Deobandi Books

اخلاق العلماء مترجم اردو

24 - 73
گا،یہاں یہ سوال پیداہوتاہے کہ کیاہروہ شخص جس نے طلب علم کی راہ اختیارکی ،علم سیکھااوراسے محفوظ رکھا،اس کی بحث وتحقیق میں لگارہا،کیاوہ ان فضائل ومحامدکی برکات میں داخل ہوگا؟اس کاعام جواب تویہی ہے کہ جوبھی طلب علم اورتلاش خیرمیں مشغول ہو،خداکی ذات سے امیدہے کہ اسے علماء کے فضائل ومناقب سے محروم نہ فرمائیں گے ،تاہم علماء کے کچھ مخصوص اوصاف واخلاق ہیں ہم انہیں یہاں لکھے دیتے ہیں ،ہرصاحب علم اورہرطالب علم ان پرغورکرلے،اگروہ ان صفات واحوال کواپنے اندرپاتاہے توخداکاشکراداکرے اوراگرخود کوان صفات عالیہ سے خالی محسوس کرتاہے اوردیکھتاہے کہ علم اس کے خلاف حجت بن رہاہے تواللہ سے معافی چاہے اورفوراً حق کی جانب رجوع کرے اللہ توفیق دینے والے ہیں ۔
٭٭٭٭٭٭٭


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 4 0
2 اخلاق العلماء 2 1
3 ناشر 2 1
4 تفصیلات 3 1
5 ملنے کے پتے 3 1
6 فہرست مضامین 4 1
7 عرضِ مترجم 6 1
8 حالات مؤلف 7 1
10 نام 7 8
11 تلامذہ:۔ 7 8
13 ائمہ علم کی نگاہ میں :۔ 8 8
14 اضافہ ازمترجم:۔ 8 8
15 علماء کارتبۂ بلند 9 1
16 احادیث وآثارمیں علماء کی فضیلت 14 1
17 علماء کے اوصاف واخلاق 25 1
18 حصول علم کی غرض 26 1
19 علماء کے پاس حاضری کے آداب 27 1
20 علماء کی صحبت کے آداب 29 1
21 شہرت علم کے حقوق وآداب 30 1
22 تواضع: 30 21
23 خدا کی رضا : 30 21
24 مجلس کا انداز : 31 21
25 سوال کرنے والوں کی رعایت : 31 21
26 جواب کے آداب : 32 21
27 آداب مناظرہ 35 1
28 مناظرہ کا فتنہ : 35 27
29 مسائل مشکلہ کے حل کا طریقہ : 37 27
30 مباحثہ میں حدود ِ انصاف : 37 27
31 مباحثہ سے اعراض : 38 27
32 مباحثہ کا مہلکہ : 39 27
33 عوام الناس کے ساتھ معاشرت 41 1
34 خدا کے حضور میں 43 1
35 اہل علم سے اﷲ کے دربار میں بازپُرس 49 1
36 علمائے سوء کے اخلاق واوصاف 51 1
37 علماء ِسوء کے اوصاف وعادات: 56 36
38 علم سے آرائش : 61 36
39 دوسروں کی موجودگی میں فتویٰ سے احتراز: 61 36
40 واقعہ سے پہلے فتویٰ سے احتراز : 62 36
41 لاعلمی کا اعتراف: 65 36
42 فکر معاش : 68 36
Flag Counter