Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2005

اكستان

15 - 64
س فساد کے دروازہ کو بند کرنے کے لیے دونوں باتیں کہنیںمنع کردی تھیں کہ اگر کوئی کہتا تھا کہ میری زبان سے قرآن پاک کے جو الفاظ نکل رہے ہیں وہ مخلوق ہیں تو اُسے بھی ناپسند فرماتے تھے اور اگر کوئی کہتا تھا کہ میری زبان سے نکلنے والے الفاظ غیر مخلوق ہیں تو اُسے بھی ناپسند فرماتے تھے۔
	کچھ زمانہ گزرا تو لوگوں نے امام احمد رحمة اللہ علیہ کے قول کا مطلب غلط لینا شروع کردیا اور کہنے لگے کہ ہماری زبان سے نکلنے والے الفاظ ،قاری کی آواز بلکہ روشنائی اورورق جب قرآن پاک لکھا جا چکے اُس وقت غیر مخلوق ہیں اور قدیم ہیں ۔یہ امام احمد کے شاگرد امام بخاری کے زمانہ کی بات ہے ۔لہٰذا امام بخاری نے اس خیال کا رَد فرمایا اورتصریح کی کہ بندوں کی آواز یں مخلوق ہوتی ہیں۔ اس مسئلہ میں وہ خود ایک آزمائشی دَور سے گزرے جس کا قصہ یہ ہے کہ امام بخاری رحمة اللہ علیہ جب بخا  رٰی سے جلا وطن کردئیے گئے تو ان کے اُستار محمد بن یحیٰی ذہلی نے نیشاپور بلا لیا اور اپنے شاگرد وں کو شہر سے باہر آکر مع اپنے حلقہ اثر کے امام بخاری  کا استقبال کیا اور ان سے علمِ حدیث حاصل کرنے کی ترغیب دی اوراپنے شاگردوں کو منع کردیا کہ امام بخاری سے اس مسئلہ میں گفتگو نہ کریں۔
	 یہ سلسلہ درس چلتا رہا حتی کہ بعض فسادیوں نے امام بخاری رحمة اللہ علیہ سے ایک دن سوال شروع کردیا کہ لفظ بالقرآن مخلوق ہے یا غیر مخلوق ؟ امام بخاری رحمة اللہ علیہ نے جواب دینے سے گریز کیا لیکن اس کا سوال جاری رہا تیسری دفعہ آپ نے ایک نہایت نفیس جواب دیا اَلقُرْآنُ کَلَامُ اللّٰہِ غَیْرُ مَخْلُوْقٍ وَاَفْعَالُ الْعِبَادِ مَخْلُوْقَة وَالْاِ مْتِحَانُ بِدْعَة ۔ امام بخاری نے یہ بھی فرمایا کہ لوگوں کی حرکات، آوازیں ، لکھنا سب مخلوق ہیں ۔ قرآن پاک جو دلوں میں محفوظ ہے غیر مخلوق ہے۔ ارشاد ِربانی ہے بَلْ ھُوَ آیات بَےِّنَات................ لیکن ان لوگوںنے شور مچایا بات نہ سمجھنے دی اور ایک فتنہ کھڑا کردیا حتی کہ امام بخاری   کو وہاں سے بھی جانا پڑا۔
رحمة اللّٰہ علیہ رحمة واسعة
حضر ت مولانا سید محمود میاں صاحب مہتمم جامعہ مدنیہ جدیدہر انگریزی مہینے کے پہلے ہفتہ کی سہ پہر  کوبمقام 537-Aفیصل ٹائون نزد جناح ہسپتال مستورات کو حدیث شریف کا درس دیتے ہیں۔ خواتین کو شرکت کی عام دعوت ہے۔(ادارہ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اللہ تعالیٰ کے لیے کوئی ضابطہ نہیں ہے : 6 3
5 معجزہ اورنظر بندی کا فرق : 6 3
6 حضرت جابر کے لیے دُعائے مغفرت : 7 3
7 مغفرت کا مطلب : 7 3
8 صحابہ کرام کی سب سے بڑی خصوصیت : 8 3
9 قرآن پاک 9 1
10 (١) قرآن کلام اللہ ہے : 9 9
11 قرآن ِپاک اورذاتِ الٰہی : 10 9
12 شیخ الاسلام سیمینار 16 1
13 دُعا کے فضائل وترغیب میں رسول اللہ ۖ کے ارشادات 29 1
14 دُعا کا حکم ، دُعا عبادت ہے : 29 13
15 دُعا کا حکم اس اُمت کی خصوصیت ہے : 29 13
16 دُعا تقدیر کو بدل دیتی ہے : 30 13
17 دُعا عبادت کا مغز ہے : 30 13
18 دُعا نصف عبادت ہے : 30 13
19 دُعارحمت کی کنجی ہے : 31 13
20 دُعا افضل عبادت ہے : 31 13
21 دعاء مؤمن کا ہتھیا رہے : 31 13
22 دُعا گمان کے اعتبار سے ہے : 31 13
23 دُعا کرنے والا کبھی برباد نہیں ہوتا : 31 13
24 دُعا نازل اورغیر نازل دونوں مصائب کے لیے نفع بخش ہے : 32 13
25 بندے کی دُعا پر اللہ کا اثر : 32 13
26 استخارہ ، متعلقات ومسائل 33 1
27 استخارہ کی حکمت : 34 26
28 استخارہ کی فضیلت : 34 26
29 استخارہ کا مسنون طریقہ : 35 26
30 استخارہ کا نتیجہ : 36 26
31 استخارہ کن امور میں کیا جائے ؟ 37 26
32 نماز استخارہ کن اوقات میں پڑھی جائے؟ 38 26
33 استخارہ میں تکرار : 38 26
34 نتیجہ ٔ استخارہ کا شرعی حکم : 39 26
35 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے استخارہ کرنا : 39 26
36 حضور ۖ کی سیرت و صورت 42 1
37 رسول اللہ ۖ کی صورتِ مبارکہ وحُسن وجمال کی ایک جھلک : 42 36
38 آنچہ خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری 42 36
39 وفیات 47 1
40 نبوی لیل و نہار 48 1
41 آنحضرت ۖ کی عادات ِپاکیزہ کھانا کھانے کے بارہ میں : 48 40
42 دو قسم کے حریص 54 40
43 دوقسم کے علم 54 40
44 بچوں کی پرورش سے متعلق احادیث ِنبویہ 55 1
45 بچوں کی پرورش میں مصیبتیں جھیلنے اوردُودھ پلانے کی فضیلت : 55 44
46 لڑکیوں کی پرورش کرنے کی فضیلت : 55 44
47 حمل ساقط ہوجانے اورزچہ بچہ کے مر جانے کی فضیلت : 55 44
48 جناب جنرل پرویز مشرف صاحب اور جناب شوکت عزیز صاحب کے نام کھلا خط 57 1
49 دینی مسائل 60 1
50 ( بیمار کی نماز کا بیان ) 60 49
51 قیام سے متعلق مسائل : 60 49
52 بیٹھ کر نماز پڑھنا : 61 49
53 لیٹ کر نماز پڑھنا : 62 49
Flag Counter