Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2005

اكستان

28 - 64
ہوئے زریں اصولوں کو ہمیشہ مد نظررکھا ہے۔ آج بھی دنیا بھر سے علم کے پیاسے دیوبند کا رُخ کرتے ہیں۔
	انہوں نے سلسلہ گفتگو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ حضرت مدنی   مال وزرسے نفرت کرتے تھے۔ ورثہ میں کچھ نہیں چھوڑا لیکن جو ورثہ چھوڑا ہے وہ اُمت ِمسلمہ کے لیے ایک عظیم خزانہ ہے۔ آپ کے پاس جو کچھ آتا آپ سب ضرورت مندوں میں تقسیم کردیتے تھے۔ اس خطاب کے بعد قطب الارشاد حضرت مولانا شاہ عبدالقادر رائیپوری  کے خلیفہ مجاز حضرت سیّد انورحسین شاہ صاحب ا لمعروف حضرت نفیس الحسینی نے طویل دُعا فرمائی۔
	تینوں نشستوں میں تلاوتِ کلام مجید کا شرف جامعہ مدنیہ لاہور کے اُستاد قاری محمد ادریس طارق صاحب کو نصیب ہوا جبکہ ہدیہ نعت سیّدعزیز الرحمن صاحب نے پیش کرنے کی سعادت حاصل کی جبکہ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض ادارہ مدینة العلوم کراچی کے مدیر مولانا لئیق احمد صاحب اورشیخ الاسلام  سیمینار کے میزبان مفتی سیّد محمد مظہری اسعدی صاحب نے انجام دیے۔
	اس موقع پر حضرت شیخ الاسلام  کے تلامذہ کے مختلف موضوعات پر مقالہ جات کے ساتھ ساتھ حضرت مولانا محمد عبداللہ صاحب کا ایک وقیع مقالہ بعنوان ''حضرت شیخ الاسلام  اپنے اکابر اور معاصرین کی نظرمیں''بھی وصول کیا گیا ۔ملک بھر سے دینی ورُوحانی شخصیات کی آمد نے علماء ومشائخ کو یہ بات کہنے پر مجبور کردیا کہ کسی جامعہ کی طرف سے اتنا بڑا اجتماع پہلی بار منعقد ہوا ہے۔
	حضرت مولانا سیّدمحمد امین شاہ ، شیخ الحدیث مولانا نذیر احمد، علامہ حکیم نوراحمد قاسمی ، مفتی غلام قادر ، مولانا محمد ابراہیم، مولانا غلام ربانی، مفتی بشیر احمد،مولاناعبدالمجید لدھیانوی ،مولانا نعیم الدین، مولانا حافظ ناصرالدین خاکوانی ،ڈاکٹر اکرام اللہ جان قاسمی ، مولانا سیّدرشید میاں ،مولانا سید مسعود میاں، مولانا صاحبزادہ سیّد خالد جان بنوری، مولانا حاجی احمد، مولانامحمدیاسین صابر ، مولانا ظفر احمد قاسمی ، مولانا محمد نواز سیال ، مولانا غلام یاسین تونسوی، مولانا سعید احمدجلالپوری ،مولانا مطیع الرحمن درخواستی ، مولانا جمیل الرحمن درخواستی ،مولاناعزیز الرحمن درخواستی، مولانا محب النبی مولانا محمد ازہر ، مولانا قاضی ارشد الحسینی ، مولانا صاحبزادہ عزیز احمد بہلوی ، مولانا منظوراحمد نعمانی، مفتی محمد اسحاق ، مفتی محمد نعیم ، مولانا طارق مسعود ، پیر جی مولانا عبدالحفیظ ،مولانا رشید احمدلدھیانوی ، مولانا عزیزالرحمن چشتیاں ، حکیم احمد رفیع الدین اور محمد ادریس اُوپل سمیت کئی مشاہیر سٹیج پر موجود رہے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اللہ تعالیٰ کے لیے کوئی ضابطہ نہیں ہے : 6 3
5 معجزہ اورنظر بندی کا فرق : 6 3
6 حضرت جابر کے لیے دُعائے مغفرت : 7 3
7 مغفرت کا مطلب : 7 3
8 صحابہ کرام کی سب سے بڑی خصوصیت : 8 3
9 قرآن پاک 9 1
10 (١) قرآن کلام اللہ ہے : 9 9
11 قرآن ِپاک اورذاتِ الٰہی : 10 9
12 شیخ الاسلام سیمینار 16 1
13 دُعا کے فضائل وترغیب میں رسول اللہ ۖ کے ارشادات 29 1
14 دُعا کا حکم ، دُعا عبادت ہے : 29 13
15 دُعا کا حکم اس اُمت کی خصوصیت ہے : 29 13
16 دُعا تقدیر کو بدل دیتی ہے : 30 13
17 دُعا عبادت کا مغز ہے : 30 13
18 دُعا نصف عبادت ہے : 30 13
19 دُعارحمت کی کنجی ہے : 31 13
20 دُعا افضل عبادت ہے : 31 13
21 دعاء مؤمن کا ہتھیا رہے : 31 13
22 دُعا گمان کے اعتبار سے ہے : 31 13
23 دُعا کرنے والا کبھی برباد نہیں ہوتا : 31 13
24 دُعا نازل اورغیر نازل دونوں مصائب کے لیے نفع بخش ہے : 32 13
25 بندے کی دُعا پر اللہ کا اثر : 32 13
26 استخارہ ، متعلقات ومسائل 33 1
27 استخارہ کی حکمت : 34 26
28 استخارہ کی فضیلت : 34 26
29 استخارہ کا مسنون طریقہ : 35 26
30 استخارہ کا نتیجہ : 36 26
31 استخارہ کن امور میں کیا جائے ؟ 37 26
32 نماز استخارہ کن اوقات میں پڑھی جائے؟ 38 26
33 استخارہ میں تکرار : 38 26
34 نتیجہ ٔ استخارہ کا شرعی حکم : 39 26
35 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے استخارہ کرنا : 39 26
36 حضور ۖ کی سیرت و صورت 42 1
37 رسول اللہ ۖ کی صورتِ مبارکہ وحُسن وجمال کی ایک جھلک : 42 36
38 آنچہ خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری 42 36
39 وفیات 47 1
40 نبوی لیل و نہار 48 1
41 آنحضرت ۖ کی عادات ِپاکیزہ کھانا کھانے کے بارہ میں : 48 40
42 دو قسم کے حریص 54 40
43 دوقسم کے علم 54 40
44 بچوں کی پرورش سے متعلق احادیث ِنبویہ 55 1
45 بچوں کی پرورش میں مصیبتیں جھیلنے اوردُودھ پلانے کی فضیلت : 55 44
46 لڑکیوں کی پرورش کرنے کی فضیلت : 55 44
47 حمل ساقط ہوجانے اورزچہ بچہ کے مر جانے کی فضیلت : 55 44
48 جناب جنرل پرویز مشرف صاحب اور جناب شوکت عزیز صاحب کے نام کھلا خط 57 1
49 دینی مسائل 60 1
50 ( بیمار کی نماز کا بیان ) 60 49
51 قیام سے متعلق مسائل : 60 49
52 بیٹھ کر نماز پڑھنا : 61 49
53 لیٹ کر نماز پڑھنا : 62 49
Flag Counter