Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2017

اكستان

51 - 66
(٤٠) وَعَنْ اَبِیْ قَتَادَةَ  قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہ  ۖ  اِذَا شَرِبَ اَحَدُکُمْ فَلَایَتَنَفَّسْ فِی الْاِنَائِ وَاِذَا اَتَی الْخَلاَئَ فَلَا یَمُسَّ ذَکَرَہ بِیَمِیْنِہ وَلَایَتَمَسَّحْ بِیَمِیْنِہ۔ (البخاری)
''حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ  نے فرمایا کہ جب تم (پانی وغیرہ کو ئی چیز) پیو تو برتن میں سانس نہ لو، اور جب پاخانہ جاؤ تو داہنے ہاتھ سے شرم کی جگہ کو نہ چھوؤ اور سیدھے ہاتھ سے استنجا نہ کرو۔''
 وفیات
گزشتہ ماہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ حضرت مولانا قاری محمد حنیف صاحب جالندھری کی ہمشیرہ صاحبہ وفات پاگئیں۔
گزشتہ ماہ جامعہ مدنیہ لاہور کے فاضل قاری خوشی محمد صاحب کے صاحبزادے ناگہانی حادثہ میں جاں بحق ہو گئے ۔ 
١٢مئی کو مستونگ بلوچستان میں خود کش حملہ میں پچیس سے زائد افراد شہید ہوگئے جبکہ چالیس سے زائد زخمی ہوئے۔ 
١٩مئی کوکریم پارک کے نوید حفیظ وفیصل حفیظ صاحبان کی والدہ صاحبہ طویل علالت کے بعد وفات پاگئیں۔
٢٤مئی کو مولانا زبیر صاحب کے والد صاحب مختصر علالت کے بعد ایبٹ آباد میں انتقال فرما گئے
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللہ تعالیٰ جملہ مرحومین کی مغفرت فرماکر آخرت کے بلند درجات عطا فرمائے اور اُن کے پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ جامعہ مدنیہ جدید اور خانقاہِ حامدیہ میں جملہ مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب اور دُعائے مغفرت کرائی گئی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ، آمین۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 سلام کا طریقہ اور فضیلت 6 4
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و 9 6
8 نذر اور منت : 9 6
9 نذر کا صحیح طریقہ : 11 6
10 شرطیں : 14 6
11 وصیت : 15 6
12 اسلام اور فریضہ تبلیغ 16 1
13 مسلمانوں کے مستحقِ تبلیغ ہونے کی دوسری وجہ : 16 12
14 غیر مسلموں کو یہ حق ِتبلیغ نہیں : 17 12
15 تبلیغ ِ دین 33 1
16 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 33 15
17 (٦) چھٹی اصل ......... ہر وقت ذکر الٰہی کابیان : 33 15
18 فنا اور فنا الفنا کی ماہیت اور تمثیل سے اس کا سمجھنا : 34 15
19 مسائلِ زکٰوة 36 1
20 صدقۂ فطر 42 19
21 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 44 1
22 وضو میں پانی بے ضرورت نہ بہایا جائے : 44 21
23 وضو کے بعد تولیہ یا رُومال کااستعمال : 44 21
24 ہر وضو کے بعد اللہ تعالیٰ کا کچھ ذکر اور نماز : 45 21
25 سونے کے بعد اُٹھ کر ناک جھاڑنا : 46 21
26 ناقض و ضو پر وعید : 47 21
27 وضو کا شیطان : 48 21
28 بعض نواقض وضو : 48 21
29 مومن کا زیور : 50 21
30 داہنے کا ہاتھ کا احترام : 50 21
31 وفیات 51 1
32 فضیلت کی راتیں 52 1
33 لیلة القدر : 52 32
34 لیلة لقدر اُمت ِ محمدیہ کو عطا ہوئی ہے پہلی اُمتوںکو نہیں ملی : 52 32
35 اس اُمت کو لیلة القدر ملنے کا کیا سبب ہوا ؟ 52 32
36 لیلة القدر کی فضیلت : 53 32
37 لیلة القدر میںقرآنِ پاک کا نزول : 54 32
38 لیلة القدر میں فرشتوں کا نزول : 54 32
39 لیلة القدر میں صبح صادق تک خیرو برکت اور امن و سلامتی کا 55 32
40 لیلة القدر میں عبادت کرنے سے اگلے پچھلے سب گناہ معاف 56 32
41 لیلة القدر میں شب بیداری کیسے کی جائے ؟ 57 32
42 لیلةالقدر کی خاص دعا : 57 32
43 لیلةالقدر کن راتوں میں ہوتی ہے ؟ 58 32
44 شب ِ قدر سے محرومی بڑی محرومی ہے : 60 32
45 لیلة القدر کی علامات : 61 32
46 شب ِ قدر میں کی جانے والی منکرات : 62 32
47 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
48 اشتہار۔فقہ المعاملات۔ادارہ نافع ۔ 64 1
Flag Counter