Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2005

اكستان

10 - 64
'' رسول اللہ  ۖ نے فرمایا کہ اللہ کے حضور میں کوئی کلام ''کلام اللہ'' سے بڑھ کر نہیں ہے اور نہیں لوٹایا بندوں نے اللہ کی طرف کوئی ایسا کلام جو اُسے اپنے کلام سے زیادہ محبوب ہو''۔
	جلال الدین سیوطی رحمة اللہ علیہ نے ایک روایت جو حضرت عطیةبن قیس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نقل کی ،اس میں فرمایا گیاہے۔
مَا تَکَلَّمَ الْعِبَادُ بِکَلَامٍ اَحَّبُّ اِلَی اللّٰہِ مِنْ کَلَامِہ وَمَا اَنَابَ الْعِبَادُ اِلَی اللّٰہِ بِکَلاَمٍ اَحَبُّ اِلَیْہِ مِنْ کَلَامِہ بِالذِّکْرِ۔ (درمنثور ص٣٦٦ ج ٥)
'' نہیں تکلم کیا بندوں نے کسی ایسے کلام کے ساتھ جو اللہ تعالیٰ کو اپنے کلام کی بہ نسبت زیادہ محبوب ہو،اور نہیں انابت حاصل کی بندوں نے ذکر کے ذریعہ اللہ کے حضور میں کسی ایسے کلام کے ساتھ جو اللہ تعالیٰ کو اپنے کلام کی بہ نسبت زیادہ محبوب ہو''۔
قرآن ِپاک اورذاتِ الٰہی  : 
	ایک دوسری روایت میں جو بیہقی اور حاکم کے حوالہ سے تصحیح کے ساتھ نقل کی ہے، یہ بھی آتا ہے کہ اس کلام کا مصدر خود ذات ِباری تعالیٰ ہے۔یہ روایت حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کی ہے ، اس کا آخری حصہ یہ ہے  : 
فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ (ۖ) اِنَّکُمْ لَنْ تَرْجِعُوْا اِلَی اللّٰہِ لِشَیٍٔ اَحَبُّ اِلَیْہِ مِنْ شَیٍٔ خَرَجَ مِنْہُ  یَعْنِی الْقُراٰنَ ۔
رسول اللہ  ۖ نے ارشاد فرمایا تم اللہ کا قرب حاصل نہیں کرسکتے کسی چیز سے جو اللہ تعالیٰ کو زیادہ محبوب ہو بہ نسبت قرآن کے''۔ 
	(٢)  قرآن حکیم کی یہ خصوصیت ہے کہ اُس کے حروف بھی معین کرکے نازل فرمائے گئے ہیں اورعربی زبان میں اُتاراگیا ہے، ارشاد ہے  ...... اِنَّا اَنْزَلْنٰہُ قُرْاٰنًاعَرَبِیًّا ''  ہم نے اس کو اُتارا ہے قرآن عربی زبان کا'' 
	ارشاد ہوا  :  کِتَاب اُحْکِمَتْ اٰیاتُہُ ثُمَّ فُصِّلَتْ مِنْ لَّدُنْ حَکِیْمٍ خَبِیْرٍ۔
''یہ کتاب ہے کہ جانچ لیا ہے اس کی باتوں کو پھر کھولی گئی ہیںایک حکمت والے خبردار کے پاس سے''۔ 
	(٣)  اور کیونکہ یہ بلاشبہہ خدا کا کلام ہے اس لیے یہ بھی دعوٰی کیا گیا کہ اس جیسا کلام کوئی نہیں لا سکتا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اللہ تعالیٰ کے لیے کوئی ضابطہ نہیں ہے : 6 3
5 معجزہ اورنظر بندی کا فرق : 6 3
6 حضرت جابر کے لیے دُعائے مغفرت : 7 3
7 مغفرت کا مطلب : 7 3
8 صحابہ کرام کی سب سے بڑی خصوصیت : 8 3
9 قرآن پاک 9 1
10 (١) قرآن کلام اللہ ہے : 9 9
11 قرآن ِپاک اورذاتِ الٰہی : 10 9
12 شیخ الاسلام سیمینار 16 1
13 دُعا کے فضائل وترغیب میں رسول اللہ ۖ کے ارشادات 29 1
14 دُعا کا حکم ، دُعا عبادت ہے : 29 13
15 دُعا کا حکم اس اُمت کی خصوصیت ہے : 29 13
16 دُعا تقدیر کو بدل دیتی ہے : 30 13
17 دُعا عبادت کا مغز ہے : 30 13
18 دُعا نصف عبادت ہے : 30 13
19 دُعارحمت کی کنجی ہے : 31 13
20 دُعا افضل عبادت ہے : 31 13
21 دعاء مؤمن کا ہتھیا رہے : 31 13
22 دُعا گمان کے اعتبار سے ہے : 31 13
23 دُعا کرنے والا کبھی برباد نہیں ہوتا : 31 13
24 دُعا نازل اورغیر نازل دونوں مصائب کے لیے نفع بخش ہے : 32 13
25 بندے کی دُعا پر اللہ کا اثر : 32 13
26 استخارہ ، متعلقات ومسائل 33 1
27 استخارہ کی حکمت : 34 26
28 استخارہ کی فضیلت : 34 26
29 استخارہ کا مسنون طریقہ : 35 26
30 استخارہ کا نتیجہ : 36 26
31 استخارہ کن امور میں کیا جائے ؟ 37 26
32 نماز استخارہ کن اوقات میں پڑھی جائے؟ 38 26
33 استخارہ میں تکرار : 38 26
34 نتیجہ ٔ استخارہ کا شرعی حکم : 39 26
35 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے استخارہ کرنا : 39 26
36 حضور ۖ کی سیرت و صورت 42 1
37 رسول اللہ ۖ کی صورتِ مبارکہ وحُسن وجمال کی ایک جھلک : 42 36
38 آنچہ خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری 42 36
39 وفیات 47 1
40 نبوی لیل و نہار 48 1
41 آنحضرت ۖ کی عادات ِپاکیزہ کھانا کھانے کے بارہ میں : 48 40
42 دو قسم کے حریص 54 40
43 دوقسم کے علم 54 40
44 بچوں کی پرورش سے متعلق احادیث ِنبویہ 55 1
45 بچوں کی پرورش میں مصیبتیں جھیلنے اوردُودھ پلانے کی فضیلت : 55 44
46 لڑکیوں کی پرورش کرنے کی فضیلت : 55 44
47 حمل ساقط ہوجانے اورزچہ بچہ کے مر جانے کی فضیلت : 55 44
48 جناب جنرل پرویز مشرف صاحب اور جناب شوکت عزیز صاحب کے نام کھلا خط 57 1
49 دینی مسائل 60 1
50 ( بیمار کی نماز کا بیان ) 60 49
51 قیام سے متعلق مسائل : 60 49
52 بیٹھ کر نماز پڑھنا : 61 49
53 لیٹ کر نماز پڑھنا : 62 49
Flag Counter