Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2003

اكستان

35 - 65
حکم بن عمرو غفاری  ٣٤  وائل بن حجر ٣٥  معقل بن سنان  ٣٦   طلحہ  ٣٧  سعد بن عبادہ  ٣٨  عمربن خطاب  ٣٩  ثوبان  ٤٠  عمار بن یاسر  ٤١  عثمان بن ابی العاص  ٤٢  ابو سعید خدری  ٤٣  عائذابن عمر ٤٤  ۔
 	مذکورہ صحابہ میں سے کن حضرات سے حسن کا لقأ اور سماع ہوا ہے ،اس میں علماء کا بڑا اختلاف ہے چونکہ اس موقع پر اصل مقصود اس کی تحقیق ہے کہ حضرت علی سے حضرت حسن کا لقأ او رسماع ثابت ہے یا نہیں اس لیے ان اختلافات پر تفصیلی گفتگو سے احتراز کیا جاتا ہے۔  (جاری ہے)
٭٭٭٭٭
 بقیہ  :  آپ کے د  ینی مسائل 
	(١٩)  دوسرے سجدے کے بعد جب دوسری رکعت کے لیے کھڑا ہوتو پنجوں کے بل اُٹھے اور گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر اُٹھے۔
	(٢٠)  ہر جلسہ اور قعدہ میں بایاں پائوں بچھا کر اس پر بیٹھنا اور دائیں پائوں کو اس طرح کھڑا رکھنا کہ اس کی اُنگلیوں کے سرے قبلہ رُخ رہیں۔
	(٢١)  دونوں ہاتھ رانوں پر رکھنا اور ہاتھوں کی اُنگلیوں کو اپنی حالت پر چھوڑ نا اور اُنگلیوں کے سرے گھٹنوں کے قریب رکھنا۔
	تنبیہہ  :  عورت بائیں سرین پر بیٹھ کراپنے دونوں پائوں داہنی طرف کو نکال دے۔
	(٢٢)  تشھد میں اَشْھَدُ لَآاِلٰہَ اِلَّا اللّٰہْ پر کلمہ کی اُنگلی سے اشارہ کرنا۔
	(٢٣)  قعدہ اخیرہ میں درُود پڑھنا اور درُود کے بعد کسی ایسی چیز کی دُعا مانگنا جس کا بندوں سے مانگنا محال ہو۔
	(٢٤)  پہلے دائیں طرف پھر بائیں طرف کو سلام پھیرنا اور ساتھ میں منہ کو بھی پھرانا۔
	(٢٥)  امام کو دونوں سلام بلند آواز سے کہنا مگر دوسرے سلام کو پہلے کی بہ نسبت پست آواز سے کہنا۔
	(٢٦)  سلام اِن لفظوں سے ہونا اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰہْ ۔
٭٭٭٭٭
٣٤  ایضاً٢/٣٣٩   ٣٥  ایضاً٢/٤١٣   ٣٦  ایضاً٢/٤١٦   ٣٧  تہذیب ٢/٢٦٣  ٣٨  ایضاً ٢/٢٦٤    ٣٩  ایضاً   ٤٠   ایضاً   
  ٤١  ایضاً    ٤٢  ایضاً   ٤٣  ایضاً   ٤٤  کتاب الجمع ١/٨٠

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
50 درس حدیث 6 1
51 فضیلت حضرت خدیجہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما 6 50
52 حضرت عائشہ کی غیرت : 6 50
53 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا : 7 50
54 حضرت عائشہ کی باری، لوگوں کا رویہ ، اس کی وجہ : 7 50
55 ازواجِ مطہرات کی دو جماعتیں : 7 50
56 سوکن کی برداشت : 7 50
57 حضرت اُم ِ سلمہ کی گفتگو ،بعد ازاں تائب ہونا : 8 50
58 ایک اور کوشش اور بیٹی کی سعادت مندی : 8 50
59 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کامان : 9 50
60 حضرت مولانا سیّد محمد میاں صاحب رحمہ اللہ 10 1
61 جیل خانے یا عبادت گاہیں،ان حضرات کے مشاغل کی ایک جھلک : 10 60
62 جمعیة علماء ہند کی نظامت : 12 60
63 ١٩٤٧ء کے بعد حالات اور خدمات : 12 60
64 ٤٧ء کے بعد پیش آنے والے حالات کے ضمن میں : 14 60
65 جدید دفترجمعیة علماء ہند : 15 60
66 آخری دور کی تصانیف : 15 60
67 سلوک واحسان : 17 60
68 تعلیمی اشغال مدارس سے شغف : 18 60
69 عادات واخلاق : 20 60
70 عبادت وریاضت : 21 60
71 آخر وقت تک عزیمت پر عمل پیرا رہنے کی کوشش : 21 60
72 علالت : 22 60
73 وفات : 22 60
74 حُسنِ خاتمہ : 23 60
75 ایک اہم اعلان 25 1
76 قسط :١حضرت حسن بصری رحمة اللہ علیہ اور حضرت علی کے ساتھ اُن کا اتصال 27 1
77 نشو ونما : 30 76
78 حسن بصری نے کن صحابہ سے روایت کی : 34 76
79 فہمِ حدیث 37 1
80 ٭قیامت اور آخرت کی تفصیلات 37 79
81 شفاعت : 37 79
82 شفاعت کون کون کرے گا : 42 79
83 جہنم میں داخلہ سے پہلے شفاعت : 42 79
84 اکمالِ دین 43 1
85 قرآن وحدیث میں تحریف : 43 84
86 (٢) اکمالِ دین ادلہ ٔ اربعہ کی صورت میں : 48 84
87 دعوت الی الحق : 50 84
88 آپ کے دینی مسائل 51 1
89 ٭( نماز پڑھنے کا طریقہ ) 51 88
90 نماز کی سنتیں : 51 88
91 حاصل مطالعہ 55 1
92 بے ادب بے نصیب : 55 91
93 قبلہ کی طرف تھوکنا بے ادبی ہے : 55 91
94 پاسبان مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے : 57 91
95 ھَلْ جَزَآئُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُ : 59 91
96 وَکَذَالِکَ جَعَلْنَا لِکُلِّ نَبِیٍّ عَدُ وًَّا مِّنَ الْمُجْرِمِیْنَ : 60 91
Flag Counter