Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2005

اكستان

58 - 64
	 قادیانی لابی جنہوں نے پچیس سال سے موجود پاسپورٹ میں خانہ مذہب کو حذف کرایا، اسے سٹاف اور نادرا کی غلطی کہہ کر معاملہ کو چلتا کیا گیا۔ اس سازش کے ذمہ داران کے خلاف تادیبی کارروائی نہ کرنے کی وجوہات اور پس منظر سے آپ سے بڑھ کر کون واقف ِحال ہوگا؟ لیکن بظاہر اگر کارروائی کردی جاتی تو یہ لابی شیردل نہ ہوتی۔ اب انہوں نے بھانت بھانت کی بولیاں بلواکر مذہبی انارکی اورخانہ جنگی کی طرف روڑا پھینکا ہے، اس کا بروقت تدارک ضروری ہے ۔ قادیانی لابی نے جو چال چلی ہے اُس پر گہرے غوروفکر اورمضبوط اقدام کی ضرورت ہے۔
	٣۔  ٩مارچ کو اسلام آباد میں سابق پاک بحریہ کے قادیانی سربراہ ظفر چوہدری کے بیٹے عامر چوہدری کرنل ریٹائرڈقادیانی کو رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ وہ ١٥ کروڑ ماہانہ ملک کو نقصان پہنچا رہا تھا، اُس کے خلاف کیا اقدام ہوا  ؟
	٤۔  رسول پورتارڑ ضلع حافظ آباد میں پاکستانی قادیانی کو راکا ایجنٹ ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ اسلحہ و بم اُس سے برآمدہوئے، اُس کے خلاف مزید کیا اقدام ہوا  ؟
	٥۔  پاکستان کی قومی وصوبائی اسمبلیوں اور سینٹ میں جتنی نمائندگی اقلیتوں کو دی گئی ہے، پوری دنیا (یورپ وامریکہ)میں کہیں یہ رعایت مسلم اقلیتوں کو حاصل ہے؟ نہیں اوربالکل نہیں ،تو اس کے باوجود پاکستانی منارٹیز الائنس کا مسلم اکثریت کی رائے عامہ کو نظر اندازکرنا دانشمندی قراردیا جاسکتاہے  ؟
	٦۔  ایک جائز دینی امر کے لیے اسلامیانِ وطن نے آئینی حدود میں رہ کر جدوجہد کی جس کے نتیجہ میں وفاقی وزارتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ نے بحالی خانہ مذہب کا آرڈر کیا۔ اس پر عمل درآمد کب ہوگا؟ابتدائی مرحلہ میں اس کے خلاف یہ مختلف روشن خیالی کے علمبردار دانشور اوردیگر حلقوں کا سیخ پا ہونا کیا وہی عمل تو نہیں دہرایا جارہا کہ گزشہ دورحکومت میں (جب جناب چوہدری شجاعت حسین وفاقی وزیرداخلہ تھے)شناختی کارڈ میں خانہ مذہب کی شمولیت کا اعلان کرکے اس سے انحراف کیا گیا، کیونکہ اس دور میں قادیانی لابی نے پس منظر میں رہ کرپیش منظر پر اقلیتوں کو لا کھڑا کیا اور حکومت کے انحراف کے لیے وجہ جواز بنا دیا گیا، اب بھی ایسے ہورہاہے۔ بہت ہی ٹھنڈے دل ودماغ سے اس صورتِ حال پر نظررکھنا ملکی مفاد کاعین تقاضہ ہے۔
	٧۔  جناب صدر صاحب  !  وزیرِ اعظم صاحب  !  بہت ہی دُکھے دل سے آپ سے عرض ہے کہ کیا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اللہ تعالیٰ کے لیے کوئی ضابطہ نہیں ہے : 6 3
5 معجزہ اورنظر بندی کا فرق : 6 3
6 حضرت جابر کے لیے دُعائے مغفرت : 7 3
7 مغفرت کا مطلب : 7 3
8 صحابہ کرام کی سب سے بڑی خصوصیت : 8 3
9 قرآن پاک 9 1
10 (١) قرآن کلام اللہ ہے : 9 9
11 قرآن ِپاک اورذاتِ الٰہی : 10 9
12 شیخ الاسلام سیمینار 16 1
13 دُعا کے فضائل وترغیب میں رسول اللہ ۖ کے ارشادات 29 1
14 دُعا کا حکم ، دُعا عبادت ہے : 29 13
15 دُعا کا حکم اس اُمت کی خصوصیت ہے : 29 13
16 دُعا تقدیر کو بدل دیتی ہے : 30 13
17 دُعا عبادت کا مغز ہے : 30 13
18 دُعا نصف عبادت ہے : 30 13
19 دُعارحمت کی کنجی ہے : 31 13
20 دُعا افضل عبادت ہے : 31 13
21 دعاء مؤمن کا ہتھیا رہے : 31 13
22 دُعا گمان کے اعتبار سے ہے : 31 13
23 دُعا کرنے والا کبھی برباد نہیں ہوتا : 31 13
24 دُعا نازل اورغیر نازل دونوں مصائب کے لیے نفع بخش ہے : 32 13
25 بندے کی دُعا پر اللہ کا اثر : 32 13
26 استخارہ ، متعلقات ومسائل 33 1
27 استخارہ کی حکمت : 34 26
28 استخارہ کی فضیلت : 34 26
29 استخارہ کا مسنون طریقہ : 35 26
30 استخارہ کا نتیجہ : 36 26
31 استخارہ کن امور میں کیا جائے ؟ 37 26
32 نماز استخارہ کن اوقات میں پڑھی جائے؟ 38 26
33 استخارہ میں تکرار : 38 26
34 نتیجہ ٔ استخارہ کا شرعی حکم : 39 26
35 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے استخارہ کرنا : 39 26
36 حضور ۖ کی سیرت و صورت 42 1
37 رسول اللہ ۖ کی صورتِ مبارکہ وحُسن وجمال کی ایک جھلک : 42 36
38 آنچہ خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری 42 36
39 وفیات 47 1
40 نبوی لیل و نہار 48 1
41 آنحضرت ۖ کی عادات ِپاکیزہ کھانا کھانے کے بارہ میں : 48 40
42 دو قسم کے حریص 54 40
43 دوقسم کے علم 54 40
44 بچوں کی پرورش سے متعلق احادیث ِنبویہ 55 1
45 بچوں کی پرورش میں مصیبتیں جھیلنے اوردُودھ پلانے کی فضیلت : 55 44
46 لڑکیوں کی پرورش کرنے کی فضیلت : 55 44
47 حمل ساقط ہوجانے اورزچہ بچہ کے مر جانے کی فضیلت : 55 44
48 جناب جنرل پرویز مشرف صاحب اور جناب شوکت عزیز صاحب کے نام کھلا خط 57 1
49 دینی مسائل 60 1
50 ( بیمار کی نماز کا بیان ) 60 49
51 قیام سے متعلق مسائل : 60 49
52 بیٹھ کر نماز پڑھنا : 61 49
53 لیٹ کر نماز پڑھنا : 62 49
Flag Counter