Deobandi Books

اخلاق العلماء مترجم اردو

25 - 73
علماء کے اوصاف واخلاق
	علماء حق کے کچھ احوال وصفات ہیں جنہیں ہروقت پیش نظررکھناضروری ہے اس کی ایک مختصرفہرست یہ ہے۔
(۱) 	طلب علم میں اس کی نیت کیاہونی چاہئے،کس لئے وہ علم کی تحصیل کرے۔
(۲)	علم کاایک وافرحصہ جب اسے حق تعالیٰ کی جانب سے عطاہوجائے تو پھر اس کے ذمہ کیاحقوق عائد ہوتے ہیں ۔
(۳)	علماء کے ساتھ مجالست وہم نشینی کس طورپرہونی چاہئے۔
(۴)	جن علماء سے علم حاصل کررہاہے ان کے ساتھ تعلقات کی نوعیت کیاہونی چاہیئے اورطلبۂ علم کے ساتھ اس کاکیاسلوک ہوناچاہئے۔
(۵)	اگرعلم کے باب میں مناظرے کی نوبت آجائے توکیاطرزعمل ہوناچاہئے۔
(۶)	اگرمسندافتاء پرفائزہوجائے تواس کے حقوق وآداب کیاہیں ؟
(۷)	امراء وحکام کی مجالس میں جاناپڑے توکیاکرناچاہئے؟ نیزیہ کہ کن لوگوں کی مصاحبت مفید ہوگی اورکن کی مضر۔
(۸)	عوام الناس اورکم پڑھے لکھے لوگوں کے ساتھ تعلق کس طریقہ کاہوناچاہئے۔
(۹)	پھراس کامعاملہ اپنے پروردگارکے ساتھ کس طرح ہوناچاہیئے،اسے یہ معلوم ہوناچاہیئے کہ خداکی عبادت کیوں کرہو،ہرایک حق کواس طرح ترتیب دے کہ خداکے حق میں کوئی کوتاہی نہ ہو،بلکہ اسے فوقیت حاصل رہے نیزہرموقع پرایساطرز عمل


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 4 0
2 اخلاق العلماء 2 1
3 ناشر 2 1
4 تفصیلات 3 1
5 ملنے کے پتے 3 1
6 فہرست مضامین 4 1
7 عرضِ مترجم 6 1
8 حالات مؤلف 7 1
10 نام 7 8
11 تلامذہ:۔ 7 8
13 ائمہ علم کی نگاہ میں :۔ 8 8
14 اضافہ ازمترجم:۔ 8 8
15 علماء کارتبۂ بلند 9 1
16 احادیث وآثارمیں علماء کی فضیلت 14 1
17 علماء کے اوصاف واخلاق 25 1
18 حصول علم کی غرض 26 1
19 علماء کے پاس حاضری کے آداب 27 1
20 علماء کی صحبت کے آداب 29 1
21 شہرت علم کے حقوق وآداب 30 1
22 تواضع: 30 21
23 خدا کی رضا : 30 21
24 مجلس کا انداز : 31 21
25 سوال کرنے والوں کی رعایت : 31 21
26 جواب کے آداب : 32 21
27 آداب مناظرہ 35 1
28 مناظرہ کا فتنہ : 35 27
29 مسائل مشکلہ کے حل کا طریقہ : 37 27
30 مباحثہ میں حدود ِ انصاف : 37 27
31 مباحثہ سے اعراض : 38 27
32 مباحثہ کا مہلکہ : 39 27
33 عوام الناس کے ساتھ معاشرت 41 1
34 خدا کے حضور میں 43 1
35 اہل علم سے اﷲ کے دربار میں بازپُرس 49 1
36 علمائے سوء کے اخلاق واوصاف 51 1
37 علماء ِسوء کے اوصاف وعادات: 56 36
38 علم سے آرائش : 61 36
39 دوسروں کی موجودگی میں فتویٰ سے احتراز: 61 36
40 واقعہ سے پہلے فتویٰ سے احتراز : 62 36
41 لاعلمی کا اعتراف: 65 36
42 فکر معاش : 68 36
Flag Counter