Deobandi Books

والد ماجد حضرت اقدس مولانا محمد باقر حسین قاسمی رحمہ اللہ تعالی

28 - 49
میں شرکت فرماتے رہے، بورڈ کے قائدین کے اشارے پر دارالعلوم بستی کے احاطے میں اصلاح معاشرہ کانفرنس منعقد ہوئی، یہ بے حد عظیم اور تاریخی اجتماع تھا، پورا علاقہ امڈ آیا تھا، حضرت مفکر اسلامؒ، عارف باللہ حضرت باندویؒ، کے علاوہ خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم صاحب قاسمی مدظلہم ودیگر اکابر امت کا حسین اجتماع تھا۔
اصلاحی تعلق
حضرت والد صاحبؒ کو اکابر واساتذہ میں سب سے زیادہ عقیدت حضرت شیخ الاسلام مولانا مدنیؒ سے تھی، دارالعلوم دیوبند سے فراغت کے بعد ہی حضرت سے بیعت ہوگئے تھے، حضرت کی وفات کے بعد حضرت شیخ الحدیث سہارنپوریؒ سے اصلاحی تعلق رہا، استفادے اور کسب فیض واصلاح کے لئے عقیدت مندانہ طور پر عارف باللہ حضرت مولانا محمد احمد صاحب پرتاب گڈھیؒ، حضرت محی السنہ ہردوئیؒ، حضرت مفکر اسلامؒ، حضرت اقدس باندویؒ، وغیرہ اکابر کی خدمت میں حاضری دیتے رہتے تھے۔
۶؍سال قبل دل کے شدید تقاضے کے تحت عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم گلشن اقبال کراچی سے ملاقات کے لئے احقر کے ساتھ پاکستان کے سفر پر تشریف لے گئے، حضرت سے بیعت ہوئے، کئی دن یکسو ہوکر مجالس میں شرکت فرمائی، اُسی سفر میں حضرت نے والد صاحب کو اجازت وخلافت سے بھی نوازا، پھر یہ تعلق دن بہ دن مستحکم ہوتا گیا۔ اپنے وقت کے تمام مشائخ، اکابر، اعیان وعلماء سے حضرت والد صاحبؒ کا خاص تعلق رہا۔
rvr


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 والد ماجد 1 1
3 آغاز 7 1
5 بابرکت زندگی کی ایک جھلک 9 1
6 ولادت، وطن اور خاندان: 9 5
7 ابتدائی تعلیم 10 5
8 دارالعلوم دیوبند میں 10 5
9 ابتدائی تدریس 11 5
10 جامعہ عربیہ امدادیہ مرادآباد میں قیام 13 1
11 حضرت کی علمی ودینی خدمات کا دورِ شباب 13 10
12 دارالعلوم الاسلامیہ بستی 17 1
13 حضرتؒ کا اصل سرمایۂ زندگی 17 12
14 دیگر تعلیمی خدمات 24 1
15 مساجد کی تعمیر 25 14
16 دینی تعلیمی کونسل 25 14
17 جمعیۃ علماء ہند 26 14
18 آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ 27 14
19 اصلاحی تعلق 28 14
20 حضرت والد صاحبؒ: 29 1
21 چند نمایاں امتیازات وخصوصیات 29 20
22 ذوقِ عبادت 29 20
23 زبان کی خاص حفاظت 30 20
24 وسعتِ قلبی 30 20
25 سخاوت اور مہمان نوازی 32 20
26 تواضع اور خاکساری 32 20
27 رسوخ علمی 33 20
28 خرد نوازی 34 20
29 خدمت خلق اور صلہ رحمی 36 20
30 امانت، دیانت اور غایت احتیاط 37 20
31 زہد وقناعت اور سادگی 37 20
32 حلم وصبر 38 20
33 نہی عن المنکر 39 20
34 حسن اخلاق ومعاملات 40 20
35 زندگی کا آخری دور 41 1
36 علالت اور مرض 41 35
37 سفر آخرت، وفات، تجہیزوتکفین وتدفین 41 35
38 پسماندگان، خصوصی اہل تعلق اور معتمدین 45 35
39 خراجِ عقیدت 47 35
40 سوانحی خاکہ 49 35
41 تفصیلات 2 1
42 تالیف : مولانا محمد اسجد قاسمی ندوی صاحب 2 1
43 ناشر : مرکز الکوثر التعلیمی والخیری مرادآباد 2 1
44 ملنے کے پتے: 2 1
Flag Counter