Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2017

اكستان

16 - 66
 سلسلہ نمبر٣                                                                 قسط  :  ٢،آخری
''خانقاہِ حامدیہ'' کی جانب سے اَنوارِ مدینہ میں شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا سیّد حسین احمد مد نی قدس سرہ العزیز کے مضامین شائع کرنے کا اہتمام کیا جا رہا ہے   حضرتکے متوسلین و خدام سے التماس ہے کہ اگر اُن کے پاس حضرت کے مضامین ہوں تواِدارہ کو اِرسال فرما کر عندالناس مشکور اور عنداللہ ماجور ہوں۔ (اِدارہ)
اسلام  اور  فریضہ تبلیغ
ہمدردی نوعِ انسان کا ہمہ گیر جذبہ
 (  شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمد صاحب مدنی    ) 
مسلمانوں کے مستحقِ تبلیغ ہونے کی دوسری وجہ  : 
علاوہ ازیں چونکہ مسلمانوں کے پیغمبر تمام رُوئے زمین کے بسنے والے اور عام اقوام کے لیے ریفارمر اور مصلح بنائے گئے ہیں جیسا کہ فرمایا جاتا ہے ( وَمَآ اَرْسَلْنٰکَ اِلَّا کَآفَّةً لِّلنَّاسِ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا ) ١   ''ہم نے تم کو صرف تمام آدمیوں کے لیے خوشخبری دینے والا اور عذاب سے ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے۔''
دوسری جگہ فرماتے ہیں ( تَبَارَکَ الَّذِیْ نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلٰی عَبْدِہ لِیَکُوْنَ لِلْعٰلَمِیْنَ نَذِیْرًا )  ٢   ''نہایت برکت والی ہے وہ ذات جس نے فرقانِ حمید کو اپنے خاص بندے پر اِس لیے اُتارا کہ تمام عالَموں کے لیے خدا کی پکڑ اور ناراضی سے ڈرانے والے ہوجائیں۔'' 
اس لیے مسلمانوں کا فریضہ اصلی ہے کہ آنحضرت  ۖ   کی نمائندگی اور قائم مقامی کر کے تمام اقوامِ عالم کو آنحضرت علیہ السلام کے دین اور شریعت سے آگاہ کریں اور اُن کے سامنے حقانیت اسلام کے آفتاب کو روشن کردیں ان کو صحیح راستہ کی طرف بلائیں اور حقیقی شفاء اور دوا پر مطلع کریں۔ 
------------------------------
  ١    سُورة الفرقان  :  ٢٨     ٢    سُورة الفرقان  :  ١ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 سلام کا طریقہ اور فضیلت 6 4
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و 9 6
8 نذر اور منت : 9 6
9 نذر کا صحیح طریقہ : 11 6
10 شرطیں : 14 6
11 وصیت : 15 6
12 اسلام اور فریضہ تبلیغ 16 1
13 مسلمانوں کے مستحقِ تبلیغ ہونے کی دوسری وجہ : 16 12
14 غیر مسلموں کو یہ حق ِتبلیغ نہیں : 17 12
15 تبلیغ ِ دین 33 1
16 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 33 15
17 (٦) چھٹی اصل ......... ہر وقت ذکر الٰہی کابیان : 33 15
18 فنا اور فنا الفنا کی ماہیت اور تمثیل سے اس کا سمجھنا : 34 15
19 مسائلِ زکٰوة 36 1
20 صدقۂ فطر 42 19
21 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 44 1
22 وضو میں پانی بے ضرورت نہ بہایا جائے : 44 21
23 وضو کے بعد تولیہ یا رُومال کااستعمال : 44 21
24 ہر وضو کے بعد اللہ تعالیٰ کا کچھ ذکر اور نماز : 45 21
25 سونے کے بعد اُٹھ کر ناک جھاڑنا : 46 21
26 ناقض و ضو پر وعید : 47 21
27 وضو کا شیطان : 48 21
28 بعض نواقض وضو : 48 21
29 مومن کا زیور : 50 21
30 داہنے کا ہاتھ کا احترام : 50 21
31 وفیات 51 1
32 فضیلت کی راتیں 52 1
33 لیلة القدر : 52 32
34 لیلة لقدر اُمت ِ محمدیہ کو عطا ہوئی ہے پہلی اُمتوںکو نہیں ملی : 52 32
35 اس اُمت کو لیلة القدر ملنے کا کیا سبب ہوا ؟ 52 32
36 لیلة القدر کی فضیلت : 53 32
37 لیلة القدر میںقرآنِ پاک کا نزول : 54 32
38 لیلة القدر میں فرشتوں کا نزول : 54 32
39 لیلة القدر میں صبح صادق تک خیرو برکت اور امن و سلامتی کا 55 32
40 لیلة القدر میں عبادت کرنے سے اگلے پچھلے سب گناہ معاف 56 32
41 لیلة القدر میں شب بیداری کیسے کی جائے ؟ 57 32
42 لیلةالقدر کی خاص دعا : 57 32
43 لیلةالقدر کن راتوں میں ہوتی ہے ؟ 58 32
44 شب ِ قدر سے محرومی بڑی محرومی ہے : 60 32
45 لیلة القدر کی علامات : 61 32
46 شب ِ قدر میں کی جانے والی منکرات : 62 32
47 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
48 اشتہار۔فقہ المعاملات۔ادارہ نافع ۔ 64 1
Flag Counter