Deobandi Books

اخلاق العلماء مترجم اردو

18 - 73
گے پھرخودبھی گمراہ ہونگے اوردوسروں کوگمراہ کریں گے۔حضرت عائشہ رضی اللہ عنہارسول اللہ ﷺ کاارشاد نقل کرتی ہیں کہ :	إنّ اللہ لاینزع العلم من الناس بعد ان یوتیہم ایاہ ولکنہ یذہب بالعلماء فکلماذہب بعالم ذہب بمامعہ من العلم حتیٰ یبقی من لایعلم فیضلون۔اللہ تعالیٰ علم عطافرمانے کے بعد سینوں سے علم کونہیں نکالتے بلکہ علماء کوختم کردیتے ہیں ،جب ایک عالم دنیاسے گذرتا ہے تواپنے ساتھ اپناساراعلم بھی ساتھ لے جاتاہے پھرجاہل رہ جاتے ہیں اور وہ گمراہ ہوتے رہتے ہیں ۔
	حضرت عبداللہ بن مسعود ص اپنے تلامذہ سے فرمارہے تھے کہ کیاتمہیں اس کاعلم ہے کہ اسلام میں فتورکیسے واقع ہوگا،تلامذہ نے کہانہیں ،فرمایا! جیسے جانور کاموٹاپارفتہ رفتہ گھٹتارہتاہے ،جیسے کپڑامسلسل استعمال سے گھستارہتاہے اورجیسے درہم ہاتھوں میں الٹتے پلٹتے گھس جاتاہے کہیں دوعالم ہوتے ہیں ایک کی وفات ہوجاتی ہے تووہاں کاآدھاعلم رخصت ہوجاتاہے پھردوسراانتقال کرجاتاہے تو سار ا ہی علم رخصت ہوجاتاہے۔
	حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ 
کلام الحکیم حیاۃ القلوب
کوبل السماء غیاث الامم
عالم کاکلام دلوں کی زندگی ہے جیسے آسمان کی بارش انسانوں کی سیرابی کاسامان ہے۔ 
فنطق الحکیم جلاء الظلام
وصمت الحکیم وعاء الحکم
عالم کی گفتگوتاریکیوں کے لئے پیام رخصت اوراس کی خموشی خزانۂ علم وحکمت ہے۔ 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 4 0
2 اخلاق العلماء 2 1
3 ناشر 2 1
4 تفصیلات 3 1
5 ملنے کے پتے 3 1
6 فہرست مضامین 4 1
7 عرضِ مترجم 6 1
8 حالات مؤلف 7 1
10 نام 7 8
11 تلامذہ:۔ 7 8
13 ائمہ علم کی نگاہ میں :۔ 8 8
14 اضافہ ازمترجم:۔ 8 8
15 علماء کارتبۂ بلند 9 1
16 احادیث وآثارمیں علماء کی فضیلت 14 1
17 علماء کے اوصاف واخلاق 25 1
18 حصول علم کی غرض 26 1
19 علماء کے پاس حاضری کے آداب 27 1
20 علماء کی صحبت کے آداب 29 1
21 شہرت علم کے حقوق وآداب 30 1
22 تواضع: 30 21
23 خدا کی رضا : 30 21
24 مجلس کا انداز : 31 21
25 سوال کرنے والوں کی رعایت : 31 21
26 جواب کے آداب : 32 21
27 آداب مناظرہ 35 1
28 مناظرہ کا فتنہ : 35 27
29 مسائل مشکلہ کے حل کا طریقہ : 37 27
30 مباحثہ میں حدود ِ انصاف : 37 27
31 مباحثہ سے اعراض : 38 27
32 مباحثہ کا مہلکہ : 39 27
33 عوام الناس کے ساتھ معاشرت 41 1
34 خدا کے حضور میں 43 1
35 اہل علم سے اﷲ کے دربار میں بازپُرس 49 1
36 علمائے سوء کے اخلاق واوصاف 51 1
37 علماء ِسوء کے اوصاف وعادات: 56 36
38 علم سے آرائش : 61 36
39 دوسروں کی موجودگی میں فتویٰ سے احتراز: 61 36
40 واقعہ سے پہلے فتویٰ سے احتراز : 62 36
41 لاعلمی کا اعتراف: 65 36
42 فکر معاش : 68 36
Flag Counter