(۷) حضرت مولانا شوکت حسین بستویؒ
سابق نائب مہتمم جامعہ عربیہ امدادیہ مرادآباد
(۸) حضرت مولانا عبدالہادی صاحب پرتاب گڈھی مدظلہم
ناظم مدرسہ نورالعلوم ہرہرپور پرتاب گڈھ
(۹) حضرت مولانا ظہیر انوار صاحب زیدمجدہم
مہتمم دارالعلوم الاسلامیہ بستی
(۱۰) حضرت مولانا جمال الدین صاحب قاسمی زیدمجدہم
استاذ جامعہ عربیہ امدادیہ مرادآباد
(۱۱) حضرت مولانا محمد رفیق قاسمی صاحب زیدمجدہم
مقیم دہلی حال استاذ معہد التخصص فی اللغۃ العربیہ دہلی
(۱۲) حضرت مولانا مفتی شکیل احمد صاحب سیتاپوری دامت برکاتہم
سابق استاذ دارالعلوم دیوبند ودارالعلوم الاسلامیہ بستی
(۱۳) حضرت مولانا عتیق احمد صاحب قاسمی دامت برکاتہم
سابق استاذ جامعہ امدادیہ مرادآباد وحال استاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ
(۱۴) حضرت مولانا ڈاکٹر شمس تبریز خاں صاحب دامت برکاتہم
صدر شعبہ عربی لکھنؤ یونیورسٹی لکھنؤ
(۱۵) محترم جناب ماسٹر انعام الحق صاحب مرحوم
سابق استاذ جامعہ عربیہ امدادیہ مرادآباد
(۱۶) برادرم جناب مولانا مبعوث احمد قاسمی ندوی صاحب مدنی
فاضل مدینہ یونیورسٹی، مقیم حال دبئی
rvr