Deobandi Books

والد ماجد حضرت اقدس مولانا محمد باقر حسین قاسمی رحمہ اللہ تعالی

45 - 49
پسماندگان، خصوصی اہل تعلق اور معتمدین
حضرت کے پسماندگان میں اہلیہ اور چھ صلبی اولاد ہیں ، تین صاحب زادیاں ہیں اور تین بیٹے ہیں :
(۱)  حضرت مولانا محمد اسعد قاسمی زیدمجدہم ناظم دارالعلوم الاسلامیہ بستی
(۲)  ڈاکٹر محمد ارشد صاحب زیدمجدہم مقیم لکھنؤ
(۳)  راقم محمد اسجد قاسمی ندوی
اور روحانی اولاد کی تعداد تو ہزاروں سے متجاوز ہے، خصوصی اہل تعلق اور معتمدین کی فہرست خاصی طویل ہے، تاہم چند نمایاں نام درج ذیل ہیں :
(۱)  حضرت مولانا معین الدین گونڈویؒ
سابق شیخ الحدیث جامعہ عربیہ امدادیہ مرادآباد
(۲)  حضرت مولانا نثار احمد گونڈویؒ
سابق استاذ حدیث وتفسیر جامعہ عربیہ امدادیہ 
(۳)  حضرت مولانا مفتی محمد انعام اللہ صاحب دامت برکاتہم،
 صدر مفتی واستاذ حدیث جامعہ عربیہ امدادیہ مرادآباد
(۴)  حضرت مولانا عباس علی صاحب دامت برکاتہم
 ناظم مدرسہ نورالعلوم جوری ضلع سنت کبیر نگر
(۵)  حضرت مولانا صادق علی قاسمی صاحب دامت برکاتہم
مدیر ماہنامہ ’’نقوشِ حیات‘‘ لہرولی ضلع سنت کبیرنگر یوپی
(۶)  حضرت مولانا محمد عبدالقیوم صاحب دامت برکاتہم
 ناظم مدرسہ عربیہ اصلاح المسلمین جمدا شاہی ضلع بستی


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 والد ماجد 1 1
3 آغاز 7 1
5 بابرکت زندگی کی ایک جھلک 9 1
6 ولادت، وطن اور خاندان: 9 5
7 ابتدائی تعلیم 10 5
8 دارالعلوم دیوبند میں 10 5
9 ابتدائی تدریس 11 5
10 جامعہ عربیہ امدادیہ مرادآباد میں قیام 13 1
11 حضرت کی علمی ودینی خدمات کا دورِ شباب 13 10
12 دارالعلوم الاسلامیہ بستی 17 1
13 حضرتؒ کا اصل سرمایۂ زندگی 17 12
14 دیگر تعلیمی خدمات 24 1
15 مساجد کی تعمیر 25 14
16 دینی تعلیمی کونسل 25 14
17 جمعیۃ علماء ہند 26 14
18 آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ 27 14
19 اصلاحی تعلق 28 14
20 حضرت والد صاحبؒ: 29 1
21 چند نمایاں امتیازات وخصوصیات 29 20
22 ذوقِ عبادت 29 20
23 زبان کی خاص حفاظت 30 20
24 وسعتِ قلبی 30 20
25 سخاوت اور مہمان نوازی 32 20
26 تواضع اور خاکساری 32 20
27 رسوخ علمی 33 20
28 خرد نوازی 34 20
29 خدمت خلق اور صلہ رحمی 36 20
30 امانت، دیانت اور غایت احتیاط 37 20
31 زہد وقناعت اور سادگی 37 20
32 حلم وصبر 38 20
33 نہی عن المنکر 39 20
34 حسن اخلاق ومعاملات 40 20
35 زندگی کا آخری دور 41 1
36 علالت اور مرض 41 35
37 سفر آخرت، وفات، تجہیزوتکفین وتدفین 41 35
38 پسماندگان، خصوصی اہل تعلق اور معتمدین 45 35
39 خراجِ عقیدت 47 35
40 سوانحی خاکہ 49 35
41 تفصیلات 2 1
42 تالیف : مولانا محمد اسجد قاسمی ندوی صاحب 2 1
43 ناشر : مرکز الکوثر التعلیمی والخیری مرادآباد 2 1
44 ملنے کے پتے: 2 1
Flag Counter