Deobandi Books

اخلاق العلماء مترجم اردو

61 - 73
	علم سے آرائش :
	حبیب بن عبید اپنے شاگردوں سے فرماتے تھے کہ علم حاصل کرو ، اسے محفوظ کرلو اور اس سے فائدہ اُٹھاؤ ، علم اس لئے نہ حاصل کرو کہ اس سے اپنی آرائش کرو ، اگر تم لوگوں کی عمر طویل ہوئی تو دیکھ لوگے کہ جس طرح آدمی کپڑے سے زینت وآرائش کرتا ہے ٹھیک اسی طرح علم کو بھی لوگ سامانِ زینت بنائیں گے ۔
	حضرت لیث ؒنے حضرت سفیان ثوریؒ سے ارشاد فرمایا کہ جو کچھ پڑھتے ہو ، اپنے لئے پڑھو ، کیو نکہ امانت اور صدق دونوں لوگوں سے رُخصت ہوچکی ہے ۔
	دوسروں کی موجودگی میں فتویٰ سے احتراز:
	عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ کہتے ہیں کہ میں نے ایک سو بیس انصاری صحابہ کو پایا ہے ، جب ان سے کوئی مسئلہ دریافت کیا جاتا تو ہر شخص یہی چاہتا کہ دوسرا اسے بتائے ۔
	حضرت سفیان ثوری فرماتے ہیں کہ میں نے ایسے فقہاء دیکھے ہیں کہ جو مسائل اور استفتاء کا جواب دینا پسند نہیں کرتے تھے اور جب تک مجبوری نہ ہوتی ، فتویٰ دینے سے بچتے رہتے ، انھیں کا قول ہے کہ میں نے ایسے علماء وفقہاء کی آنکھیں دیکھی ہیں کہ ان کے پاس سوالات آتے تھے لیکن وہ جواب دینے سے بچتے تھے اور اگر انھیں سوال سے معاف کردیا جاتا تو بہت خوش ہوتے ۔
	عمیر بن سعید کہتے ہیں میں نے علقمہ سے ایک مسئلہ پوچھا ، انھوں نے فرمایا کہ عبیدہ کے پاس جاؤ ، میں عبیدہ کے پاس پہونچا ، انھوں نے کہا کہ علقمہ کے پاس جاؤ ، میں نے کہا کہ علقمہ ہی نے بھیجا ہے ، فرمایا مسروق کے پاس جاؤ ، میں مسروق کی خدمت میں حاضر ہوا ، ان سے دریافت کیا ، فرمایا علقمہ کے پاس جاؤ ، میں نے عرض کیا کہ علقمہ نے مجھے عبیدہ کے پاس بھیجا ، عبیدہ نے آپ کے پاس بھیجا ، فرمایا عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 4 0
2 اخلاق العلماء 2 1
3 ناشر 2 1
4 تفصیلات 3 1
5 ملنے کے پتے 3 1
6 فہرست مضامین 4 1
7 عرضِ مترجم 6 1
8 حالات مؤلف 7 1
10 نام 7 8
11 تلامذہ:۔ 7 8
13 ائمہ علم کی نگاہ میں :۔ 8 8
14 اضافہ ازمترجم:۔ 8 8
15 علماء کارتبۂ بلند 9 1
16 احادیث وآثارمیں علماء کی فضیلت 14 1
17 علماء کے اوصاف واخلاق 25 1
18 حصول علم کی غرض 26 1
19 علماء کے پاس حاضری کے آداب 27 1
20 علماء کی صحبت کے آداب 29 1
21 شہرت علم کے حقوق وآداب 30 1
22 تواضع: 30 21
23 خدا کی رضا : 30 21
24 مجلس کا انداز : 31 21
25 سوال کرنے والوں کی رعایت : 31 21
26 جواب کے آداب : 32 21
27 آداب مناظرہ 35 1
28 مناظرہ کا فتنہ : 35 27
29 مسائل مشکلہ کے حل کا طریقہ : 37 27
30 مباحثہ میں حدود ِ انصاف : 37 27
31 مباحثہ سے اعراض : 38 27
32 مباحثہ کا مہلکہ : 39 27
33 عوام الناس کے ساتھ معاشرت 41 1
34 خدا کے حضور میں 43 1
35 اہل علم سے اﷲ کے دربار میں بازپُرس 49 1
36 علمائے سوء کے اخلاق واوصاف 51 1
37 علماء ِسوء کے اوصاف وعادات: 56 36
38 علم سے آرائش : 61 36
39 دوسروں کی موجودگی میں فتویٰ سے احتراز: 61 36
40 واقعہ سے پہلے فتویٰ سے احتراز : 62 36
41 لاعلمی کا اعتراف: 65 36
42 فکر معاش : 68 36
Flag Counter