Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2005

اكستان

5 - 64
درس حدیث
حضرت اقدس پیر و مرشدمولانا سید حامد میاںصاحب  کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا سلسلہ وار بیان ''خانقائہ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈروڈلاہور کے زیرِانتظام ماہنامہ'' انوارِ مدینہ'' کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچا یا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت اقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے ۔(آمین )
اللہ تعالیٰ کسی ضابطہ کا پابند نہیں ہے  ۔  معجزہ اور نظربندی میں فرق 
نبی علیہ السلام کی زیارت ...... صحابہ   کی سب سے بڑی خصوصیت
 تخریج و تزئین  :  مولانا سےّد محمود میاں صاحب 
کیسٹ نمبر٤٦  سائیڈاے  ( ٨٥۔ ٤ ۔  ٢٦) 
	الحمد للّٰہ رب العالمین والصلٰوة والسلام علی خیر خلقہ سیّدنا ومولانا محمد وآلہ واصحابہ اجمعین امابعد !
	آقائے نامدار  ۖ نے بعض صحابہ کرام کو دُعائیں دی ہیں ،اُن میں حضرت جابر رضی اللہ عنہ کا اسمِ گرامی بھی آتا ہے ۔ یہ وہی ہیں جن کے والد اُحد کے میدان میں شہید ہو گئے تھے اوراُن کے بارے میں رسول اللہ  ۖنے فرمایا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے والد کو حیات بخشی اور بلاحجاب اُن کو اپنے خطاب سے سرفراز فرمایا پھر اُن سے دریافت فرمایا کہ تمہاری کیا خواہش ہے کیا تمنا ہے؟انھوں نے کہا میں دوبارہ جائوں دُنیا میں اورتیری راہ میں اِسی طرح شہید ہوں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ قَدْ سَبَقَ مِنِّی اَنَّھُمْ لَا یَرْجِعُوْنَ   میری طرف سے یہ فیصلہ پہلے ہو چکا ہے کہ مرنے والے دوبارہ دُنیا میں لوٹ کر نہیںجائیں گے۔ یہ(حضرت جابر ) بیٹے ہیں ان کے۔ ایک تو وہ قرض خوا ہوں والا قصہ گزراکہ وہ مان نہیں رہے تھے، کہتے تھے ابھی دو۔ اوربداخلاقی ،شدید تقاضہ کرتے تھے۔ تو آقائے نامدار  ۖ نے ان کو فرمایا کہ کھجوریں جو کاٹتے ہو وہ کاٹ کر الگ الگ قسمیں کردو، میں آئوں گا۔ پھر رسول اللہ  ۖ  تشریف لے گئے اورجو سب سے بڑا ڈھیر تھا اُس پر آپ نے چکر لگایا دُعا فرمائی ،وہاں تشریف
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اللہ تعالیٰ کے لیے کوئی ضابطہ نہیں ہے : 6 3
5 معجزہ اورنظر بندی کا فرق : 6 3
6 حضرت جابر کے لیے دُعائے مغفرت : 7 3
7 مغفرت کا مطلب : 7 3
8 صحابہ کرام کی سب سے بڑی خصوصیت : 8 3
9 قرآن پاک 9 1
10 (١) قرآن کلام اللہ ہے : 9 9
11 قرآن ِپاک اورذاتِ الٰہی : 10 9
12 شیخ الاسلام سیمینار 16 1
13 دُعا کے فضائل وترغیب میں رسول اللہ ۖ کے ارشادات 29 1
14 دُعا کا حکم ، دُعا عبادت ہے : 29 13
15 دُعا کا حکم اس اُمت کی خصوصیت ہے : 29 13
16 دُعا تقدیر کو بدل دیتی ہے : 30 13
17 دُعا عبادت کا مغز ہے : 30 13
18 دُعا نصف عبادت ہے : 30 13
19 دُعارحمت کی کنجی ہے : 31 13
20 دُعا افضل عبادت ہے : 31 13
21 دعاء مؤمن کا ہتھیا رہے : 31 13
22 دُعا گمان کے اعتبار سے ہے : 31 13
23 دُعا کرنے والا کبھی برباد نہیں ہوتا : 31 13
24 دُعا نازل اورغیر نازل دونوں مصائب کے لیے نفع بخش ہے : 32 13
25 بندے کی دُعا پر اللہ کا اثر : 32 13
26 استخارہ ، متعلقات ومسائل 33 1
27 استخارہ کی حکمت : 34 26
28 استخارہ کی فضیلت : 34 26
29 استخارہ کا مسنون طریقہ : 35 26
30 استخارہ کا نتیجہ : 36 26
31 استخارہ کن امور میں کیا جائے ؟ 37 26
32 نماز استخارہ کن اوقات میں پڑھی جائے؟ 38 26
33 استخارہ میں تکرار : 38 26
34 نتیجہ ٔ استخارہ کا شرعی حکم : 39 26
35 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے استخارہ کرنا : 39 26
36 حضور ۖ کی سیرت و صورت 42 1
37 رسول اللہ ۖ کی صورتِ مبارکہ وحُسن وجمال کی ایک جھلک : 42 36
38 آنچہ خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری 42 36
39 وفیات 47 1
40 نبوی لیل و نہار 48 1
41 آنحضرت ۖ کی عادات ِپاکیزہ کھانا کھانے کے بارہ میں : 48 40
42 دو قسم کے حریص 54 40
43 دوقسم کے علم 54 40
44 بچوں کی پرورش سے متعلق احادیث ِنبویہ 55 1
45 بچوں کی پرورش میں مصیبتیں جھیلنے اوردُودھ پلانے کی فضیلت : 55 44
46 لڑکیوں کی پرورش کرنے کی فضیلت : 55 44
47 حمل ساقط ہوجانے اورزچہ بچہ کے مر جانے کی فضیلت : 55 44
48 جناب جنرل پرویز مشرف صاحب اور جناب شوکت عزیز صاحب کے نام کھلا خط 57 1
49 دینی مسائل 60 1
50 ( بیمار کی نماز کا بیان ) 60 49
51 قیام سے متعلق مسائل : 60 49
52 بیٹھ کر نماز پڑھنا : 61 49
53 لیٹ کر نماز پڑھنا : 62 49
Flag Counter