادثۂ وفات 53 44
46 انقلابی شاعر جناب سید امین گیلانی کا سانحۂ ارتحال 54 44
47 تقریظ وتنقید 56 1
48 عالمی خبریں 61 1
49 اخبارا لجامعہ 63 1
Flag Counter