Deobandi Books

اخلاق العلماء مترجم اردو

20 - 73
	حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ:
انہ لیستغفرللعــالم کل شئی حتی الحیتان فی جوف البحر۔
عالم کے لئے ہر چیز یہاں تک کہ سمندرکی گہرائی میں مچھلیاں بھی دعا کرتی ہیں ۔
	حضرت ابوالدرداء ہی کی ایک اورروایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشادفرمایاکہـــ:
	ماسلک عبد طریقا ًیقتبس فیہ علماالاسلک بہ طریقاالی الجنۃ وان الملائکۃ لتضع اجنحتہا لطالب العلم رضی عنہ وانہ لیستغفرللعالم من فی السمٰوات ومن فی الارض حتی الحیتان فی البحر۔
	بندہ جب علم کی جستجومیں کوئی راہ اختیارکرتاہے تودرحقیقت وہ جنت کے ایک راستے پرچل پڑتاہے،فرشتے طالب علم سے خوش ہوکراس کے لئے اپنے پروں کو بچھادیتے ہیں اورعالم کے لئے زمینی وآسمانی تمام مخلوق یہاں تک کہ سمندرکی مچھلیاں بھی دعاء مغفرت کرتی ہیں ۔
	حضرت صفوان بن عسال مرادی فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضرہوکرعرض کیاکہ یارسول اللہ میں حصول علم کی غرض سے آپ کی خدمت میں حاضرہواہوں ،آپ نے ارشادفرمایاـ:
	مرحبایاطالب العلم ان طالب العلم لتحفہ الملائکۃ وتظلہ باجنحتہاثم یرکب بعضہم بعضاحتیٰ یبلغواسماء


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 4 0
2 اخلاق العلماء 2 1
3 ناشر 2 1
4 تفصیلات 3 1
5 ملنے کے پتے 3 1
6 فہرست مضامین 4 1
7 عرضِ مترجم 6 1
8 حالات مؤلف 7 1
10 نام 7 8
11 تلامذہ:۔ 7 8
13 ائمہ علم کی نگاہ میں :۔ 8 8
14 اضافہ ازمترجم:۔ 8 8
15 علماء کارتبۂ بلند 9 1
16 احادیث وآثارمیں علماء کی فضیلت 14 1
17 علماء کے اوصاف واخلاق 25 1
18 حصول علم کی غرض 26 1
19 علماء کے پاس حاضری کے آداب 27 1
20 علماء کی صحبت کے آداب 29 1
21 شہرت علم کے حقوق وآداب 30 1
22 تواضع: 30 21
23 خدا کی رضا : 30 21
24 مجلس کا انداز : 31 21
25 سوال کرنے والوں کی رعایت : 31 21
26 جواب کے آداب : 32 21
27 آداب مناظرہ 35 1
28 مناظرہ کا فتنہ : 35 27
29 مسائل مشکلہ کے حل کا طریقہ : 37 27
30 مباحثہ میں حدود ِ انصاف : 37 27
31 مباحثہ سے اعراض : 38 27
32 مباحثہ کا مہلکہ : 39 27
33 عوام الناس کے ساتھ معاشرت 41 1
34 خدا کے حضور میں 43 1
35 اہل علم سے اﷲ کے دربار میں بازپُرس 49 1
36 علمائے سوء کے اخلاق واوصاف 51 1
37 علماء ِسوء کے اوصاف وعادات: 56 36
38 علم سے آرائش : 61 36
39 دوسروں کی موجودگی میں فتویٰ سے احتراز: 61 36
40 واقعہ سے پہلے فتویٰ سے احتراز : 62 36
41 لاعلمی کا اعتراف: 65 36
42 فکر معاش : 68 36
Flag Counter