Deobandi Books

والد ماجد حضرت اقدس مولانا محمد باقر حسین قاسمی رحمہ اللہ تعالی

49 - 49
حضرت اقدس مولانا محمد باقر حسین قاسمی رحمہ اللہ 
سوانحی خاکہ
r  ولدیت:  جناب محمد اسماعیل صاحب مرحوم
r  وطن:  موضع مدار پور ضلع سنت کبیر نگر (بستی) یوپی
r  ولادت:  ۱۹۳۶ء
r  ابتدائی تعلیم:  مکتب دریاباد ومدرسہ دینیہ مونڈا ڈیہہ بیگ (سنت کبیر نگر)
r  عربی تعلیم:  مدرسہ عربیہ احیاء العلوم مبارک پور l جامعہ مسعودیہ نورالعلوم بہرائچ
r  متوسطات تا دورۂ حدیث:  دارالعلوم دیوبند
r  فراغت:  ۱۹۵۶ء
r  خاص اساتذہ:  lشیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی نور اللہ مرقدہٗ lحضرت مولانا فخر الحسن مرادآبادی رحمہ اللہl علامہ محمد ابراہیم بلیاوی رحمہ اللہ lشیخ الادب حضرت مولانا اعزاز علی رحمہ اللہ، وغیرہم۔
r  تدریس:  lمدرسہ خادم العلوم باغوں والی ضلع مظفرنگر (ایک سال)  lمدرسہ خادم الاسلام ہاپوڑ (تین سال) lجامعہ رحمانیہ خانقاہِ رحمانی مونگیر (ایک سال) lجامعہ عربیہ امدادیہ مرادآباد (از ۱۹۶۲ء تا وفات) lدارالعلوم الاسلامیہ بستی (از ۱۹۸۰ء تا وفات)
r  اہتمام وانصرام:  lجامعہ عربیہ امدادیہ مرادآباد (از: ۱۹۶۹ء تا وفات) lدارالعلوم الاسلامیہ بستی (از: ۱۹۸۰ء تا وفات)
r  نمایاں خدمات:  lمتعدد مدارس ومکاتب کا قیام وتاسیس lمتعدد مدارس کی سرپرستی lپچاسوں مساجد کی تعمیر واصلاح lخدمت خلق lاور رفاہِ عام کے متنوع کام
r  اہم مناصب اور ذمہ داریاں :  lمہتمم جامعہ عربیہ امدادیہ مرادآبادl بانی وصدر دارالعلوم الاسلامیہ بستیl رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈl رکن دینی تعلیمی کونسل۔
r  وفات:  ۱۶؍جمادی الاولیٰ ۱۴۳۲ھ مطابق ۲۱؍اپریل ۲۰۱۱ء بعد مغرب بوقت ۸؍بجے شب جمعہ۔ r
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 والد ماجد 1 1
3 آغاز 7 1
5 بابرکت زندگی کی ایک جھلک 9 1
6 ولادت، وطن اور خاندان: 9 5
7 ابتدائی تعلیم 10 5
8 دارالعلوم دیوبند میں 10 5
9 ابتدائی تدریس 11 5
10 جامعہ عربیہ امدادیہ مرادآباد میں قیام 13 1
11 حضرت کی علمی ودینی خدمات کا دورِ شباب 13 10
12 دارالعلوم الاسلامیہ بستی 17 1
13 حضرتؒ کا اصل سرمایۂ زندگی 17 12
14 دیگر تعلیمی خدمات 24 1
15 مساجد کی تعمیر 25 14
16 دینی تعلیمی کونسل 25 14
17 جمعیۃ علماء ہند 26 14
18 آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ 27 14
19 اصلاحی تعلق 28 14
20 حضرت والد صاحبؒ: 29 1
21 چند نمایاں امتیازات وخصوصیات 29 20
22 ذوقِ عبادت 29 20
23 زبان کی خاص حفاظت 30 20
24 وسعتِ قلبی 30 20
25 سخاوت اور مہمان نوازی 32 20
26 تواضع اور خاکساری 32 20
27 رسوخ علمی 33 20
28 خرد نوازی 34 20
29 خدمت خلق اور صلہ رحمی 36 20
30 امانت، دیانت اور غایت احتیاط 37 20
31 زہد وقناعت اور سادگی 37 20
32 حلم وصبر 38 20
33 نہی عن المنکر 39 20
34 حسن اخلاق ومعاملات 40 20
35 زندگی کا آخری دور 41 1
36 علالت اور مرض 41 35
37 سفر آخرت، وفات، تجہیزوتکفین وتدفین 41 35
38 پسماندگان، خصوصی اہل تعلق اور معتمدین 45 35
39 خراجِ عقیدت 47 35
40 سوانحی خاکہ 49 35
41 تفصیلات 2 1
42 تالیف : مولانا محمد اسجد قاسمی ندوی صاحب 2 1
43 ناشر : مرکز الکوثر التعلیمی والخیری مرادآباد 2 1
44 ملنے کے پتے: 2 1
Flag Counter