Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2003

اكستان

13 - 65
بنوائے ،میں نے دیکھا ہے کہ وہ یہ رسائل باوضو تحریر فرمایا کرتے تھے۔
	رسائل دینیہ کا یہ نصاب ہندوستان بھر میں مقبول ہوا ۔ازہر شاہ صاحب قیصر مدظلہم ابن حضرت مولانا انور شاہ صاحب رحمہ اللہ رسالہ ''دار العلوم''کے ایک تعزیتی نوٹ میں جو اُنہوںنے دسمبر٧٥ء کے پرچہ میں لکھا تھا تحریر فرماتے ہیں  :
''جمعیة کی سیاسی خدمات سے دنیا کو متعارف کرانے والے مولانا موصوف ہی تھے ،دسیوں کتابیں آپ نے لکھیں اور بڑی محنت و جانفشانی سے لکھیں ۔سیاسی علماء پر مولانا کے جواحسانا ت ہیں وہ بُھلا ئے نہیں جاسکتے ۔مجاہد ملت مولانا حفظ الرحمن صاحب رحمہم اللہ کے دورِ نظامت میں آپ نے ''دینی تعلیم کا رسالہ'' سات حصوں میں چھوٹے بچوں کے لیے لکھا اور اسے اپنے اہتمام میں عمدہ کتابت و طباعت سے شائع کرایا اور بحیثیت مصنف اس پر اپنا نام درج نہیں کیا ۔یہ مولانا کے اخلاص کا نتیجہ تھا کہ دینی تعلیم کا رسالہ پورے ملک میں بہت مقبول ہوا ۔اس سے پہلے آپ نے بچوں کے لیے ''تاریخ الا سلام'' نام کا رسالہ تین حصوں میں لکھا تھا ۔کہا جا سکتا ہے کہ آج کوئی بچے والا گھران رسالوں سے خالی نہیں میرا اندازہ ہے کہ چھوٹی بڑی کوئی پچاس  ١  کتابوں کے آپ مصنف ہیں ''۔
  	یہ رسالے اور ان کے معاون عمد ہ چارٹ ایک نہایت عمدہ تعلیمی سیٹ ہے اور اب یہ رسالے گیارہ حصوں میں ہیں۔بچوں کے لیے ابتداء سے آٹھویں جماعت تک کے لیے ان میں آداب واخلاق ،عقائد وعبادات اور ضروری مسائل سب دلچسپ پیرایہ میں ہیں۔
	''علماء حق اور اُن کے مجاہدانہ کارنامے''دو حصوںمیں ہیں پہلے حصے میں ١٨٥٧ء سے حضرت شیخ الہند قدس اللہ سرہ العزیز کے دور تک کے حالات ہیں ۔دوسرا حصہ زیادہ ضخیم ہے اس میں ان علماء کے حالات ہیں جنہوں نے قید وبند کی صعوبتیں برداشت کیں یا اُن کے معاون رہے ،یہ کتاب اسی نقطۂ نظر سے شاندا رماضی کی طرح لکھی گئی ہے ۔اس میں ١٩٤٧ء تک کے حالات ہیں ۔
	''جمعیة علماء ہند کیا ہے؟ ''اور ''مختصر تذکرہ خدماتِ جمعیة علماء ہند ''دوحصوں میں تحریر فرمائیں ۔یہ بھی اسی طرح کی کتابیں ہیں۔
	٤٧ ء کے بعد ایک طرف تو یہ تھا کہ مسلمانوں کو برآمدکیا جائے دوسری طرف ان کی تصانیف سے ظاہر ہوتا ہے 
   ١    ویسے درحقیقت تقریباً اسّی کتابیں لکھی ہیں ۔حامد میاں

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
50 درس حدیث 6 1
51 فضیلت حضرت خدیجہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما 6 50
52 حضرت عائشہ کی غیرت : 6 50
53 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا : 7 50
54 حضرت عائشہ کی باری، لوگوں کا رویہ ، اس کی وجہ : 7 50
55 ازواجِ مطہرات کی دو جماعتیں : 7 50
56 سوکن کی برداشت : 7 50
57 حضرت اُم ِ سلمہ کی گفتگو ،بعد ازاں تائب ہونا : 8 50
58 ایک اور کوشش اور بیٹی کی سعادت مندی : 8 50
59 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کامان : 9 50
60 حضرت مولانا سیّد محمد میاں صاحب رحمہ اللہ 10 1
61 جیل خانے یا عبادت گاہیں،ان حضرات کے مشاغل کی ایک جھلک : 10 60
62 جمعیة علماء ہند کی نظامت : 12 60
63 ١٩٤٧ء کے بعد حالات اور خدمات : 12 60
64 ٤٧ء کے بعد پیش آنے والے حالات کے ضمن میں : 14 60
65 جدید دفترجمعیة علماء ہند : 15 60
66 آخری دور کی تصانیف : 15 60
67 سلوک واحسان : 17 60
68 تعلیمی اشغال مدارس سے شغف : 18 60
69 عادات واخلاق : 20 60
70 عبادت وریاضت : 21 60
71 آخر وقت تک عزیمت پر عمل پیرا رہنے کی کوشش : 21 60
72 علالت : 22 60
73 وفات : 22 60
74 حُسنِ خاتمہ : 23 60
75 ایک اہم اعلان 25 1
76 قسط :١حضرت حسن بصری رحمة اللہ علیہ اور حضرت علی کے ساتھ اُن کا اتصال 27 1
77 نشو ونما : 30 76
78 حسن بصری نے کن صحابہ سے روایت کی : 34 76
79 فہمِ حدیث 37 1
80 ٭قیامت اور آخرت کی تفصیلات 37 79
81 شفاعت : 37 79
82 شفاعت کون کون کرے گا : 42 79
83 جہنم میں داخلہ سے پہلے شفاعت : 42 79
84 اکمالِ دین 43 1
85 قرآن وحدیث میں تحریف : 43 84
86 (٢) اکمالِ دین ادلہ ٔ اربعہ کی صورت میں : 48 84
87 دعوت الی الحق : 50 84
88 آپ کے دینی مسائل 51 1
89 ٭( نماز پڑھنے کا طریقہ ) 51 88
90 نماز کی سنتیں : 51 88
91 حاصل مطالعہ 55 1
92 بے ادب بے نصیب : 55 91
93 قبلہ کی طرف تھوکنا بے ادبی ہے : 55 91
94 پاسبان مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے : 57 91
95 ھَلْ جَزَآئُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُ : 59 91
96 وَکَذَالِکَ جَعَلْنَا لِکُلِّ نَبِیٍّ عَدُ وًَّا مِّنَ الْمُجْرِمِیْنَ : 60 91
Flag Counter