Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2005

اكستان

55 - 64
بچوں کی پرورش سے متعلق احادیث ِنبویہ
(  حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمة اللہ علیہ  ) 
بچوں کی پرورش میں مصیبتیں جھیلنے اوردُودھ پلانے کی فضیلت  :
	٭  رسول اللہ  ۖ نے ارشاد فرمایا عورت اپنی حالت ِحمل سے لے کر بچہ جننے اور دُودھ چھڑانے تک فضیلت وثواب میں ایسی ہے جیسے اسلام کی راہ میں سرحد کی نگہبانی کرنے والا (جس میں ہر وقت وہ مجاہدہ کے لیے تیا ررہتا ہے) اوراگر (عورت)اِس درمیان میں مرجائے تو اُس کو شہید کے برابر ثواب ملتا ہے۔ (کسوة النسائ، بہشتی زیور  ٤٦٦/٨)
	٭  رسول اللہ  ۖ نے فرمایا '' جب عورت بچہ کو دُودھ پلاتی ہے تو ہر گھونٹ کے پلانے پر اُس کو ایسا اجر ملتا ہے جیسے کسی جاندار کو زندگی دے دی پھر وہ جب دُودھ چھڑاتی ہے تو فرشتہ اُس کے کندھے پر (شاباشی سے ہاتھ ) مارتا ہے اورکہتا ہے کہ پچھلے گناہ سب معاف ہو گئے ،اب آگے جو گناہ کا کام ہو گا وہ آئندہ لکھا جائے گا''اور اس سے مراد گناہ ِصغیرہ ہیں ،مگر گناہ ِصغیرہ کا معاف ہو جانا کیا تھوڑی بات ہے۔( کسوة النساء ،بہشتی زیور  ٤٦٧/٨)
لڑکیوں کی پرورش کرنے کی فضیلت  : 
	٭  رسول اللہ  ۖ نے ارشاد فرمایا جس شخص کی تین لڑکیاں ہوں اوروہ اُن کو علم وادب سکھلائے اوراُن کی پرورش کرے اور اُن پر مہربانی کرے، اُس کے لیے ضرور جنت واجب ہو جاتی ہے ۔(رواہ البخاری )
	فائدہ  :  چونکہ اولاد سے طبعی محبت ہو تی ہے اس لیے اِس حق کے بیان کرنے میں شریعت نے زیادہ اہتمام نہیں فرمایا اورلڑکیوں کو چونکہ حقیر سمجھتے تھے اِس لیے اُن کی تربیت کی فضیلت بیان فرمائی۔ (فروغ الایمان )
حمل ساقط ہوجانے اورزچہ بچہ کے مر جانے کی فضیلت  : 
	٭  رسول اللہ  ۖ نے ارشاد فرمایا جو عورت کنوارپَنے کی حالت میں یاحمل میں بچہ جننے کے وقت یا چلّے کے دنوں میں مرجائے اُس کو شہادت کا درجہ ملتا ہے۔ (بہشتی زیور  ٤٦٢/٨ )
	٭  رسول اللہ  ۖ نے ارشاد فرمایا جوحمل گر جائے وہ بھی اپنی ماں کو گھیسٹ کر جنت میں لے جائے گا جب کہ ثواب سمجھ کر صبر کرے۔ (بہشتی زیور  ٤٦٢/٨) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اللہ تعالیٰ کے لیے کوئی ضابطہ نہیں ہے : 6 3
5 معجزہ اورنظر بندی کا فرق : 6 3
6 حضرت جابر کے لیے دُعائے مغفرت : 7 3
7 مغفرت کا مطلب : 7 3
8 صحابہ کرام کی سب سے بڑی خصوصیت : 8 3
9 قرآن پاک 9 1
10 (١) قرآن کلام اللہ ہے : 9 9
11 قرآن ِپاک اورذاتِ الٰہی : 10 9
12 شیخ الاسلام سیمینار 16 1
13 دُعا کے فضائل وترغیب میں رسول اللہ ۖ کے ارشادات 29 1
14 دُعا کا حکم ، دُعا عبادت ہے : 29 13
15 دُعا کا حکم اس اُمت کی خصوصیت ہے : 29 13
16 دُعا تقدیر کو بدل دیتی ہے : 30 13
17 دُعا عبادت کا مغز ہے : 30 13
18 دُعا نصف عبادت ہے : 30 13
19 دُعارحمت کی کنجی ہے : 31 13
20 دُعا افضل عبادت ہے : 31 13
21 دعاء مؤمن کا ہتھیا رہے : 31 13
22 دُعا گمان کے اعتبار سے ہے : 31 13
23 دُعا کرنے والا کبھی برباد نہیں ہوتا : 31 13
24 دُعا نازل اورغیر نازل دونوں مصائب کے لیے نفع بخش ہے : 32 13
25 بندے کی دُعا پر اللہ کا اثر : 32 13
26 استخارہ ، متعلقات ومسائل 33 1
27 استخارہ کی حکمت : 34 26
28 استخارہ کی فضیلت : 34 26
29 استخارہ کا مسنون طریقہ : 35 26
30 استخارہ کا نتیجہ : 36 26
31 استخارہ کن امور میں کیا جائے ؟ 37 26
32 نماز استخارہ کن اوقات میں پڑھی جائے؟ 38 26
33 استخارہ میں تکرار : 38 26
34 نتیجہ ٔ استخارہ کا شرعی حکم : 39 26
35 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے استخارہ کرنا : 39 26
36 حضور ۖ کی سیرت و صورت 42 1
37 رسول اللہ ۖ کی صورتِ مبارکہ وحُسن وجمال کی ایک جھلک : 42 36
38 آنچہ خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری 42 36
39 وفیات 47 1
40 نبوی لیل و نہار 48 1
41 آنحضرت ۖ کی عادات ِپاکیزہ کھانا کھانے کے بارہ میں : 48 40
42 دو قسم کے حریص 54 40
43 دوقسم کے علم 54 40
44 بچوں کی پرورش سے متعلق احادیث ِنبویہ 55 1
45 بچوں کی پرورش میں مصیبتیں جھیلنے اوردُودھ پلانے کی فضیلت : 55 44
46 لڑکیوں کی پرورش کرنے کی فضیلت : 55 44
47 حمل ساقط ہوجانے اورزچہ بچہ کے مر جانے کی فضیلت : 55 44
48 جناب جنرل پرویز مشرف صاحب اور جناب شوکت عزیز صاحب کے نام کھلا خط 57 1
49 دینی مسائل 60 1
50 ( بیمار کی نماز کا بیان ) 60 49
51 قیام سے متعلق مسائل : 60 49
52 بیٹھ کر نماز پڑھنا : 61 49
53 لیٹ کر نماز پڑھنا : 62 49
Flag Counter