Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2017

اكستان

6 - 66
درسِ حدیث 
حضرت اقدس پیر و مرشد مولانا سیّد حامد میاں صاحب  کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا  سلسلہ وار بیان ''خانقاہِ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈ روڈ لاہور کے زیرِانتظام ماہنامہ '' انوارِ مدینہ'' کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچایا جاتا ہے اللہ تعالیٰ حضرتِ اقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے،آمین۔
 سلام کا طریقہ اور فضیلت 
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ وَالصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہ سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَاَصْحَابِہ اَجْمَعِیْنَ اَمَّابَعْدُ !
جناب آقائے نامدار  ۖ  نے ''سلام ''کا طریقہ تعلیم فرماتے ہوئے اِرشاد فرمایا  : 
 یُسَلِّمُ الرَّاکِبُ عَلَی الْمَاشِیْ  سوار پیدل جانے والے کو سلام کرے۔
 وَالْمَاشِیْ عَلَی الْقَاعِدِ   اور پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے شخص کوسلام کرے۔
 وَالْقَلِیْلُ عَلَی الْکَثِیْرِ  ١   اور کم تعداد والے لوگ زیادہ تعداد والوں کو سلام کریں۔ 
ایک اورروایت میں ہے کہ آپ نے فرمایا  :
  یُسَلِّمُ الصَّغِیْرُ عَلَی الْکَبِیْرِ  چھوٹا بڑے کو سلام کرے۔
 وَالْمَارُّ عَلَی الْقَاعِدِ اورچلنے والا شخص بیٹھے ہوئے شخص کو سلام کرے۔
 وَالْقَلِیْلُ عَلَی الْکَثِیْر  ٢   اور قلیل تعداد والے کثیر تعداد والوں کو سلام کریں۔
آنحضرت  ۖ نے بار بار بکثرت سلام کرنے کی تاکید فرمائی ہے ایک مقام پر اِرشاد ہے    اِذَا لَقِیَ اَحَدُکُمْ اَخَاہُ فَلْیُسَلِّمْ عَلَیْہِ فَاِنْ حَالَتْ بَیْنَھُمَا شَجَرَة اَوْجِدَار اَوْحَجَر ثُمَّ لَقِیَہ فَلْیُسَلِّمْ عَلَیْہِ  ٣   
------------------------------
  ١  مشکوة شریف کتاب الاداب رقم الحدیث ٤٦٣٢   ٢   مشکوة شریف کتاب الاداب رقم الحدیث٤٦٣٣  
 ٣   مشکوة شریف کتاب الاداب رقم الحدیث ٤٦٥٠

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 سلام کا طریقہ اور فضیلت 6 4
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و 9 6
8 نذر اور منت : 9 6
9 نذر کا صحیح طریقہ : 11 6
10 شرطیں : 14 6
11 وصیت : 15 6
12 اسلام اور فریضہ تبلیغ 16 1
13 مسلمانوں کے مستحقِ تبلیغ ہونے کی دوسری وجہ : 16 12
14 غیر مسلموں کو یہ حق ِتبلیغ نہیں : 17 12
15 تبلیغ ِ دین 33 1
16 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 33 15
17 (٦) چھٹی اصل ......... ہر وقت ذکر الٰہی کابیان : 33 15
18 فنا اور فنا الفنا کی ماہیت اور تمثیل سے اس کا سمجھنا : 34 15
19 مسائلِ زکٰوة 36 1
20 صدقۂ فطر 42 19
21 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 44 1
22 وضو میں پانی بے ضرورت نہ بہایا جائے : 44 21
23 وضو کے بعد تولیہ یا رُومال کااستعمال : 44 21
24 ہر وضو کے بعد اللہ تعالیٰ کا کچھ ذکر اور نماز : 45 21
25 سونے کے بعد اُٹھ کر ناک جھاڑنا : 46 21
26 ناقض و ضو پر وعید : 47 21
27 وضو کا شیطان : 48 21
28 بعض نواقض وضو : 48 21
29 مومن کا زیور : 50 21
30 داہنے کا ہاتھ کا احترام : 50 21
31 وفیات 51 1
32 فضیلت کی راتیں 52 1
33 لیلة القدر : 52 32
34 لیلة لقدر اُمت ِ محمدیہ کو عطا ہوئی ہے پہلی اُمتوںکو نہیں ملی : 52 32
35 اس اُمت کو لیلة القدر ملنے کا کیا سبب ہوا ؟ 52 32
36 لیلة القدر کی فضیلت : 53 32
37 لیلة القدر میںقرآنِ پاک کا نزول : 54 32
38 لیلة القدر میں فرشتوں کا نزول : 54 32
39 لیلة القدر میں صبح صادق تک خیرو برکت اور امن و سلامتی کا 55 32
40 لیلة القدر میں عبادت کرنے سے اگلے پچھلے سب گناہ معاف 56 32
41 لیلة القدر میں شب بیداری کیسے کی جائے ؟ 57 32
42 لیلةالقدر کی خاص دعا : 57 32
43 لیلةالقدر کن راتوں میں ہوتی ہے ؟ 58 32
44 شب ِ قدر سے محرومی بڑی محرومی ہے : 60 32
45 لیلة القدر کی علامات : 61 32
46 شب ِ قدر میں کی جانے والی منکرات : 62 32
47 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
48 اشتہار۔فقہ المعاملات۔ادارہ نافع ۔ 64 1
Flag Counter