Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2003

اكستان

24 - 65
 نماز میں شریک ہوئے تھے)۔ 
 	حضرت شیخ الحدیث مدظلہم اسہال کی شکایت کے باعث بہت کمزور تھے اور سہارنپورمیں قیام تھا اس لیے سفر کے قابل نہ تھے مگر وہاں سے سب لوگوںکو دہلی بھیج دیاحتی کہ اپنے خاص خدام کو بھی ارشاد فرمایا کہ ہم سب کو ہی وہاں ہونا چاہیے تھا اور جنازہ میں شریک ہونا چاہیے تھالیکن میں سفر کے قابل نہیں ہوں آپ لوگ شرکت کریں ۔جزاہ اللہ خیرالجزائ۔
	مولانا محمد الحسنی صاحب مدیر ''البعث الاسلامی'' (عربی) ندوة العلماء لکھنؤ آپ کے انتقال پر تعزیتی نوٹ میں یوں لکھتے ہیں  :
''فجع المسلمون فی الہند بوفاة فضیلة الشیخ محمد میاں فی شھر شوال ١٣٩٥ھ رئیس قسم الحدیث الشریف والافتاء بالمدرسة الامینیة بد ھلی وکانت وفاتہ خسارة کبیرة لھذہ البلاد فی جمیع المجالات الاسلامیة فانا للہ وانا الیہ راجعون ۔وکان الفقید خیر مثال للعالم المعاصر الذی یجمع با تزان وقصد بین العلم والدین والتالیف والسیاسة والعبادة ۔لہ مؤ لفات وابحاث قیمة باللغة الارد ویة تعالج المواضیع العلمیة والدینیة والسیاسیة والا قتصادیة والفقھیة فکتابہ ''علماء الہند وما ضیھم الزاھر'' نال من القبول والاعجاب من جمیع الاوساط العلمیة والسیاسیة مایزید فی قیمتہ واھمیتہ۔وکذٰلک کتابہ''محمد رسول اللہ ۖ''و''المشکلات السیاسےة والاقتصادیة وحلولھا فی ضوء تعالیم الاسلام ''وغیر ذالک من الکتب یحمل اہمیة موضو عیة ۔
وقد کان شدید الحرص علی الحضورفی المھرجان التعلیمی لندوة العلماء ولٰکن الاجل لم یمھلہ وقد کتب فی ذالک کتابا الی سماحة الشیخ الندوی الا انہ لم یتمکن من اتمامہ ووافاہ اجلہ ۔رحمہ اللّٰہ رحمة واسعة۔وانزل علیہ شاٰبیب رضوانہ والھم اھلہ الصبروالسلوان ''۔      ١      
  ١    مولانا محمد الحسنی ''البعث الاسلامی''لکھنؤ،المجلد العشرون  ص٢٩٩  و  ٣٠٠ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
50 درس حدیث 6 1
51 فضیلت حضرت خدیجہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما 6 50
52 حضرت عائشہ کی غیرت : 6 50
53 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا : 7 50
54 حضرت عائشہ کی باری، لوگوں کا رویہ ، اس کی وجہ : 7 50
55 ازواجِ مطہرات کی دو جماعتیں : 7 50
56 سوکن کی برداشت : 7 50
57 حضرت اُم ِ سلمہ کی گفتگو ،بعد ازاں تائب ہونا : 8 50
58 ایک اور کوشش اور بیٹی کی سعادت مندی : 8 50
59 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کامان : 9 50
60 حضرت مولانا سیّد محمد میاں صاحب رحمہ اللہ 10 1
61 جیل خانے یا عبادت گاہیں،ان حضرات کے مشاغل کی ایک جھلک : 10 60
62 جمعیة علماء ہند کی نظامت : 12 60
63 ١٩٤٧ء کے بعد حالات اور خدمات : 12 60
64 ٤٧ء کے بعد پیش آنے والے حالات کے ضمن میں : 14 60
65 جدید دفترجمعیة علماء ہند : 15 60
66 آخری دور کی تصانیف : 15 60
67 سلوک واحسان : 17 60
68 تعلیمی اشغال مدارس سے شغف : 18 60
69 عادات واخلاق : 20 60
70 عبادت وریاضت : 21 60
71 آخر وقت تک عزیمت پر عمل پیرا رہنے کی کوشش : 21 60
72 علالت : 22 60
73 وفات : 22 60
74 حُسنِ خاتمہ : 23 60
75 ایک اہم اعلان 25 1
76 قسط :١حضرت حسن بصری رحمة اللہ علیہ اور حضرت علی کے ساتھ اُن کا اتصال 27 1
77 نشو ونما : 30 76
78 حسن بصری نے کن صحابہ سے روایت کی : 34 76
79 فہمِ حدیث 37 1
80 ٭قیامت اور آخرت کی تفصیلات 37 79
81 شفاعت : 37 79
82 شفاعت کون کون کرے گا : 42 79
83 جہنم میں داخلہ سے پہلے شفاعت : 42 79
84 اکمالِ دین 43 1
85 قرآن وحدیث میں تحریف : 43 84
86 (٢) اکمالِ دین ادلہ ٔ اربعہ کی صورت میں : 48 84
87 دعوت الی الحق : 50 84
88 آپ کے دینی مسائل 51 1
89 ٭( نماز پڑھنے کا طریقہ ) 51 88
90 نماز کی سنتیں : 51 88
91 حاصل مطالعہ 55 1
92 بے ادب بے نصیب : 55 91
93 قبلہ کی طرف تھوکنا بے ادبی ہے : 55 91
94 پاسبان مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے : 57 91
95 ھَلْ جَزَآئُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُ : 59 91
96 وَکَذَالِکَ جَعَلْنَا لِکُلِّ نَبِیٍّ عَدُ وًَّا مِّنَ الْمُجْرِمِیْنَ : 60 91
Flag Counter