Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2017

اكستان

56 - 66
اُترتے ہیں سلام و دعا کرنے کے لیے۔ 
٭  دوسرا یہ کہ یہ رات شرور وآفات سے محفوط و سلامت رہتی ہے فرشتے اس میں خیرات وبرکات اور سعادتیں لے کر اُترتے ہیں کسی تکلیف دہ چیز کو لے کرنہیںاُترتے۔ 
٭  تیسرا یہ کہ یہ رات تیز آندھیوں، بجلیوں اور کڑک سے سلامتی والی ہے یعنی یہ چیزیں اس میں نہیں ہوتیں، یہ مطلب ابو مسلم  نے بیان فرمایا ہے۔ 
٭  چوتھا یہ کہ یہ رات شیطان کے شر سے سلامت ہے یعنی اس رات شیطان کسی قسم کی برائی اور ایذرسانی نہیں کر سکتا، یہ مطلب حضرت مجاہد تابعینے بیان فرمایا ہے ۔  ١  
لیلة القدر میں عبادت کرنے سے اگلے پچھلے سب گناہ معاف ہوجاتے ہیں  : 
عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ اَنَّہ سَأَلَ رَسُوْلَ اللّٰہِ  ۖ  عَنْ لَیْلَةَ الْقَدْرِ فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ  ۖ  فِیْ رَمَضَانَ فَالْتَمِسُوْھَا فِی الْعَشْرِالْاَوَاخِرِ فَاِنَّھَا فِیْ وِتْرٍ فِیْ اِحْدٰی وَعِشْرِیْنَ اَوْثَلَاثٍ وَّعِشْرِیْنَ اَوْخَمْسٍ وَّعِشْرِیْنَ اَوْسَبْعٍ وَّعِشْرِیْنَ اَوْ تِسْعٍ وَّعِشْرِیْنَ اَوْفِیْ آخِرِ لَیْلَةٍ فَمَنْ قَامَھَا اِبتِغَائَ ھَااِیْمَانًاوَّاِحْتِسَابًا  ثُمَّ وُفِّقَتْ لَہ غُفِرَلَہ مَاتَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہ وَمَا تَاَخَّرَ۔  ٢ 
'' حضرت عبادہ بن صامت  سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ  ۖ  سے لیلة القدر کے بارے میں سوال کیا توآپ نے فرمایا وہ رمضان میں ہوتی ہے    تم اسے رمضان کے آخری عشرے میں تلاش کرو، وہ طاق راتوں میں ہوتی ہے    ٢١ میں یا ٢٣ میں یا ٢٥ میں یا ٢٧ میں یا ٢٩ میں یاآخری شب میں، جو شخص اس شب میں اس کی جستجومیں کھڑا ہوتا ہے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے پھر اُسے وہ نصیب بھی ہوجاتی ہے تواُسکے اگلے پچھلے سارے گناہ معاف کردیے جاتے ہیں۔ ''   
------------------------------
  ١  تفصیل کے لیے دیکھے  :  تفسیرِ کبیر ج ٣٢ ص ٣٦ ،  فضائل الاقات للامام البیہقی ص ٢٥٥ و٢٥٦    شعب الایمان ج ٣ ص ٣٣٨      ٢    مُسند احمد ج ٥ ص ٣١٨ ، مجمع الزوائد ج ٣ص ١٧٥

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 سلام کا طریقہ اور فضیلت 6 4
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و 9 6
8 نذر اور منت : 9 6
9 نذر کا صحیح طریقہ : 11 6
10 شرطیں : 14 6
11 وصیت : 15 6
12 اسلام اور فریضہ تبلیغ 16 1
13 مسلمانوں کے مستحقِ تبلیغ ہونے کی دوسری وجہ : 16 12
14 غیر مسلموں کو یہ حق ِتبلیغ نہیں : 17 12
15 تبلیغ ِ دین 33 1
16 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 33 15
17 (٦) چھٹی اصل ......... ہر وقت ذکر الٰہی کابیان : 33 15
18 فنا اور فنا الفنا کی ماہیت اور تمثیل سے اس کا سمجھنا : 34 15
19 مسائلِ زکٰوة 36 1
20 صدقۂ فطر 42 19
21 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 44 1
22 وضو میں پانی بے ضرورت نہ بہایا جائے : 44 21
23 وضو کے بعد تولیہ یا رُومال کااستعمال : 44 21
24 ہر وضو کے بعد اللہ تعالیٰ کا کچھ ذکر اور نماز : 45 21
25 سونے کے بعد اُٹھ کر ناک جھاڑنا : 46 21
26 ناقض و ضو پر وعید : 47 21
27 وضو کا شیطان : 48 21
28 بعض نواقض وضو : 48 21
29 مومن کا زیور : 50 21
30 داہنے کا ہاتھ کا احترام : 50 21
31 وفیات 51 1
32 فضیلت کی راتیں 52 1
33 لیلة القدر : 52 32
34 لیلة لقدر اُمت ِ محمدیہ کو عطا ہوئی ہے پہلی اُمتوںکو نہیں ملی : 52 32
35 اس اُمت کو لیلة القدر ملنے کا کیا سبب ہوا ؟ 52 32
36 لیلة القدر کی فضیلت : 53 32
37 لیلة القدر میںقرآنِ پاک کا نزول : 54 32
38 لیلة القدر میں فرشتوں کا نزول : 54 32
39 لیلة القدر میں صبح صادق تک خیرو برکت اور امن و سلامتی کا 55 32
40 لیلة القدر میں عبادت کرنے سے اگلے پچھلے سب گناہ معاف 56 32
41 لیلة القدر میں شب بیداری کیسے کی جائے ؟ 57 32
42 لیلةالقدر کی خاص دعا : 57 32
43 لیلةالقدر کن راتوں میں ہوتی ہے ؟ 58 32
44 شب ِ قدر سے محرومی بڑی محرومی ہے : 60 32
45 لیلة القدر کی علامات : 61 32
46 شب ِ قدر میں کی جانے والی منکرات : 62 32
47 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
48 اشتہار۔فقہ المعاملات۔ادارہ نافع ۔ 64 1
Flag Counter