Deobandi Books

اخلاق العلماء مترجم اردو

14 - 73
احادیث وآثارمیں علماء کی فضیلت
	حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کاارشاد نقل کرتے ہیں کہ:
	 ولفضل العالم علی العابد کفضل القمرلیلۃ البدرعلیٰ سائر الکواکب انّ العلماء ورثۃ الانبیاء انّ الانبیاء لم یور ثوا دیناراًولادرھماًإنّماورثواالعلم فمن اخذہ اخذ بحظ وافر۔
	عالم کی فضیلت عابدپرایسی ہے جیسی چودھویں کے چاند کی تمام ستاروں پر، علماء انبیاء کے وارث ہیں ،انبیاء نے ترکہ میں درہم ودینا ر نہیں چھوڑے بلکہ انہوں نے علم کی میراث چھوڑی ہے ،جس نے علم حاصل کیااس نے بڑاحصہ پایا۔
	حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ حضورنبی کریم ﷺ نے ارشادفرمایاکہ:
	ماعبداللہ بشیٔ افضل من فقہ ودین ولفقیہ واحداشد علی الشیطان من الف عابدولکل شیٔ عمادوعمادالدین الفقہ۔
	اللہ کی عبادت دین اورعلم دین سے بڑھ کرکوئی نہیں ہے ،ایک عالم دین شیطان کے اوپر ہزار عابد سے زیادہ سخت ہے ،ہرچیزکاایک ستون ہوتاہے اوردین کاستون علم دین ہے۔
	حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بھی رسول اللہ ﷺ کایہ ارشادنقل کرتے ہیں کہ:


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 4 0
2 اخلاق العلماء 2 1
3 ناشر 2 1
4 تفصیلات 3 1
5 ملنے کے پتے 3 1
6 فہرست مضامین 4 1
7 عرضِ مترجم 6 1
8 حالات مؤلف 7 1
10 نام 7 8
11 تلامذہ:۔ 7 8
13 ائمہ علم کی نگاہ میں :۔ 8 8
14 اضافہ ازمترجم:۔ 8 8
15 علماء کارتبۂ بلند 9 1
16 احادیث وآثارمیں علماء کی فضیلت 14 1
17 علماء کے اوصاف واخلاق 25 1
18 حصول علم کی غرض 26 1
19 علماء کے پاس حاضری کے آداب 27 1
20 علماء کی صحبت کے آداب 29 1
21 شہرت علم کے حقوق وآداب 30 1
22 تواضع: 30 21
23 خدا کی رضا : 30 21
24 مجلس کا انداز : 31 21
25 سوال کرنے والوں کی رعایت : 31 21
26 جواب کے آداب : 32 21
27 آداب مناظرہ 35 1
28 مناظرہ کا فتنہ : 35 27
29 مسائل مشکلہ کے حل کا طریقہ : 37 27
30 مباحثہ میں حدود ِ انصاف : 37 27
31 مباحثہ سے اعراض : 38 27
32 مباحثہ کا مہلکہ : 39 27
33 عوام الناس کے ساتھ معاشرت 41 1
34 خدا کے حضور میں 43 1
35 اہل علم سے اﷲ کے دربار میں بازپُرس 49 1
36 علمائے سوء کے اخلاق واوصاف 51 1
37 علماء ِسوء کے اوصاف وعادات: 56 36
38 علم سے آرائش : 61 36
39 دوسروں کی موجودگی میں فتویٰ سے احتراز: 61 36
40 واقعہ سے پہلے فتویٰ سے احتراز : 62 36
41 لاعلمی کا اعتراف: 65 36
42 فکر معاش : 68 36
Flag Counter