Deobandi Books

اخلاق العلماء مترجم اردو

30 - 73
شہرت علم کے حقوق وآداب
	تواضع:
	اﷲ تعالیٰ جب عالم کو شہرت وناموری بخشیں اور مسلمانوں میں عالم کی حیثیت سے اس کا تعارف ہوجائے اور لوگ اپنی علمی ضروریات اس کے پاس لانے لگیں تو اس کا فریضہ ہے کہ خواندہ وناخواندہ ہر ایک کے ساتھ تواضع کا برتاؤ کرے ، اگر کوئی شخص علم میں اس کے ہم پایہ ہوتو اس کے سامنے تواضع وفروتنی اس لئے ضروری ہے کہ ملنے کا یہ انداز اس کے دل میں محبت وتعلق کا تخم بودے گا ، پھر اس طرح کے لوگ اس کے پاس آنا اور بیٹھنا پسند کریں گے ، یہ موجود نہ ہوگا تو اس کی ملاقات کے لئے بیتاب ہوں گے ۔ اپنے سے بڑے علماء کے ساتھ تواضع اس لئے ضروری ہے کہ ،علم یہی ادب سکھلاتا ہے اور اپنے سے کم علم لوگوں سے بھی تواضع ہی کا برتاؤ کرے کیونکہ علم کی فضیلت اور مرتبہ خدا کے نزدیک بھی اور بندوں کے نزدیک بھی اسی تواضع کی وجہ سے ہے ۔
	خدا کی رضا :
	ایسے عالم کو اپنے علم ، اپنے صدق ، اپنے حسن نیت ، ہرحال میں خدا کی رضا پر ہی نگاہ رکھنی چاہئے ، اپنے علم کو زینہ بناکر بادشاہوں کے دربار تک چڑھنے کی کوشش بالکل نہ کرے ، نہ اپنے علم کو ان کے پاس لے کر جائے ، علم کو نااہلوں سے بچائے اور


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 4 0
2 اخلاق العلماء 2 1
3 ناشر 2 1
4 تفصیلات 3 1
5 ملنے کے پتے 3 1
6 فہرست مضامین 4 1
7 عرضِ مترجم 6 1
8 حالات مؤلف 7 1
10 نام 7 8
11 تلامذہ:۔ 7 8
13 ائمہ علم کی نگاہ میں :۔ 8 8
14 اضافہ ازمترجم:۔ 8 8
15 علماء کارتبۂ بلند 9 1
16 احادیث وآثارمیں علماء کی فضیلت 14 1
17 علماء کے اوصاف واخلاق 25 1
18 حصول علم کی غرض 26 1
19 علماء کے پاس حاضری کے آداب 27 1
20 علماء کی صحبت کے آداب 29 1
21 شہرت علم کے حقوق وآداب 30 1
22 تواضع: 30 21
23 خدا کی رضا : 30 21
24 مجلس کا انداز : 31 21
25 سوال کرنے والوں کی رعایت : 31 21
26 جواب کے آداب : 32 21
27 آداب مناظرہ 35 1
28 مناظرہ کا فتنہ : 35 27
29 مسائل مشکلہ کے حل کا طریقہ : 37 27
30 مباحثہ میں حدود ِ انصاف : 37 27
31 مباحثہ سے اعراض : 38 27
32 مباحثہ کا مہلکہ : 39 27
33 عوام الناس کے ساتھ معاشرت 41 1
34 خدا کے حضور میں 43 1
35 اہل علم سے اﷲ کے دربار میں بازپُرس 49 1
36 علمائے سوء کے اخلاق واوصاف 51 1
37 علماء ِسوء کے اوصاف وعادات: 56 36
38 علم سے آرائش : 61 36
39 دوسروں کی موجودگی میں فتویٰ سے احتراز: 61 36
40 واقعہ سے پہلے فتویٰ سے احتراز : 62 36
41 لاعلمی کا اعتراف: 65 36
42 فکر معاش : 68 36
Flag Counter