Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2005

اكستان

37 - 64
	(١)  ایک یہ ہے کہ نفس ِاستخارہ کافی ہے اور اسی پر اعتماد کرتے ہوئے آدمی جس کسی پہلو کواختیار کرے گا انشاء اللہ خیر اُسی میں ہوگا ، کیونکہ استخارہ ایک دُعاء ہے ، بندہ اپنے پروردگار سے استخارہ کے ذریعہ درخواست کرتا ہے کہ اللہ اس کے حق میں خیر اوربھلائی کو مقدر فرمائے ، توضروراللہ اس کے حق میں بہتری اوراس کے حال کے مناسب امر کو اُس کے لیے منتخب اورسہل فرما دیتے ہیں۔ 
	(٢)  دوسری بات یہ ہے کہ استخارہ کرنے کے بعد دل کا میلان اوررُجحان جس پہلو پر ہو اُسی کو اختیار کرناچاہیے، اس رائے کی تائید ایک ضعیف حدیث سے بھی ہوتی ہے جس کو ابن السنی نے حضرت انس سے روایت کیا ہے  :
عن انس قال :قال رسول اللّٰہ ۖ اذا ھممت فاستخر ربک سبعاً ثم انظر الی الذی یسبق الی قلبک فان الخیر فیہ ۔ (بحوالہ معارف السنن ٤/٢٧٨)
''حضرت انس   فرماتے ہیں کہ رسول  ۖ نے ارشاد فرمایا کہ جب تم کسی کام کاا رادہ کرو تو اپنے سے سات دفعہ استخارہ کرلو پھر جس چیز کی طرف تمہارا ذہن متوجہ ہو اُسی کی طرف توجہ کرلو کیونکہ خیر اسی میں ہے''۔ 
	علماء کی ایک بڑی تعداد کا رُجحان بھی اسی رائے کی طرف معلوم ہوتا ہے اورانہوں نے اس رائے کو اختیار کیا ہے۔ (دیکھئے عمدة القاری ٤/٢٢٥، مرقاة المفاتیح٣/٢٠٦، بذل المجھود ٢/٣٦٦، معارف السنن ٤/٢٧٨، بحرالرائق ٢/٥٢، شامی ١/٤٦١،اعلاء السنن ٧/٤٢، معارف الحدیث ٣/٣٦٥)
	استخارہ میں خواب دیکھنا ضروری نہیں ، اگر کسی کو خواب آجائے تو یہ اس کے قلبی رُجحان کے لیے مددگار ثابت ہوگا ،چنانچہ مشائخ اس سلسلہ میں کہتے ہیں کہ اگر کوئی خواب میں سفید یا سبزرنگ کی چیز دیکھ لے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ اس معاملہ میں خیر ہے اور اگر کالا یا سرخ رنگ دیکھ لے تو اس کے لیے مناسب یہ ہے کہ اس کام سے اجتناب اورپرہیز کرے۔ (معارف السنن  ٤/٢٧٨)
استخارہ کن امور میں کیا جائے ؟
	استخارہ ایسے معاملوں میں کیا جائے گا جس کے مفید اوردرست پہلو سے انسان واقف نہ ہو ، اگر وہ معاملہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اللہ تعالیٰ کے لیے کوئی ضابطہ نہیں ہے : 6 3
5 معجزہ اورنظر بندی کا فرق : 6 3
6 حضرت جابر کے لیے دُعائے مغفرت : 7 3
7 مغفرت کا مطلب : 7 3
8 صحابہ کرام کی سب سے بڑی خصوصیت : 8 3
9 قرآن پاک 9 1
10 (١) قرآن کلام اللہ ہے : 9 9
11 قرآن ِپاک اورذاتِ الٰہی : 10 9
12 شیخ الاسلام سیمینار 16 1
13 دُعا کے فضائل وترغیب میں رسول اللہ ۖ کے ارشادات 29 1
14 دُعا کا حکم ، دُعا عبادت ہے : 29 13
15 دُعا کا حکم اس اُمت کی خصوصیت ہے : 29 13
16 دُعا تقدیر کو بدل دیتی ہے : 30 13
17 دُعا عبادت کا مغز ہے : 30 13
18 دُعا نصف عبادت ہے : 30 13
19 دُعارحمت کی کنجی ہے : 31 13
20 دُعا افضل عبادت ہے : 31 13
21 دعاء مؤمن کا ہتھیا رہے : 31 13
22 دُعا گمان کے اعتبار سے ہے : 31 13
23 دُعا کرنے والا کبھی برباد نہیں ہوتا : 31 13
24 دُعا نازل اورغیر نازل دونوں مصائب کے لیے نفع بخش ہے : 32 13
25 بندے کی دُعا پر اللہ کا اثر : 32 13
26 استخارہ ، متعلقات ومسائل 33 1
27 استخارہ کی حکمت : 34 26
28 استخارہ کی فضیلت : 34 26
29 استخارہ کا مسنون طریقہ : 35 26
30 استخارہ کا نتیجہ : 36 26
31 استخارہ کن امور میں کیا جائے ؟ 37 26
32 نماز استخارہ کن اوقات میں پڑھی جائے؟ 38 26
33 استخارہ میں تکرار : 38 26
34 نتیجہ ٔ استخارہ کا شرعی حکم : 39 26
35 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے استخارہ کرنا : 39 26
36 حضور ۖ کی سیرت و صورت 42 1
37 رسول اللہ ۖ کی صورتِ مبارکہ وحُسن وجمال کی ایک جھلک : 42 36
38 آنچہ خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری 42 36
39 وفیات 47 1
40 نبوی لیل و نہار 48 1
41 آنحضرت ۖ کی عادات ِپاکیزہ کھانا کھانے کے بارہ میں : 48 40
42 دو قسم کے حریص 54 40
43 دوقسم کے علم 54 40
44 بچوں کی پرورش سے متعلق احادیث ِنبویہ 55 1
45 بچوں کی پرورش میں مصیبتیں جھیلنے اوردُودھ پلانے کی فضیلت : 55 44
46 لڑکیوں کی پرورش کرنے کی فضیلت : 55 44
47 حمل ساقط ہوجانے اورزچہ بچہ کے مر جانے کی فضیلت : 55 44
48 جناب جنرل پرویز مشرف صاحب اور جناب شوکت عزیز صاحب کے نام کھلا خط 57 1
49 دینی مسائل 60 1
50 ( بیمار کی نماز کا بیان ) 60 49
51 قیام سے متعلق مسائل : 60 49
52 بیٹھ کر نماز پڑھنا : 61 49
53 لیٹ کر نماز پڑھنا : 62 49
Flag Counter