Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2005

اكستان

4 - 64
سی طرح حضرت عیسٰی علیہ السلام کی شان میں گستاخی کرنے والے کو بھی عبرتناک سزا دی جائے گی۔ ہونا تو یہ چاہیے کہ انبیاء علیہم السلام کی ناموس کا قانون ہر ملک اپنے ہاں بھی نافذ کرے کیونکہ اس کے ہوتے ہوئے کسی کو بھی انبیاء علیہم السلام کی شان میں گستاخی اوراُن کے پیروکاروں کے جذبات کو مجروح کرنے کی جرأت نہ ہوگی۔
	اس نا خوشگوار واقعہ پر سویڈن کی حکومت کو چاہیے کہ وہ اِس نامراد پادری کے خلاف مناسب کارروائی کرتے ہوئے اُسے قرارِ واقعی سزا دے تا کہ مسلمانوں کے مجروح ہونے والے جذبات کی تسکین ہو۔
 اہم اعلان 
مسلسل گرانی کے سبب عرصہ سے اس بات کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ ماہنامہ انورِ مدینہ کے سالانہ نرخ میںاضافہ کیا جائے مگر حتی المقدور اس فیصلہ کو مؤخر کیا جاتا رہا ۔اب حال ہی میں کاغذ کی قیمت کے غیر معمولی اضافہ نے نرخ میں اضافہ ناگزیر کردیا ہے لہٰذا اپنے ماہنامہ کی اعلیٰ روایات کو برقرار رکھنے کی خاطر اس کا سالانہ چندہ ماہِ رواں سے 150روپے سے بڑھا کر 200 روپے کردیا گیا ہے ،قارئینِ کرام اورایجنسی ہولڈرز نوٹ فرمالیں۔ (ادارہ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اللہ تعالیٰ کے لیے کوئی ضابطہ نہیں ہے : 6 3
5 معجزہ اورنظر بندی کا فرق : 6 3
6 حضرت جابر کے لیے دُعائے مغفرت : 7 3
7 مغفرت کا مطلب : 7 3
8 صحابہ کرام کی سب سے بڑی خصوصیت : 8 3
9 قرآن پاک 9 1
10 (١) قرآن کلام اللہ ہے : 9 9
11 قرآن ِپاک اورذاتِ الٰہی : 10 9
12 شیخ الاسلام سیمینار 16 1
13 دُعا کے فضائل وترغیب میں رسول اللہ ۖ کے ارشادات 29 1
14 دُعا کا حکم ، دُعا عبادت ہے : 29 13
15 دُعا کا حکم اس اُمت کی خصوصیت ہے : 29 13
16 دُعا تقدیر کو بدل دیتی ہے : 30 13
17 دُعا عبادت کا مغز ہے : 30 13
18 دُعا نصف عبادت ہے : 30 13
19 دُعارحمت کی کنجی ہے : 31 13
20 دُعا افضل عبادت ہے : 31 13
21 دعاء مؤمن کا ہتھیا رہے : 31 13
22 دُعا گمان کے اعتبار سے ہے : 31 13
23 دُعا کرنے والا کبھی برباد نہیں ہوتا : 31 13
24 دُعا نازل اورغیر نازل دونوں مصائب کے لیے نفع بخش ہے : 32 13
25 بندے کی دُعا پر اللہ کا اثر : 32 13
26 استخارہ ، متعلقات ومسائل 33 1
27 استخارہ کی حکمت : 34 26
28 استخارہ کی فضیلت : 34 26
29 استخارہ کا مسنون طریقہ : 35 26
30 استخارہ کا نتیجہ : 36 26
31 استخارہ کن امور میں کیا جائے ؟ 37 26
32 نماز استخارہ کن اوقات میں پڑھی جائے؟ 38 26
33 استخارہ میں تکرار : 38 26
34 نتیجہ ٔ استخارہ کا شرعی حکم : 39 26
35 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے استخارہ کرنا : 39 26
36 حضور ۖ کی سیرت و صورت 42 1
37 رسول اللہ ۖ کی صورتِ مبارکہ وحُسن وجمال کی ایک جھلک : 42 36
38 آنچہ خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری 42 36
39 وفیات 47 1
40 نبوی لیل و نہار 48 1
41 آنحضرت ۖ کی عادات ِپاکیزہ کھانا کھانے کے بارہ میں : 48 40
42 دو قسم کے حریص 54 40
43 دوقسم کے علم 54 40
44 بچوں کی پرورش سے متعلق احادیث ِنبویہ 55 1
45 بچوں کی پرورش میں مصیبتیں جھیلنے اوردُودھ پلانے کی فضیلت : 55 44
46 لڑکیوں کی پرورش کرنے کی فضیلت : 55 44
47 حمل ساقط ہوجانے اورزچہ بچہ کے مر جانے کی فضیلت : 55 44
48 جناب جنرل پرویز مشرف صاحب اور جناب شوکت عزیز صاحب کے نام کھلا خط 57 1
49 دینی مسائل 60 1
50 ( بیمار کی نماز کا بیان ) 60 49
51 قیام سے متعلق مسائل : 60 49
52 بیٹھ کر نماز پڑھنا : 61 49
53 لیٹ کر نماز پڑھنا : 62 49
Flag Counter