Deobandi Books

داڑھی کی شرعی حیثیت

35 - 70
ترمذی کی جن ۲۳؍ احادیث کو موضوع قرار یا ہے، حافظ سیوطی نے اپنی کتاب ’’القول الحسن فی الذب عن السنن‘‘ میں ان کا دفاع کیا ہے، حافظ سیوطی کے موقف کی تائید کرتے ہوئے صاحب تحفۃ الاحوذی مقدمہ میں ’’ الفصل السادس فی بیان أنہ لیس فی جامع الترمذی حدیث موضوع‘‘ کے زیر عنوان تحریر فرماتے ہیں :
	والتحقیق أنھا لیست بموضوعۃ۔۱؎
	تحقیق یہ ہے کہ وہ احادیث موضوع نہیں ہیں ۔
	اس لیے جو بات تحقیق سے پر ے ہے وہ قابل توجہ نہیں ہے، ویسے ابن الجوزی کا محدثین میں شہرۂ عام ہے کہ کسی حدیث پر نسخ یا وضع کا حکم لگانے میں بڑے جرأتمندواقع ہوئے ہیں ، ابن الجوزی کے مذکورہ اسلوب تحقیق سے محدثین نے عدم موافقت کا اظہار کیاہے۔ ابن الصلاح ،نووی، زین الدین عراقی، بدرالدین بن جماعہ ،صلاح الدین علائی، زرکشی اور مزی وغیرہ نے ابن الجوزی پر جو نکتہ چینی کی ہے اس کی ایک جھلک سیوطی کی کتاب’’ نشر العلمین المنیفین‘‘ میں اہل علم دیکھ سکتے ہیں ۔ ۲؎
	رہا اعتراض متن حدیث پر کہ وہ حدیث’’ أعفوا الحی‘‘ کے منافی ہے تو اس کے جوابات صاحب فتح القدیر ابن الہمام ،محمد بن خلیفہ وشتانی مالکی، ابن حجر عسقلانی، علامہ طیبی، بشمول تمام شارحین المصابیح ،عبد الرؤف مناوی اور شیخ عبد الحق محدث دہلوی کی زبانی گزرچکے ہیں ، جو طالب حق کے لیے انشاء اللہ کافی ہیں ۔
------------------------------
۱؎ مقدمہ تحفۃ الاحوذی ص ۱۸۰
۱؎  ملاحظہ ہو الرسائل التسع للسیوطی ص ۲۱۶، ۲۲۰

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 داڑھی کی شرعی حیثیت 1 1
4 ناشر: دار الکتاب الاسلامی 1 1
5 {جملہ حقوق غیر محفوظ } 2 1
6 ملنے کا پتہ 2 1
7 فہرست عناوین 3 1
8 حرفِ اوّل 5 1
9 اعفائِ لحیہ سے متعلق مرفوع احادیث 7 1
10 سلف صالحین کا تعامل 11 1
11 امام ابوحنیفہؒ کا مسلک 13 1
12 امام مالکؒ کا مسلک 17 1
13 امام شافعیؒ کا مسلک 21 1
14 امام احمد بن حنبلؒ کا مسلک 27 1
15 جمہور کی تائید میں روایتیں 29 1
16 مرفوع 30 1
17 مرسل 36 1
18 موقوف 36 1
19 اثر تابعی 38 1
20 ایک شبہے کا ازالہ 38 1
21 مزید دلائل فتاویٰ ثنائیہ کی روشنی میں 41 1
22 دوسرا فتویٰ: 42 1
23 تیسرا فیصلہ کن فتویٰ: 44 1
24 شیخ البانی کا نقطۂ نظر 46 1
25 حرفِ آخر 50 1
26 مراجع 51 1
27 تقاریظ وتبصرے 55 1
28 تقریظ بقلم حضرت مولانا برہان الدین سنبھلی 56 1
29 تقریظ بقلم حضرت مولانا حبیب الرحمن صاحب خیرآبادی 58 1
30 تقریظ بقلم مولانا عزیز الرحمن صاحب بجنوری 59 1
31 تبصرہ ماہنامہ الفاروق، کراچی 60 1
32 تبصرہ ماہنامہ اشراق، لاہور 62 1
33 تبصرہ ماہنامہ الشریعہ، گوجرانوالہ 63 1
34 تبصرہ پندرہ روزہ تعمیر حیات، لکھنؤ 64 1
35 تبصرہ سہ روزہ دعوت ، دہلی 65 1
36 تبصرہ ماہنامہ معارف اعظم گڑھ 66 1
37 تبصرہ ماہنامہ ارمغان شاہ ولی اللہ پھلت، مظفر نگر 67 1
38 تبصرہ سہ ماہی’’ الشارق‘‘ جامعہ اسلامیہ مظفرپور،ضلع اعظم گڑھ، یوپی 69 1
39 مؤلف کی ایک دوسری معرکۂ آرا کتاب تمباکو اور اسلام 70 1
40 ملنے کا پتہ: فرید بک ڈپو(پرائیویٹ)لمٹیڈدہلی 70 1
41 پہلا فتویٰ: 41 1
Flag Counter