Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2005

اكستان

46 - 64
شیخ عطار   فرماتے ہیں  :
'' دیگر باعثِ آن بود کہ بی سببی از کود کی باز، دوستیِ ایں طائفہ درجانم موج می زد  و  ہمہ وقت مفرح دل من سخن ایشان بود بہ اُمیدِ آنکہ '' المرء مع من احب ''    ١ 
''  ایک وجہ یہ تھی کہ بچپن ہی سے میرے دل میں اس گروہ ( صوفیاء )کی محبت تھی اورمیرا دل ہر وقت اُن کے حالات سے اطمینان پاتا تھا اِس اُمید پر کہ '' بندہ کا انجام اسی کے ساتھ ہو گا جس کو وہ محبوب رکھے گا '' ۔ 
	شیخ اوائل عمر ہی سے علوم وفنون میں مشغول رہے اور اپنی زندگی میں بہت سے بزرگوں سے فیض یاب ہوئے ۔آپ کے کلام میں بہت سے بزرگوں کی منقبت بیان ہوئی ہے مگر معروف یہ ہے کہ آپ نے بعد میں خراسان جاکر شیخ مجدُالدین بغدادی رحمہ اللہ سے خرقہ خلافت حاصل کیا ۔  ٢ 
شیخ عطار  نے اپنی کتاب تذکرة الاولیاء کے مقدمہ میں شیخ مجدُالدین  کا تذکرة اس طرح کیا ہے  :
'' ومن یک روز پیشِ امام مجدالدین محمد خوارزمی رحمة اللہ علیہ درآمدم ۔ او را دیدم کہ می گریست ، گفتم کہ : خیرست ! گفت زہی سپہ سالاران کہ دراین امت بودہ اندکہ، مشابہت انبیاء اندعلیھم الصلٰوة والسلام کہ'' علماء امتی کانبیاء بنی اسرائیل'' پس گفت : ازان می گریم کہ دوش گفتہ بودم کہ خدا وندا ! کارِ تو بہ علت نیست ، مرا ازین قوم گردان یااز قطارگیانِ این قوم، کہ قسمی دیگر را طاقت ندارم ، می گریم ، بود کہ مستجاب باشد ''۔  ٣ 
'' میں ایک دن شیخ عطار مجدُالدین خوارزمی کی خدمت میں حاضر ہوا ۔ اُن پر گریہ طاری تھا۔ میں نے عرض کیا کہ حضرت کیا معاملہ ہے ؟ فرمانے لگے اس اُمت میں بہت سے سپہ سالاران (یعنی صوفیاء کاملین )ہوئے ہیں جو انبیاء کی مانند ہیں کیونکہ نبی اکرم  ۖ نے فرمایا ہے کہ ''میری اُمت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء کی مانند ہوں گے '' پھر فرمایا کہ
    ١  تذکرة الاولیاء ڈاکٹر محمد استعلامی ، مقدمہ ص ٨   ٢  تذکرة الاولیاء ڈاکٹر محمد استعلامی ،دیپاچہ از مؤلف ص ٣٣  
 ٣  تذکرة الاولیاء ڈاکٹر محمد استعلامی مقدمہ از مصنف ص٩،١٠

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 قرآن .....سب بڑ ا معجزہ : 7 3
5 قرآن اور رمضان : 7 3
6 قرآن پاک سے قلبی سکون : 7 3
7 قرآن کی تلاوت اور فرشتوں کا اُترنا : 7 3
8 عظمت ِقرآنِ کریم بزبان رسالتمآب ۖ 10 1
9 شب ِبرا ء ت............ فضائل و مسائل 20 1
10 ماہِ شعبان کی فضیلت : 20 9
11 شب ِبراء ت کی فضیلت : 21 9
12 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے؟ : 21 9
13 ایک اعتراض اور اُس کا جواب : 22 9
14 حضور علیہ الصلٰوة والسّلام کا پندرہویں شب میں معمول : 22 9
15 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 23 9
16 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حُکم : 24 9
17 شخصیت وخدمات حضرت مولانا سید حامد میاں 26 1
18 قدیم تعلق : 27 17
19 حضرت کی مجھ پر شفقت ِپدری : 27 17
20 مقصود بالذات نظریہ ہوتا ہے : 28 17
21 مثال سے وضاحت : 28 17
22 اُمت کو سبق : 29 17
23 آڑے وقت میں جماعت کی قیادت : 29 17
24 چہر ہ پر انوارات : 30 17
25 فرض منصبی اورجماعتی اُمورپر گہری نظر : 30 17
26 اُن کی جماعت اورجامعہ : 30 17
27 موجودہ سیاست کا نقشہ حضرت کے ذہن میں اُس وقت بھی تھا : 30 17
28 امریکہ سیاست نہیں بدمعاشی کررہا ہے : 31 17
29 لندن دھماکے اور دینی مدارس کا موقف 34 1
30 طلاق ایک ناخوشگوار ضرورت اوراُس کا شرعی طریقہ 37 1
31 علماء عرب اور سعودی حکومت کا فتوٰی : 37 30
32 عقل وقیاس کا مقتضیٰ : 37 30
33 اصل مسئلہ کی حقیقت اور غلط فہمی کا ازالہ : 39 30
34 گلدستہ ٔ احادیث 42 1
36 دوخصلتیں جو آسان ہیں لیکن اُن کے اپنانے والے کم ہیں 42 34
37 حضرت شیخ فریدالدین عطار قدس سرہ 44 1
38 احوال و آثار 44 37
39 نام ونسب : 44 37
40 وادی سلوک وعرفان میں ورود : 45 37
41 حضرت شیخ کی عمر مبارک : 48 37
42 ڈاکٹر محمد استعلامی رقم فرماتے ہیں : 49 37
43 حضرت شیخ کا مسلک : 50 37
44 وفیات 53 1
45 خادم الحرمین الشریفین کا حادثۂ وفات 53 44
46 انقلابی شاعر جناب سید امین گیلانی کا سانحۂ ارتحال 54 44
47 تقریظ وتنقید 56 1
48 عالمی خبریں 61 1
49 اخبارا لجامعہ 63 1
Flag Counter