Deobandi Books

اخلاق العلماء مترجم اردو

23 - 73
سبیل اﷲ ومن علم علماًاجری لہ ماعمل بہ ورجل تصدق بصدقۃ فاجرہ یجری ماجرت ورجل ترک اولاداًصغاراً فھم یدعون لہ۔.6چارآدمی ایسے ہیں کہ ان کااجرمرنے کے بعدبھی ملتارہتاہے ،اللہ کی راہ میں سرحدوں کی نگہبانی کرنے والا،وہ شخص جس نے علم سکھایاتوجب تک اس پرعمل ہوتارہے گااس کااجربڑھتارہے گا،اوروہ شخص جس نے صدقہ کیاپھرجب تک وہ صدقہ چلتارہے ،اورایک وہ جس نے اولادچھوڑی اوروہ مرنے کے بعداس کیلئے دعاکرتی ہے۔
	حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ علم سیکھنے والااورعلم سکھانے والادونوں کیلئے دنیاکی ہرچیزدعاکرتی ہے،یہاں تک کہ سمندرکی مچھلیاں بھی، عبداللہ بن مسعودص کاارشادہے کہ حضرت معاذبن جبل ص اللہ تعالیٰ کے اطاعت گذار،پوری ایک امت تھے،لوگوں نے عرض کیاکہ حضرت!’’امۃ قانت‘‘ تو حضرت ابراہیم ں تھے ،حضرت عبداللہ بن مسعودصنے فرمایاکہ ہم معاذ کوحضرت ابراہیم ں کے مشابہ سمجھتے ہیں ،ان سے پوچھاگیاکہ ’’قانت ‘‘کے کیامعنی ہیں ؟ فرمایاکہ اللہ اوراس کے رسول کااطاعت گذار،حضرت حسن بصری کی روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے ارشادفرمایا:ان من الصدقۃ ان تتعلم ثم تعلمہ ابتغاء وجہ اللہ عزوجل۔یہ بھی صدقہ ہے کہ تم علم حاصل کرو اور اللہ کے واسطے دوسروں کوعلم سکھائو۔
	یہ ہم نے اختصارواجمال کے ساتھ علماء کی خصوصیات وامتیازات کا ذکر کردیاہے،اگرآدمی اتنے ہی پرغورکرلے توعلم اورعلماء کی اہمیت وعظمت کااسے احساس ہوجائے گااوراپنے اندرطلب علم کانیاشوق وجذبہ بیدارہوتاہوامحسوس کرے


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 4 0
2 اخلاق العلماء 2 1
3 ناشر 2 1
4 تفصیلات 3 1
5 ملنے کے پتے 3 1
6 فہرست مضامین 4 1
7 عرضِ مترجم 6 1
8 حالات مؤلف 7 1
10 نام 7 8
11 تلامذہ:۔ 7 8
13 ائمہ علم کی نگاہ میں :۔ 8 8
14 اضافہ ازمترجم:۔ 8 8
15 علماء کارتبۂ بلند 9 1
16 احادیث وآثارمیں علماء کی فضیلت 14 1
17 علماء کے اوصاف واخلاق 25 1
18 حصول علم کی غرض 26 1
19 علماء کے پاس حاضری کے آداب 27 1
20 علماء کی صحبت کے آداب 29 1
21 شہرت علم کے حقوق وآداب 30 1
22 تواضع: 30 21
23 خدا کی رضا : 30 21
24 مجلس کا انداز : 31 21
25 سوال کرنے والوں کی رعایت : 31 21
26 جواب کے آداب : 32 21
27 آداب مناظرہ 35 1
28 مناظرہ کا فتنہ : 35 27
29 مسائل مشکلہ کے حل کا طریقہ : 37 27
30 مباحثہ میں حدود ِ انصاف : 37 27
31 مباحثہ سے اعراض : 38 27
32 مباحثہ کا مہلکہ : 39 27
33 عوام الناس کے ساتھ معاشرت 41 1
34 خدا کے حضور میں 43 1
35 اہل علم سے اﷲ کے دربار میں بازپُرس 49 1
36 علمائے سوء کے اخلاق واوصاف 51 1
37 علماء ِسوء کے اوصاف وعادات: 56 36
38 علم سے آرائش : 61 36
39 دوسروں کی موجودگی میں فتویٰ سے احتراز: 61 36
40 واقعہ سے پہلے فتویٰ سے احتراز : 62 36
41 لاعلمی کا اعتراف: 65 36
42 فکر معاش : 68 36
Flag Counter