Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2003

اكستان

5 - 65
 قوی امکان ہے پاکستان کے جو فوجی وہاں سے زندہ واپس آئیں گے بقیہ زندگی ذلت کے ساتھ گزاریںگے اُن کے عزیز واقارب اُن کی برادری اُن کو ذلت کی نگاہ سے دیکھے گی وہ اپنے خاندان کے واسطہ ہمیشہ کے لیے ننگ وعار کی علامت بن جائیں گے اور جو فوجی مارے جائیں گے وہ کفر کی حما یت میں مسلمان کے خلاف لڑتے ہوئے مارے جائیں گے اس لیے وہ حرام موت مریں گے۔کوئی اُ ن کو کفن دینا اُن کی نمازِ جنازہ پڑھانا مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا پسند نہیں کر ے گا۔ اگر دفن کر بھی دیا تو بعد میںعلم ہونے پر مسلمان اُن کی قبروں کو اکھاڑ کر اُن کی لاشوں کو باہر نکال پھینکیں گے اُن کی نمازِ جنازہ پڑھنے والوں کو لوگ ''تھوتھو''کریں گے غرض دنیا و آخرت دونوں برباد ہوجائیں گی ۔علماء برسراقتدار ہوتے تو ایسا ہرگز نہ ہونے دیتے مگر جہاں تک بس ہے اپنے مسلمان بھائیوں کو تباہی سے بچانے کے لیے حق بات کا اظہارکرکے اپنافرض ادا کرنا ضروری سمجھتے ہیں اس لیے تحریر وتقریر ہر موقع پر باربار حق بات کی طرف دعوت اور برائی سے بچنے کی تلقین کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ عالمِ اسلام کے قائدین کو ایمانی غیرت اور عقلِ سلیم عطا فرمائے ۔آمین۔ 
٭جامعہ مدنیہ جدید کا ای میل ایڈ ریسjmj786_56@hotmail.com ٭

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
50 درس حدیث 6 1
51 فضیلت حضرت خدیجہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما 6 50
52 حضرت عائشہ کی غیرت : 6 50
53 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا : 7 50
54 حضرت عائشہ کی باری، لوگوں کا رویہ ، اس کی وجہ : 7 50
55 ازواجِ مطہرات کی دو جماعتیں : 7 50
56 سوکن کی برداشت : 7 50
57 حضرت اُم ِ سلمہ کی گفتگو ،بعد ازاں تائب ہونا : 8 50
58 ایک اور کوشش اور بیٹی کی سعادت مندی : 8 50
59 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کامان : 9 50
60 حضرت مولانا سیّد محمد میاں صاحب رحمہ اللہ 10 1
61 جیل خانے یا عبادت گاہیں،ان حضرات کے مشاغل کی ایک جھلک : 10 60
62 جمعیة علماء ہند کی نظامت : 12 60
63 ١٩٤٧ء کے بعد حالات اور خدمات : 12 60
64 ٤٧ء کے بعد پیش آنے والے حالات کے ضمن میں : 14 60
65 جدید دفترجمعیة علماء ہند : 15 60
66 آخری دور کی تصانیف : 15 60
67 سلوک واحسان : 17 60
68 تعلیمی اشغال مدارس سے شغف : 18 60
69 عادات واخلاق : 20 60
70 عبادت وریاضت : 21 60
71 آخر وقت تک عزیمت پر عمل پیرا رہنے کی کوشش : 21 60
72 علالت : 22 60
73 وفات : 22 60
74 حُسنِ خاتمہ : 23 60
75 ایک اہم اعلان 25 1
76 قسط :١حضرت حسن بصری رحمة اللہ علیہ اور حضرت علی کے ساتھ اُن کا اتصال 27 1
77 نشو ونما : 30 76
78 حسن بصری نے کن صحابہ سے روایت کی : 34 76
79 فہمِ حدیث 37 1
80 ٭قیامت اور آخرت کی تفصیلات 37 79
81 شفاعت : 37 79
82 شفاعت کون کون کرے گا : 42 79
83 جہنم میں داخلہ سے پہلے شفاعت : 42 79
84 اکمالِ دین 43 1
85 قرآن وحدیث میں تحریف : 43 84
86 (٢) اکمالِ دین ادلہ ٔ اربعہ کی صورت میں : 48 84
87 دعوت الی الحق : 50 84
88 آپ کے دینی مسائل 51 1
89 ٭( نماز پڑھنے کا طریقہ ) 51 88
90 نماز کی سنتیں : 51 88
91 حاصل مطالعہ 55 1
92 بے ادب بے نصیب : 55 91
93 قبلہ کی طرف تھوکنا بے ادبی ہے : 55 91
94 پاسبان مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے : 57 91
95 ھَلْ جَزَآئُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُ : 59 91
96 وَکَذَالِکَ جَعَلْنَا لِکُلِّ نَبِیٍّ عَدُ وًَّا مِّنَ الْمُجْرِمِیْنَ : 60 91
Flag Counter